Archive for November, 2018

پاکستان:69-1968ء کا انقلاب !

پاکستان:69-1968ء کا انقلاب !

|تحریر: آدم پال| یہ 1968ء کے انقلابات کی نصف صدی کا سال ہے۔ پاکستان میں بھی اس سال ایک انقلاب ابھرا تھا جس نے یہاں پر حکمرانوں کے ایوانوں کے در ودیوار ہلا کر رکھ دیے تھے۔ لیکن یہاں کہیں بھی اس انقلاب کا ذکر سننے کونہیں ملتا اور نہ […]

November 10, 2018 ×
برطانیہ میں بریگزٹ بحران: غالب امکانات کیا ہیں؟

برطانیہ میں بریگزٹ بحران: غالب امکانات کیا ہیں؟

تحریر: راب سیول| ترجمہ: ولید خان| بریگزٹ کے پر انتشار مذاکرات ایک ایسا بھونڈا مذاق بن چکے ہیں جن میں ہر کوئی اپنا اپنا راگ الاپ رہا ہے۔ لیکن یہاں اس بھونڈے تماشے سے زیادہ بہت کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے۔ برطانوی وزیر اعظم تھیریسامے ایک ایسے سیاسی طوفان […]

November 8, 2018 ×
عوامی انقلاب کو پکارتا ’نیا‘ پاکستان!

عوامی انقلاب کو پکارتا ’نیا‘ پاکستان!

|تحریر: پارس جان| سرمایہ داری کے بحران کا عالم یہ ہے کہ یہ کہنا بہت مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہوتا جا رہا ہے کہ کونسا ملک سب سے زیادہ خطرناک صورتحال سے دوچار ہے۔تباہی کی طرف ایک اندھا دھند دوڑ نظر آ رہی ہے۔ دم توڑتی معیشت عالمی سفارتکاری […]

November 6, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: انقلاب روس کے 101سال

اداریہ ورکرنامہ: انقلاب روس کے 101سال

ایک سو ایک سال قبل روس میں برپا ہونے والا سوشلسٹ انقلاب انسانی تاریخ کے سب سے اہم ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ تاریخ میں پہلی دفعہ محنت کش طبقے نے اقتدار اپنے ہاتھوں میں لیا تھا اورمٹھی بھردولت مند طبقے کی حاکمیت سے نجات حاصل کی تھی۔ اس […]

November 5, 2018 ×
افسانہ: آئینہ

افسانہ: آئینہ

|تحریر: پارس جان| دیر تک مخملی بستر پر بے قرار کروٹیں لینے کے بعدوہ ایک گونج دار چینخ کے ساتھ ایک دم اٹھ بیٹھی۔یہ وہی خواب تھا جو کئی ماہ سے اس کی نیندوں میں خلل ڈال رہا تھا۔ اچانک اس کی نظر سائیڈ ٹیبل پر پڑے کلاک پر پڑی […]

November 5, 2018 ×
کوئٹہ: گوادر میں مزدوروں کے قتل عام اور پنجگور میں خواتین کیساتھ رونما ہونے والے واقعات کیخلاف احتجاج! 

کوئٹہ: گوادر میں مزدوروں کے قتل عام اور پنجگور میں خواتین کیساتھ رونما ہونے والے واقعات کیخلاف احتجاج! 

|رپورٹ: عابد بلوچ| ریڈورکرزفرنٹ اور پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام گوادر میں بے گناہ مزدوروں کے قتل عام اور پنجگور میں خواتین کے ساتھ ہونے والے واقعے کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔  مظاہرین نے بینر اٹھایا ہوا تھا جس پر دونوں واقعات کیخلاف نعرے […]

November 4, 2018 ×
پٹرول کی قیمت میں اضافہ اورخون آشام حکمران!

پٹرول کی قیمت میں اضافہ اورخون آشام حکمران!

|تحریر: آدم پال| نومبر کے آغاز پر عوام دشمن حکومت نے ایک اور مہنگائی بم گراتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ اسی طرح ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کیا گیا ہے۔اس اضافے کے بعد مہنگائی […]

November 1, 2018 ×
بنیاد پرستی کی نورا کشتی اور پیٹرول کی قیمت میں اضافہ

بنیاد پرستی کی نورا کشتی اور پیٹرول کی قیمت میں اضافہ

|تحریر: علی برکت بلوچ| اگر کوئی محکوم قوم یا محنت کش طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے حقوق اور وسائل کے تحفظ کی بات کریں تو ان پر آرٹیکل 6 لگانے کی دھمکی دی جاتی ہے اور وہ غدار بن جاتے ہیں ۔ اسی چیف جسٹس نے مزدور یونینوں […]

November 1, 2018 ×