Pakistan

پاکستان: آئی ایم ایف کے سامراجی شکنجے کی تفصیلات

پاکستان: آئی ایم ایف کے سامراجی شکنجے کی تفصیلات

|تحریر:آفتاب اشرف| حکومت اور اپوزیشن کی نورا کشتی بھر پور شور شرابے کے ساتھ جاری ہے۔ اسکینڈلز، الزامات، افواہوں، کھوکھلی دھمکیوں اور ذاتیات پر مبنی غلاظت کو حکمران طبقہ سیاست کا نام دے کر زبر دستی پورے سماج پر مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور سول […]

July 24, 2019 ×
پاکستان: آئی ایم ایف کے احکامات پر نجکاری کا حملہ۔۔۔کیسے لڑا جائے؟

پاکستان: آئی ایم ایف کے احکامات پر نجکاری کا حملہ۔۔۔کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: آفتاب اشرف| قرضہ حاصل کرنے کے لئے حکومت پاکستان کے آئی ایم ایف سے حال ہی میں طے پانے والے معاہدے کی بنیادی شرائط میں سینکڑوں سرکاری اداروں کی نجکاری بھی شامل ہے۔ ان اداروں میں سرکاری ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں سے لے کر پاور پلانٹس، واپڈا کی ڈسٹری […]

July 13, 2019 ×
پاکستان: معاشی بحران‘ صنعتوں کی بندش اور بڑھتی بیروزگاری

پاکستان: معاشی بحران‘ صنعتوں کی بندش اور بڑھتی بیروزگاری

|تحریر: زین العابدین| پاکستانی معیشت کا بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ گہرا ہوتا جا رہا ہے اور معیشت کے ہر شعبے کو متاثر کر رہا ہے۔ قرضوں کا بڑھتا حجم، مالیاتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ اس بحران کو شدید سے شدید تر […]

July 10, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: مزدور سیاست کا خلا

اداریہ ورکرنامہ: مزدور سیاست کا خلا

  اشرافیہ کی سیاست کا تعفن پورے سماج میں پھیلتا جا رہا ہے جبکہ مزدور سیاست کی تازہ ہوا کا انتظار بڑھتا جا رہا ہے۔ بجٹ کی بحثوں سے لے کر ٹی وی کے ٹاک شو ز تک ہر جگہ رائج الوقت تمام سیاسی پارٹیوں کی ناکامی چیخ چیخ کر […]

July 3, 2019 ×
آئی ایم ایف کی گماشتہ ’تبدیلی‘ سرکار کا عوام دشمن بجٹ

آئی ایم ایف کی گماشتہ ’تبدیلی‘ سرکار کا عوام دشمن بجٹ

|تحریر:آفتاب اشرف| 11جون کو تحریک انصاف کی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت بننے والا اپنا پہلا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ حسب توقع یہ بجٹ محنت کش عوام کے معاشی قتل عام کے مترادف ہے جبکہ حکمران طبقے کی پرتعیش زندگیاں جاری و ساری ہیں۔ […]

June 13, 2019 ×
کیا ہم قومی جمہوری انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں؟

کیا ہم قومی جمہوری انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں؟

|تحریر: پارس جان|   سانحۂ شمالی وزیرستان پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔ بہت سے لوگ سوشل میڈیا پر اسے جلیانوالہ باغ سے مماثل قرار دے رہے ہیں۔ بلا شبہ ریاستی مشینری عام لوگوں کے خلاف 83ء کے بعد شاید پہلی دفعہ اپنی پوری مرکزیت اور […]

June 1, 2019 ×
شمالی وزیرستان: ریاستی جبر کی شدید مذمت کرتے ہیں، پر امن احتجاجی مظاہرین کا خون رائیگاں نہیں جائے گا!

شمالی وزیرستان: ریاستی جبر کی شدید مذمت کرتے ہیں، پر امن احتجاجی مظاہرین کا خون رائیگاں نہیں جائے گا!

|منجانب: لال سلام| اتوار، 26 مئی کو شمالی وزیرستان میں ہونے والے واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس میں آٹھ لوگوں کے قتل کی تصدیق سامنے آ رہی ہے جبکہ تیس کے قریب زخمی بھی ہیں۔ اس کے علاوہ ممبر قومی […]

May 28, 2019 ×
پاکستان: مہنگائی کا نیا طوفان اور ناکام نظام!

پاکستان: مہنگائی کا نیا طوفان اور ناکام نظام!

|تحریر: پارس جان| رواں برس محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر”تبدیلی“ سرکار نے پاکستان کے غریب عوام کو پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے کے اضافے کا خصوصی تحفہ دیا۔ یہ تحفہ کوئی نیا آغاز نہیں بلکہ مہنگائی میں مسلسل ہونے والے اضافے کے عمل کا ہی تسلسل […]

May 13, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: مزدور تحریک اور حکمرانوں کے نئے حملے!

اداریہ ورکرنامہ: مزدور تحریک اور حکمرانوں کے نئے حملے!

محنت کش عوام پرمہنگائی اور بیروزگاری کے نئے حملوں کا سیلاب آ چکا ہے۔ ہر روز محنت کشوں کی بڑی تعداد کو غربت اور ذلت کی گہری کھائی میں دھکیلا جا رہا ہے جبکہ حکمران طبقے کی پر تعیش زندگیاں پہلے سے بھی زیادہ جوش و خروش سے جاری ہیں۔ […]

May 10, 2019 ×
لاہور: ہسپتالوں کی بجکاری کے خلاف لگایا گیا ’’عوامی آگاہی کیمپ‘‘ جس میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس تمام موجود ہیں۔

پنجاب: شعبۂ صحت کے ملازمین کی نجکاری مخالف تحریک اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کا قیام

|منجانب: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| 6مئی بروز سوموار سروسز ہسپتال لاہور میں شعبۂ صحت پنجاب کے ملازمین کی نما ئندہ تنظیموں پر مشتمل نجکاری مخالف اتحاد، ”گرینڈ ہیلتھ الائنس“ کا پہلا باقاعدہ اجلاس منعقد ہوا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن، درجہ چہارم پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن، ہیلتھ پروفیشنلز الائنس، ینگ […]

May 8, 2019 ×
لاہور: ہسپتالوں کی بجکاری کے خلاف لگایا گیا ’’عوامی آگاہی کیمپ‘‘ جس میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس تمام موجود ہیں۔

ایم ٹی آئی ایکٹ نا منظور۔۔۔ سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری یا عوام کا قتلِ عام؟

|منجانب: مرکزی بیورو،ریڈ ورکرز فرنٹ| 29اپریل بروز سوموار حکومت پنجاب نے بڑے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کا بل یعنی ایم ٹی آئی ایکٹ بحث کے لئے صوبائی اسمبلی میں پیش کیا۔ حسب توقع اپوزیشن سمیت اسمبلی کے کسی بھی رکن نے نہ تو اس ایکٹ کی مذمت کی اور نہ […]

May 3, 2019 ×
پشاور: یوم مئی پر ریلوے محنت کشوں کی ریلی

پشاور: یوم مئی پر ریلوے محنت کشوں کی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| یکم مئی 2019ء کے موقع پر ریلوے ورکرز یونین پشاور کی جانب سے ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں ریڈ ورکرز فرنٹ نے بھرپور شرکت تھی۔ یہ ریلی صبح 11 بجے پشاور ریلوے سٹیشن سے نکلی اور پریس کلب پر ختم ہوئی۔ ریلی […]

May 2, 2019 ×
فیصل آباد: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی احتجاجی ریلی

فیصل آباد: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| فیصل آباد میں یوم مئی کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے چوک کچہری بازار تا ضلع کونسل ہال تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں پیپسی کولا فیکٹری فیصل آباد اورپاور لومز کے ورکرز نے بھرپور شرکت کی۔ مذکورہ ریلی ریڈ ورکرز […]

May 2, 2019 ×
راولاکوٹ: یومِ مئی پر احتجاجی ریلی اور جلسۂ عام

راولاکوٹ: یومِ مئی پر احتجاجی ریلی اور جلسۂ عام

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، راولاکوٹ| شہدائے شکاگو کی جدو جہد کو خراج تحسین پیش کرنے اور آج کے عہد میں مزدور تحریک کو آگے بڑھانے کے لئے ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام راولاکوٹ میں ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکا نے ملک گیر عام ہڑتال […]

May 2, 2019 ×