کوئٹہ: کامریڈ ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کیخلاف طالبعلم راہنماؤں کااحتجاج

رپورٹ: (بلاول بلوچ)
BSO protest in quetta8اپریل بروز جمعہ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بی ایس او (پجار) کے مرکزی اور زونل قائدین ، پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے راہنماؤں اور دیگر نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے کامریڈ ظریف رند کے تربت میں گھر پر مسلح افراد کے حملے پر احتجاج کیا اور صحبت پور میں واجہ غلام محمد بلوچ کے گھر پر غیر قانونی چھاپے کی شدید مذمت کی ۔ احتجاج کرنے والے طالبعلم راہنماؤں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ سیاسی کارکنوں کو ڈرانے دھمکانے اور ان پر تشدد کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائے۔

BSO protest in quetta 02BSO protest in quetta 01

Tags: × × ×

Comments are closed.