کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کا مسائل کے حل کے لئے احتجاجی جلسہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| گذشتہ روزپی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین بلوچستان( سی بی اے) کے زیرِاہتمام C&W کمپلیکس میں ایک احتجاجی جلسہ زیرِصدارت مرکزی صدر محمد قاسم خان منعقد ہوا۔ جلسے سے مرکزی کابینہ اور زونل نائب صدورکوئٹہ نے بھی خطاب کیا۔ جلسے سے مرکزی صدر محمد قاسم خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

ملتان: اور اب ائیر پورٹس نجکاری کی زد میں!

نجکاری کی اس مزدور دشمن پالیسی کے تسلسل میں سول ایویشن اتھارٹی(CAA) کے تین بڑے اور منافع بخش ائیر پورٹس کو آؤٹ سورسنگ کے نام پر حکومت کی جانب سے پرائیوٹائز کرنے کی مکمل تیاری کر لی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے پچھلے کچھ عرصے سے ملازمین میں انتہائی تشویش پائی جا رہی ہے

کوئٹہ: پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کا 17 اپریل کے لانگ مارچ کے لیے سیمینار اور احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ہفتے کے روز 11 بجے فاطمہ جناح ٹی بی اینڈ چیسٹ ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبہ بھر سے ضلعی اور صوبائی نمائندگان نے سیمینار اور احتجاجی مظاہرےمیں شرکت کی۔ سیمینار کا انعقاد 17 اپریل کو ہونے والے لانگ مارچ کی تیاریوں اور حکمتِ عملی طے […]

لنڈیکوتل: ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال کی نجکاری کا فیصلہ، عوام میں شدید غم و غصہ

فاٹا سیکریٹریٹ کی جانب سے ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل کی نجکاری کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے خلاف عوام، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس سٹاف میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ حکومت کے اس عوام دشمن اقدام کے خلاف ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس سٹاف نے ہڑتال کے اعلان کیا ہے

گوجرانوالہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر ایک نشست

|رپورٹ: صبغت وائیں| ساری دنیا میں آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے جو کہ حقیقتاً محنت کش خواتین کا عالمی دن تھا۔ اسی سلسلے میں 12مارچ کو گوجرانوالہ میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے پلیٹ فارم سے محنت کش خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ چونکہ شرکا ء […]

کامریڈ اعجاز شاہ کو لال سلام!

کامریڈ اعجاز شاہ لاہور کی مزدور تحریک کی جیتی جاگتی تاریخ تھے اور اس کے عروج و زوال کے نہ صرف عینی شاہد تھے بلکہ اس تمام عرصے میں تمام تر مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اس میں آخری وقت تک سرگرم رہے اور قائدانہ کردار ادا کرتے رہے

کراچی: محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

مورخہ 12 مارچ 2017ء بروز اتوارکو ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں50 سے زائد طلبہ، نرسز، محنت کشوں اور سیاسی کارکن شریک ہوئے۔ تقریب میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض انعم پتافی نے ادا کیے

فیصل آباد: خواتین کے عالمی دن کے موقع پرپروگرام کا انعقاد

پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی زیر اہتمام 8مارچ کوخواتین کے عالمی دن کے حوالے سے نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم، فیصل آباد میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد، نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد سے طلباو طالبات کے علاوہ مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد افراد نے شرکت کی۔