Archive for April, 2019

اسد عمر کا استعفیٰ اور ڈگمگاتی حکومت

اسد عمر کا استعفیٰ اور ڈگمگاتی حکومت

|تحریر: آدم پال| وفاقی کابینہ میں آج اہم تبدیلیاں کر دی گئی ہیں جن میں اعجاز شاہ کو وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے۔ لیکن سب سے اہم وزیر خزانہ اسد عمر کا استعفی ہے جبکہ سابقہ وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو دوبارہ خزانہ کا قلمدان سونپا گیا ہے۔ حفیظ […]

April 18, 2019 ×
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت2015 ء میں ہی یہ ایکٹ نافذ کر چکی ہے اور حال ہی میں وہاں پر بھی ینگ ڈاکٹرز کی قیادت میں اس ایکٹ کے خاتمے کے لئے شعبہ صحت کے ملازمین کی نجکاری مخالف تحریک چل رہی ہے

پشاور: ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف صوبے بھر کے ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| خیبر پختونخوا کے تمام چھوٹے بڑے سرکاری ہسپتالوں اور صحت کے مراکز کی نجکاری، مہنگے علاج، ادویات کی عدم فراہمی، سیاسی مداخلت،انتقامی کاروائیوں اور کرپشن کے خلاف گذشتہ روز ہڑتال کردی اور ایمرجنسی کے سوا تمام سروسز کو معطل کردیا۔ MTIایکٹ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی […]

April 18, 2019 ×
پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ مردہ باد! ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کا مطالبہ کرنے پر طلبہ کو شوکاز نوٹس جاری

پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ مردہ باد! ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کا مطالبہ کرنے پر طلبہ کو شوکاز نوٹس جاری

| منجانب: پروگریسو یوتھ الائنس| پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے لیے آواز اٹھانے والے طلبہ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیے۔ ٹرانسپورٹ کی دگرگوں صورتحال جیسے انتہائی سنجیدہ مسئلے کی بہتری کا مطالبہ پرامن طلبہ کے لیے جرم بن گیا۔ رجسٹرار پنجاب […]

April 17, 2019 ×
لاہور: پنجاب ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز کا ٹیکنیکل الاؤنس کیلئے دھرنا جاری

لاہور: پنجاب ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز کا ٹیکنیکل الاؤنس کیلئے دھرنا جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| پنجاب ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز، جس کو پنجاب کے تمام سرکاری انجینئرز جن میں محکمہ آبپاشی، مواصلات و تعمیرات، لوکل گورنمنٹ، پبلک ہیلتھ، ٹیوٹا اور دیگر اتھارٹیز کے انجینئرز کی نمائندگی حاصل ہے، کا ٹیکنیکل الاؤنس کیلئے ایریگیشن سیکرٹریٹ میں احتجاجی دھرنا 9 اپریل […]

April 17, 2019 ×
کاروانِ بھٹو یا ’’سوداگرانِ بھٹو‘‘؟

کاروانِ بھٹو یا ’’سوداگرانِ بھٹو‘‘؟

|تحریر: پارس جان| ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی کٹھ پتلی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ فرطِ جذبات میں وہ یہاں تک کہہ گئے کہ ’ایک لات مار کر جب چاہوں تمہاری حکومت گرا دوں گا […]

April 16, 2019 ×
کوئٹہ: قتلِ عام کے خلاف ہزارہ قوم کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

کوئٹہ: قتلِ عام کے خلاف ہزارہ قوم کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| کوئٹہ میں ہزار گنجی فروٹ مارکیٹ دھماکے میں قتل ہونے والے افراد کے لئے انصاف کے مطالبے پر مغربی بائی پاس پر ہزارہ قوم کا احتجاجی دھرنا شدید بارش کے باوجود آج تیسرے دن بھی جاری رہا۔ اس دھماکے میں 20 محنت کش ہلاک اور […]

April 15, 2019 ×
ہزارہ نسل کشی کی نہ ختم ہونے والی داستان

ہزارہ نسل کشی کی نہ ختم ہونے والی داستان

|تحریر: زلمی پاسون| 11 اپریل کی صبح کوئٹہ شہر کے کاروباری مرکز ہزار گنجی میں ایک دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 20 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے۔ اس دھماکے کا نشانہ مظلوم ہزارہ محنت کش عوام تھے جوکہ اپنے گھر کا چولہا جلانے کے لیے ہزار […]

April 15, 2019 ×
سوڈان: البشیر کا تختہ الٹ گیا‘ سرمایہ داری بھی اکھاڑ پھینکو!

سوڈان: البشیر کا تختہ الٹ گیا‘ سرمایہ داری بھی اکھاڑ پھینکو!

|تحریر: انس رحیمی، ترجمہ: اختر منیر| چار ماہ سے جاری  انقلابی تحریک کے نتیجے میں 11اپریل کے روز سوڈانی عوام نے جنرل عمر البشیر کا تختہ الٹ دیا۔ عمر البشیر وہ شخص ہے جس نے 30 سال تک سوڈان پر انتہائی ظالمانہ اور جابرانہ حکمرانی کی اور اس کا تختہ […]

April 13, 2019 ×
بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات میں، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں کام کرنے والے ایک الیکٹریشن شفیق اور اس کے ایک ماتحت کو، ایس ڈی او فرخ نذیر کو دھمکیاں دینے اور میٹر چوری کے جرم میں گرفتار کیا گیا جس پر ایمپلائرز ایسوسی ایشن […]

April 13, 2019 ×
جلیانوالہ باغ کا قتلِ عام: 100 سال بیت گئے مگر زخم اب بھی تازہ!

جلیانوالہ باغ کا قتلِ عام: 100 سال بیت گئے مگر زخم اب بھی تازہ!

|تحریر: گرِش ملہوترا، ترجمہ: رائے اسد| 13 اپریل 2019ء کوبرطانوی نوآبادی پنجاب میں جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے سو سال بیت چکے ہیں۔ کرنل ریجنالڈ ڈائر کے حکم پر برطانوی فوج کی ایک کمپنی نے محض دس منٹوں میں لگ بھگ ایک ہزار نہتے لوگوں کو انتہائی سفاکی سے […]

April 13, 2019 ×
الجزائر: بوتفلیقہ کا تختہ الٹ گیا، اب نظام بدلنا ہوگا!

الجزائر: بوتفلیقہ کا تختہ الٹ گیا، اب نظام بدلنا ہوگا!

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| الجزائر کے عوام صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے استعفے کے بعد جشن منانے کے لیے سڑکوں پر امڈ آئے۔ بوتفلیقہ حکومت کے خلاف پچھلے ڈیڑھ ماہ سے جاری عوامی مظاہروں نے اسے اقتدار چھوڑنے پر مجبور کردیا۔ مگر صرف اس(استعفیٰ) سے کوئی بہتری نہیں […]

April 12, 2019 ×
این سی ایچ ڈی ٹیچرز کا اسلام آباد پریس کلب کے سامنے مستقلی کے لیے جاری دھرنا

اسلام آباد: نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے اساتذہ کا مستقلی کے لیے دھرنا جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے اساتذہ کا پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی دھرنا 27ویں روز بھی جاری رہا۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ وہ 15 سال سے پاکستان کے تمام پسماندہ دیہاتی علاقوں کے پرائمری سکولوں میں ادارے کی طرف سے […]

April 11, 2019 ×
میر مہران جمالی

کامریڈ میرمہران خان جمالی کو لال سلام!

|تحریر: پارس جان| 29 مارچ کو ایک ناگہانی حادثے کے نتیجے میں کامریڈ مہران جمالی ہم سے بچھڑ گئے۔ وہ عالمی مارکسی رجحان کی سالانہ کانگریس میں شرکت کے لئے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ براستہ ٹرین حیدرآباد سے لاہور آرہے تھے۔ ٹرین جب رائیونڈ کے قریب پہنچی تو کامریڈ مہران […]

April 11, 2019 ×
اسلام آباد: اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے محنت کشوں کا نجکاری مخالف دھرنا 16ویں روز میں داخل

اسلام آباد: اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے محنت کشوں کا نجکاری مخالف دھرنا 16ویں روز میں داخل

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| پاکستان کے ایک اور بڑے عوامی ادارے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری کی راہ ہموار کرنے کے لیے مزدور دشمن حکمرانوں کے حملوں کا آغاز ہو چکا ہے جس کے ردعمل میں اسٹیٹ لائف کے محنت کش پورے جوش وجذبے کے ساتھ میدان […]

April 11, 2019 ×