مردان: ڈرون حملے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام کو متحد ہونا ہو گا!
خیبرپختونخوا کاٹلنگ ضلع مردان میں چند روز قبل ایک گھر کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنانے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ اس ڈرون حملے میں مبینہ طور پر بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد کی جاں بحق ہوئے۔ جان بحق افراد کے لواحقین اور علاقے کے عوام نے احتجاجاً سوات موٹر وے بند کر کے احتجاج […]
لاہور: سروسز ہسپتال میں فارغ التحصیل ڈاکٹرز کی حالت زار
سروسز ہسپتال کا شمار پنجاب کے بڑے ہسپتالوں میں ہوتا ہے جو اب صوبہ بھر میں شعبہ صحت کی دگرگوں حالت کی ایک عبرتناک مثال بنا ہوا ہے۔ حکمران مسلم لیگ ن کا تمام جھوٹ فریب ایک طرف لیکن حقائق کو جھٹلانا ناممکن ہے۔ رواں مالی سال میں پنجاب کے لیے شعبہ صحت کا بجٹ […]
8 مارچ محنت کش خواتین کے عالمی دن پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ملک گیرسرگرمیوں کا انعقاد
انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے ہراسمنٹ، ریپ، پدر شاہی، گھریلو غلامی، غربت، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف محنت کش خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے 20 فروری سے لے کر 8مارچ تک ملک گیر سطح پر سرگرمیوں کا انعقاد کیا۔ پاکستان کے کم و بیش 14 شہروں میں پارٹی کے کارکنان نے سیمینار، احتجاجی […]
خیبر پختونخوا: ملاکنڈ یونیورسٹی میں طالبہ کے ساتھ ہراسمنٹ، طلبہ کی منظم جہدوجہد ہی واحد حل ہے!
ملاکنڈ یونیورسٹی میں مطالعہ پاکستان کے پروفیسر عبدالحسیب کو طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کے الزام میں ملاکنڈ لیویز (Malakand Levies) نے گرفتار کر لیا ہے۔ ملاکنڈ لیویز نے ملاکنڈ یونیورسٹی کے مطالعہ پاکستان کے پروفیسر عبدالحسیب کے خلاف مبینہ طور پر جنسی ہراسگی کے خلاف دفعہ 506/ 354/ 452/ 511/ 365b […]
راولاکوٹ: حکومت کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف سرکاری ملازمین کی عظیم الشان احتجاجی ریلی
ملازمین تنظیموں پر مشتمل فیڈریشن کی قیادت نے حکومت کو 20 فروری تک کا وقت دیتے ہوئے اعلان کیا کہ اگر جملہ مسائل حل نہ کیے گئے تو ملازمین کے تمام مسائل حل ہونے تک ملک گیر سطح پر کام چھوڑ عام ہڑتال کے ساتھ ساتھ ہر حد تک جدوجہد جاری رہے گی۔
مزدور تحریک اور کمیونسٹ سیاست
(اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے نوجوان طالبعلم کا خط) میں، مظہر علی، انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا ممبر ہوں۔ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا طالبعلم ہوں۔ جب سے میں اس پارٹی کا ممبر بنا ہوں ہم نے پاکستان بھر میں ابھرنے والی تحریکوں میں اپنے کردار کے حوالے سے پارٹی کے اجلاسوں اور اسٹڈی سرکلز میں کافی […]
نجکاری کے خلاف اگیگا کی احتجاجی تحریک، مطالبات کی منظوری کے لیے عام ہڑتال ناگزیر ہے!
سرکاری اداروں کے ملازمین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اگیگا کے پلیٹ فارم سے ایک بار پھر احتجاجوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اگیگا کی جانب سے ہفتہ وار بنیادوں پر احتجاج کی کال دی گئی تھی جس کے نتیجے میں مورخہ 19 دسمبر، 26 دسمبر اور 02 جنوری اور 07 جنوری کو ملک […]
خیبر پختونخوا: سابقہ فاٹا میں دہشتگردی اور فوجی آپریشنز کی وجہ سے لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور
2008ء میں بھی خیبر پختونخوا اور سابقہ فاٹا میں دہشتگردی کی وجہ سے لوگوں کو گھروں سے نکال کر آئی ڈی پیز (Internally displaced person) بننے پر مجبور کیا گیا۔ اس کے بعد ریاست کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف ضرب عضب سمیت کئی فوجی آپریشن کئے گئے لیکن دہشتگردی اور دہشت گردوں کا خاتمہ […]
گلگت بلتستان: ہنزہ میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوامی احتجاج، مطالبات منظور کر لیے گئے!
ہنزہ میں روزانہ 23 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہنزہ بزنس ایسوسی ایشن، عوامی ایکشن کمیٹی ہنزہ اور مختلف سیاسی پارٹیوں نے 2 جنوری سے 8 جنوری تک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر علی آباد میں KKH (Karakoram Highway) پہ احتجاجی دھرنا دیا۔ اس دھرنے میں ہنزہ کے دور دراز علاقوں سے ہزاروں افراد نے […]
اس مہینے کا سب سے بڑا حرام خور سرمایہ دار!
اس مہینے کے سب سے بڑے حرام خور سرمایہ دار کی فہرست میں ہم ریئل اسٹیٹ ڈولپمنٹ کمپنی ”بلیو ورلڈ سٹی“ کے مالک کا نام شامل کرتے ہیں۔ جس نے قومی ایئر لائنز پی آئی اے کو 10 ارب روپے کی رقم پر خریدنے کی کوشش کی۔ پاکستان کے نااہل، کرپٹ اور دلال حکمرانوں نے […]