پاکستان: 3500 پی آئی اے ملازمین پر برخاستگی کا شب خون۔۔ پی آئی اے کی نجکاری نامنظور!
پی آئی اے میں جبری برطرفیوں کا عمل تیزی سے جاری ہے اور پی آئی اے ملازمین کاروزگار چھینا جار ہا ہے۔ کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ بحال نہیں کئے جا رہے اور انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
مارکسی یونیورسٹی میں داخلہ لیں! دنیا بھرکے مارکسیوں کے ساتھ نظریاتی بحثوں میں شریک ہونے کے لیے آن لائن رجسٹریشن کروائیں!
ڈیرہ غازی خان:60 سالہ بزرگ خاتون شوہر اور بیٹوں کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل
طبقاتی محرومی، پسماندگی، ریاستی آشیر آباد سے پروان چڑھائی جانے والی مذہبی رجعتیت کی یلغار اور جاہلانہ رسوم و روایات نے خواتین کے خلاف ایک انتہائی زہریلے تعصب کو پروان چڑھایا ہے جس کا اظہار ہمیں ہر وقت ہوتا ہوا نظر آتا ہے
گلگت: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا اپنے مطالبات کے حق میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
گذشتہ روز گرینڈ ہیلتھ الائنس گلگت بلتستان کی کال پر پورے خطے کے ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتالوں اور گلگت میں چیف منسٹر ہاؤس چنار باغ کے باہر ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے اپنے دیرینہ مطالبات کے لیے بھرپور احتجاج کیا