Labor Movement

سندھ: سرکاری ملازمین  نے مزدور دشمن اقدامات کیخلاف پورے صوبے میں کام چھوڑ ہڑتال کر دی!

سندھ: سرکاری ملازمین نے مزدور دشمن اقدامات کیخلاف پورے صوبے میں کام چھوڑ ہڑتال کر دی!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، حیدرآباد| آئی ایم ایف اور دیگر سامراجی اداروں کے گماشتہ حکمرانوں کی جانب سے محنت کش عوام پر معاشی حملوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ اسی تسلسل میں، دیگر تمام صوبوں کی طرح سندھ میں بھی پیپلز پارٹی، جو خود کو نام نہاد جمہوریت کی علمبردار […]

August 27, 2025 ×
اس مہینے کا سب سے بڑا حرام خور سرمایہ دار

اس مہینے کا سب سے بڑا حرام خور سرمایہ دار

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| اس مہینے کے سب سے بڑے حرام خور سرمایہ دار کی فہرست میں ہم پاکستان کے امیر ترین خاندانوں میں سے ایک لاکھانی خاندان کو شامل کر رہے ہیں، جن کی ظاہر کردہ کل دولت ایک بلین ڈالرز سے تجاوز کر چکی ہے۔ جن کے […]

August 25, 2025 ×
اگیگا احتجاج خیبرپختونخوا: آگے کیسے لڑا جائے؟

اگیگا احتجاج خیبرپختونخوا: آگے کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: صدیق جان| 28 جولائی کو آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس (اگیگا) خیبرپختونخوا کی جانب سے پشاور میں صوبائی اسمبلی ہال کے سامنے احتجاجی دھرنا شروع کیا گیا، جو 31 جولائی تک جاری رہا۔ احتجاج میں شامل سرکاری ملازمین کے بنیادی مطالبات میں وفاقی حکومت کی طرز پر صوبائی ملازمین […]

August 9, 2025 ×
لاہور: شیخ زید ہسپتال میں نرسز کو درپیش مسائل اور ان کا حل

لاہور: شیخ زید ہسپتال میں نرسز کو درپیش مسائل اور ان کا حل

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| پاکستان میں شعبہ صحت کئی دہائیوں سے شدید مسائل کا شکار ہے جس میں ایک طرف حکمران طبقے کی لوٹ مار مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور دوسری طرف صحت کی سہولیات عوام کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں۔ آئی ایم ایف کے متعدد […]

July 21, 2025 ×
کمیونسٹ سے پوچھیے! کیا پاکستان کا محنت کش طبقہ اقتدار پر قبضہ کر سکتا ہے؟

کمیونسٹ سے پوچھیے! کیا پاکستان کا محنت کش طبقہ اقتدار پر قبضہ کر سکتا ہے؟

سوال: جواد شاکر، ڈیرہ اسماعیل خانجواب: کامریڈ آصف لاشاری، ڈیرہ غازی خان پاکستان میں محنت کش طبقے کے اقتدار پر قبضے کا سوال ایک انتہائی اہم سوال ہے۔ یہ سوال نہ صرف ہمارے عہد کے طبقاتی تضادات کو نمایاں کرتا ہے بلکہ اس کا جواب بالخصوص محنت کش عوام اور […]

July 21, 2025 ×
لاہور: شعبہ صحت کے ملازمین کا نجکاری کے خلاف دھرنا اور احتجاجی تحریک۔۔۔ اہم نتائج اور اسباق

لاہور: شعبہ صحت کے ملازمین کا نجکاری کے خلاف دھرنا اور احتجاجی تحریک۔۔۔ اہم نتائج اور اسباق

|تحریر: ارسلان دانی| اس وقت عوام دشمن پنجاب حکومت عوامی اداروں کی نجکاری کر رہی ہے جس میں سر فہرست تعلیم و صحت جیسے بنیادی شعبہ جات شامل ہیں۔ یہ نجکاری پنجاب حکومت آئی ایم ایف کے احکامات کے تحت کر رہی ہے۔ نجکاری کی اس پالیسی کو حکومت کی […]

July 17, 2025 ×
پنجاب: محکمہ صحت کی نجکاری اور 37 ہزار ملازمین کا معاشی قتل عام

پنجاب: محکمہ صحت کی نجکاری اور 37 ہزار ملازمین کا معاشی قتل عام

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے دو ماہ قبل بنیادی مراکز صحت (BHU) اور رورل ہیلتھ سنٹرز (RHCs) کی نجکاری کے خلاف دیے گئے دھرنے پر ریاستی جبر کی بدترین مثال قائم کرتے ہوئے رات کی تاریکی میں حملہ کیا گیا تھا۔ اس دھرنے کا بنیادی […]

July 7, 2025 ×
بلوچستان:’بلوچستان گرینڈ الائنس‘پر ریاستی جبر نامنظور، ملک گیر عام ہڑتال کی جانب بڑھو!

بلوچستان:’بلوچستان گرینڈ الائنس‘پر ریاستی جبر نامنظور، ملک گیر عام ہڑتال کی جانب بڑھو!

|رپورٹ: رپورٹ انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ | انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان میں جاری محنت کشوں اور سرکاری ملازمین کی تحریک پر ریاستی جبر اور صوبائی حکومت کے آمرانہ طرز عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اور ہم سمجھتے ہیں کہ اس ظالمانہ نظام کیخلاف اٹھتی ہوئی آوازوں کو […]

June 30, 2025 ×
2024ء میں ارب پتیوں کی دولت میں کئی گنا اضافہ، غریب عوام مزید بد حال!

2024ء میں ارب پتیوں کی دولت میں کئی گنا اضافہ، غریب عوام مزید بد حال!

|تحریر: جوناتھن ہنکلی، ترجمہ: جلال جان| آکسفیم کی تازہ تحقیق، موجودہ امارت اور غربت کی بڑھتی ہوئی خلیج پر مرکوز ہے۔ یاد رہے یہ تحقیق ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے حوالے سے حکمران طبقے اور ان کے مددگاروں کے میل جول کے دوران تیار کی گئی ہے– اس رپورٹ […]

May 21, 2025 ×
بلوچستان: یوم مئی2025 ء کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے مختلف شہروں میں سرگرمیوں کا انعقاد!

بلوچستان: یوم مئی2025 ء کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے مختلف شہروں میں سرگرمیوں کا انعقاد!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| یوم مئی 2025ء کی مناسبت سے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ملک گیر سطح پر بھرپور مزدور سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ ملک بھر میں کمیونزم کے انقلابی نظریات محنت کشوں، نوجوانوں اور طلبہ تک پہنچائے گئے۔ اسی سلسلے میں پارٹی کی جانب سے […]

May 9, 2025 ×
راولاکوٹ ”آزاد“کشمیر: یوم مئی 2025ء کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی اور مزدور تنظیموں کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد!

راولاکوٹ ”آزاد“کشمیر: یوم مئی 2025ء کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی اور مزدور تنظیموں کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی،”آزاد“ کشمیر| یوم مئی 2025ء کے موقع پر آل گورنمنٹ ایمپلائز کنفیڈریشن، انقلابی کمیونسٹ پارٹی اور بائیں بازو کی دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ مہنگائی، نجکاری، ڈاؤن سائزنگ کے خلاف ریلی کا آغاز پوسٹ گریجوایٹ کالج راولاکوٹ سے ہوا جس […]

May 7, 2025 ×
ڈیرہ غازی خان: یوم مئی 2025ء کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد!

ڈیرہ غازی خان: یوم مئی 2025ء کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ڈی جی خان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ڈیرہ غازی خان کے زیرِ اہتمام یکم مئی 2025ء، مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے کارکنان کے ساتھ ساتھ واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین، پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین، […]

May 6, 2025 ×
کراچی: یوم مئی 2025ء کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد!

کراچی: یوم مئی 2025ء کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے محنت کشوں کے عالمی دن یکم مئی 2025ء کے موقع پر لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں اسپتال چورنگی سے داؤد چورنگی تک ایک شاندار احتجاجی مزدور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں کورنگی میں موجود ٹریڈ یونین میں […]

May 5, 2025 ×
گلگت: یوم مئی 2025ء کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد!

گلگت: یوم مئی 2025ء کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، گلگت بلتستان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ملک بھر میں یکم مئی، عالمی یومِ مزدور کے حوالے سے جلسوں، احتجاجی ریلیوں اور مزدور سیمیناروں کا انعقاد کیا گیا۔ اسی سلسلے میں گلگت بلتستان کے مرکزی شہر گلگت میں بھی انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے […]

May 5, 2025 ×