News

پرائیویٹ سکول اساتذہ کی تنخواہوں کا سلگتا مسئلہ

پرائیویٹ سکول اساتذہ کی تنخواہوں کا سلگتا مسئلہ

|تحریر: زاہدہ ملک| کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ملک بھر میں سکولوں کی بندش کے باوجود ایک طرف پرائیویٹ سکول بچوں کے والدین سے پوری پوری فیسیں وصول کر رہے ہیں، تو دوسری جانب اکثر پرائیویٹ سکولوں نے اساتذہ اور دیگر نان ٹیچنگ سٹاف کو تنخواہیں دینے سے […]

May 9, 2020 ×
اداریہ: کرونا اور لاک ڈاؤن میں محنت کشوں پر مسلط کردہ موت ان کا مقدر نہیں!

اداریہ: کرونا اور لاک ڈاؤن میں محنت کشوں پر مسلط کردہ موت ان کا مقدر نہیں!

  کرونا وبا نے پوری دنیا کے محنت کشوں کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ ایک طرف حکمران طبقے کی جانب سے صحت کے بجٹ میں ہونے والی مسلسل کٹوتیوں اور نجکاری کے بعد ہسپتالوں اور دیگر سہولیات کی شدید قلت ہے جس کے باعث ہزاروں افراد موت […]

May 8, 2020 ×
پی آئی اے میں یونین سرگرمیوں پر پابندی‘ نجکاری کی راہ ہموار کرنے کی کوشش!

پی آئی اے میں یونین سرگرمیوں پر پابندی‘ نجکاری کی راہ ہموار کرنے کی کوشش!

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| پاکستان کی مزدور دشمن ریاست نے عالمی یوم مزدور سے ایک روز قبل 30 اپریل کو پی آئی اے کے مزدوروں کے حقوق پر شب خون مارتے ہوئے قومی ائرلائن کی تمام ٹریڈ یونینز (CBAیونین کے علاوہ)، ایسوسی ایشنز اور سوسائٹیوں کو غیر قانونی اور […]

May 6, 2020 ×
پاکستان: یوم مئی 2020ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کا شاندار آن لائن جلسہ

پاکستان: یوم مئی 2020ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کا شاندار آن لائن جلسہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| یکم مئی کا دن ہر سال پوری دنیا میں شکاگو میں شہید ہونے والے محنت کشوں کی یاد اور آج محنت کش طبقے کی حقوق کیلئے جدوجہد کو آگے بڑھانے کیلئے منایا جاتا ہے۔ ہر سال پوری دنیا میں مختلف نجی و سرکاری اداروں کے محنت […]

May 5, 2020 ×
ماسٹر ٹائل فیکٹری کے مزدوروں کی اجرتوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج کا ایک منظر

گوجرانوالہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور حفاظتی سامان کی عدم فراہمی‘ ماسٹر ٹائلز کے سینکڑوں محنت کش کرونا وائرس کا شکار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کامونکے| ماسٹر ٹائلز انڈسٹری مالکان کی زیادہ سے زیادہ منافع بٹورنے کی لالچ نے سینکڑوں مزدوروں کی زندگیوں کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔ یاد رہے فیکٹری مالکان نے زیادہ تر ورکرز کو دو ماہ کی واجب الادا تنخواہیں اس شرط پر ادا کی تھیں کہ […]

May 4, 2020 ×
یوم مئی 2020ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے شائع کیا گیا پوسٹر

یوم مئی2020ء کا پیغام۔۔۔سوشلسٹ انقلاب!

|تحریر: آفتاب اشرف| سال 2020ء کا یوم مئی ایک ایسی صورتحال میں منایا جائے گا جہاں ایک طرف کرونا وبا پوری دنیا میں موت بانٹ رہی ہے اور دوسری طرف عالمی معاشی بحران کرۂ ارض کے ہر سماج میں غربت، بھوک وننگ اور بیروزگاری میں بد ترین اضافہ کر رہا […]

April 30, 2020 ×
یوم مئی 2020ء۔۔۔ریڈ ورکرز فرنٹ آن لائن جلسہ

یوم مئی 2020ء۔۔۔ریڈ ورکرز فرنٹ آن لائن جلسہ

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ| یوم مئی 2020ء کا پیغام۔۔۔محنت کشوں کے نام محنت کش ساتھیو!جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا کا محنت کش طبقہ ایک انتہائی سخت دور سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف کرونا وبا کا عفریت منہ کھولے کھڑا ہے تو […]

April 28, 2020 ×
پاکستان: حفاظتی سامان کی عدم فراہمی‘ پی آئی اے ملازمین کی زندگیوں سے کھلواڑ ہے!

پاکستان: حفاظتی سامان کی عدم فراہمی‘ پی آئی اے ملازمین کی زندگیوں سے کھلواڑ ہے!

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ لاہور| کرونا وائرس وباء کے خلاف لڑائی میں جس طرح ریاست کا خصی پن کھل کر ننگا ہوا ہے اس کے تباہ کن اثرات پاکستانی سماج کے ہر شعبے اور محنت کش طبقے کی ہر پرت پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔ تباہ حال صحت کے […]

April 19, 2020 ×
پنجاب: طبی عملے کوحفاظتی کٹس کی عدم فراہمی اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کی بھوک ہڑتال

پنجاب: طبی عملے کوحفاظتی کٹس کی عدم فراہمی اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کی بھوک ہڑتال

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| وفاقی اور دیگر صوبائی حکومتوں کی طرح پنجاب حکومت بھی کرونا وبا کی اس ہنگامی صورتحال کے دوران بے حسی اور مجرمانہ نااہلی کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے مارچ کے اواخر میں ایک ٹی وی پروگرام […]

April 18, 2020 ×
فائل فوٹو

نوابشاہ: کرونا وبا‘ حکومتی نااہلی اور بے حسی کے باعث عوام فاقوں پر مجبور

|ریڈ ورکرز فرنٹ، سندھ | کروناوبا کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر لاک ڈاؤن جاری ہے۔ انھیں احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے نوابشاہ میں بھی تمام کاروباری مراکز بند ہیں، جس کے سبب بیروزگاری ایک سماجی وبا کی مانند محنت کشوں کے سروں پر منڈلا رہا ہے۔ اسی […]

April 16, 2020 ×
بلوچستان: ینگ ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس اور نرسز کا احتجاج اور مذاکرات۔۔۔ نتائج و اسباق

بلوچستان: ینگ ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس اور نرسز کا احتجاج اور مذاکرات۔۔۔ نتائج و اسباق

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| کرونا وبا سے مقابلے کے لیے حفاظتی کٹس کی فراہمی اور مستقل روزگار کے حصول کے لئے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اور پیرامیڈیکس سٹاف کی احتجاجی تحریک کے دوران 7 اپریل کی رات کو مذاکرات ہوئے تھے جس میں حکومت بلوچستان کے وفد نے […]

April 11, 2020 ×
فائل فوٹو

ٹنڈوآدم: کرونا لاک ڈاؤن؛ سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث عوام پریشان!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، سندھ| کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر پورے ملک میں لا ڈاؤن جاری ہے۔ اسی تسلسل میں ضلع سانگھڑ کی تحصیل ٹنڈوآدم کی بھی تمام رائس ملز، آئل ملز، صنعتوں، کارخانوں سمیت تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔ جہاں ان مراکز کے بند ہونے کے […]

April 10, 2020 ×
لاڑکانہ: شیخ زید وومن اسپتال کے نرسنگ سٹاف کا حفاظتی کٹس کے بغیر کام کرنے سے انکار!

لاڑکانہ: شیخ زید وومن اسپتال کے نرسنگ سٹاف کا حفاظتی کٹس کے بغیر کام کرنے سے انکار!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، لاڑکانہ| شیخ زید وومن اسپتال میں کرونا وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے نرسنگ سٹاف نے حفاظتی کٹس کے بغیر کام کرنے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم میں انسانیت کی خدمت کا جذبہ ہے اور ہم اپنی ذمہ داریاں پوری جانفشانی […]

April 10, 2020 ×
لاہور: کرونا وبا کا مقابلہ کرتا میو ہسپتال کا نہتا طبی عملہ

لاہور: کرونا وبا کا مقابلہ کرتا میو ہسپتال کا نہتا طبی عملہ

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ،لاہور| اس وقت پوری دنیا کرونا وبا کی لپیٹ میں ہے اور پاکستان میں بھی یہ وبا پوری طرح پنجے گاڑ چکی ہے۔ اس وائرس کے سب سے زیادہ پھیلنے کے امکانات ہسپتالو ں سے ہو سکتے ہیں، کیونکہ وہاں ایک تو کرونا وبا سے متاثرہ لوگ […]

April 9, 2020 ×