ایران جنگ: سوشل میڈیا پر کمیونسٹوں کے تبصرے

ایران پر اسرائیل اور امریکہ کی سامراجی جارحیت کی مذمت دنیا بھر کے انقلابی کمیونسٹوں کی جانب سے کی گئی جو پہلے ہی فلسطین کی تحریک آزادی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں اور مغربی سامراجی طاقتوں کے حکمرانوں کے جبر کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ اس 12 روزہ جنگ میں بھی جہاں […]

ایران جنگ: ”دیوتا جنہیں برباد کرنا چاہیں، انہیں پہلے پاگل کر دیتے ہیں“

یہ تحریر لکھتے وقت پوری دنیا کی توجہ کا مرکز ایک شخص ہے۔ اس کا ہر لفظ حیران کن تفصیل سے اس امید پر پرکھا، تولا اور تجزیہ کیا جا رہا ہے کہ کچھ سمجھ لگے اس کے کچھ معنی ہیں بھی یا نہیں۔ ان خود ساختہ ماہرین کو دیکھ کر پرانی دنیا کے نجومی […]

انڈیا: آپریشن سندور کے بعد مودی پر تنقید کرنے والوں پر جبر کا آغاز

10مئی کو ہندوتوا کا پاکستان کے ساتھ حساب چکتا کرنے کا خواب خاک ہو گیا جب ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ دونوں ممالک جنگ کے خاتمے کے لیے راضی ہو چکے ہیں۔ دو دن بعد مودی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ جنگ رک گئی ہے۔ لیکن آپریشن سندور اب بھی جاری ہے […]

طبقاتی جنگ ہی تمام جنگوں کا خاتمہ کرے گی!

انڈیا اور پاکستان کی چار روزہ جنگ کے بعد دونوں ملکوں کے حکمران جنگ جیتنے کے دعوے کر رہے ہیں لیکن دوسری جانب محنت کش عوام کا کوئی ایک بھی مسئلہ حل نہیں ہوا۔ دونوں ملک کے عوام بھوک، بیماری، بیروزگاری اور ذلت کی زندگیاں گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ دونوں ملکوں کے حکمران دفاعی […]

ایران اسرائیل جنگ: نیتن یاہو کا جنگی جنون پورے خطے کو آگ اور خون میں دھکیل رہا ہے

جمعہ، 13 جون کی صبح اسرائیل نے ایران پر ایک شدید حملہ کیا، جس میں اُس نے ایرانی عسکری قیادت کے کچھ لوگوں کو نشانہ بنایا اور بعض جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچایا۔ یہ حملہ دو مراحل پر مشتمل تھا۔ اسرائیلی حملوں کی دوسری لہر بوقتِ تحریر جاری ہے، جن کا ہدف تہران (Tehran)، کرَج […]

چین: الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی فیکٹریوں میں مزدورں نے ہڑتال کر دی، طبقاتی جدوجہد کے نئے دور کا آغاز!

28مارچ سے 2 اپریل کے درمیان، ہزاروں چینی محنت کشوں نے BYD کی الیکٹرانک فیکٹریوں میں ہڑتال کر دی، جو کہ فارچون گلوبل 500 میں ایک دیوہیکل اور دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ہے۔ جن فیکٹریوں میں ہڑتالیں ہوئی ہیں، ستمبر 2023ء میں بی وائے ڈی کمپنی کے اختیار میں […]

امریکہ: لاس اینجلس میں ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف عوامی تحریک

یہ کاروائیاں آئی سی ای کے بے دخلی کے پرتشدد اور اشتعال انگیز اقدامات میں ایک سنگین اضافہ ہیں، جو اس سے قبل شکاگو (Chicago)، منی ایپلس (Minneapolis) اور جنوبی کیلیفورنیا (Southern California) جیسے علاقوں میں دیکھی جا چکی ہیں۔ ایک طرف اپنے ارب پتی دوستوں کو نوازنے اور دوسری طرف امریکی مزدوروں کا معیارِ […]

پاکستان بجٹ 2025ء: طبقاتی جنگ میں نیا موڑ

پاکستان وفاقی بجٹ 2025-26ء کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ بجٹ پہلے 2 یا 3 جون 2025ء کو پیش کیا جانا تھا لیکن اب اسے 10 جون تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ IMF کی اسٹاف ٹیم 23 مئی کو اپنا دورہ مکمل کر کے واپس جا چکی ہے۔ وفاقی وزرا اور عالمی مالیاتی ادارہ اسے […]

اجارہ دارانہ سرمایہ داری، سامراجیت اور عالمی معیشت کا شدید زوال

وہ کونسا لفظ ہے جو ولادیمیر لینن کی مشہورِ زمانہ نظریاتی تصانیف؛ سپر مارکیٹ کے غلے اور سلیکون مائیکرو چِپس، اور بیسویں صدی کے اوائل میں بننے والی ہر گھر میں موجود بورڈ گیم کو آپس میں جوڑتا ہے؟ اشارہ عنوان میں ہی مخفی ہے: اجارہ داری۔ سرمایہ داری کو اکثر ”آزادی“ اور ”انتخاب“ کی […]

سندھ میں حالیہ سیاسی ابھار: محرکات، امکانات اور اسباق

تحریر: پارس جان وزیرِ داخلہ سندھ ضیا لنجار کے گھر کو مشتعل افراد نے نذرِ آتش کر دیا۔ یہ ناخوشگوار واقعہ اس وقت پیش آیا جب چند روز قبل کارپوریٹ فارمنگ اور دریائے سندھ پر نئی نہروں کی تعمیر کے منصوبے کے خلاف سندھ کی ایک قوم پرست تنظیم کے کارکنوں کے احتجاجی دھرنے پر […]