Society

سکول، کالج، یونیورسٹی اور انقلابی کمیونسٹ سیاست

سکول، کالج، یونیورسٹی اور انقلابی کمیونسٹ سیاست

|تحریر: فضیل اصغر| سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سٹوڈنٹس کو پڑھایا جاتا ہے کہ محنت کرو اور اچھے نمبر لو تا کہ تمہارا مستقبل بن جائے۔ مگر کیا واقعی اچھے نمبر لینے سے مستقبل بنتا بھی ہے؟ جی نہیں! ویسے تو سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 2 […]

April 14, 2024 ×
پاکستان میں فری لانسنگ: تکنیکی ترقی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد

پاکستان میں فری لانسنگ: تکنیکی ترقی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد

|تحریر: فضیل اصغر| پاکستان کا موجودہ معاشی بحران اس کی 76 سالہ تاریخ کا سب سے بدترین بحران ہے۔ ملکی معیشت اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ کسی بھی وقت دیوالیہ قرار دی جا سکتی ہے۔ یہ ایک ایسا بحران ہے جو سیاسی اور آئینی بحران کو بھی ساتھ […]

September 27, 2023 ×
مظفر آباد: ظالمانہ بجلی بلوں کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔۔سول نافرمانی تحریک نئے مرحلے میں داخل

مظفر آباد: ظالمانہ بجلی بلوں کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔۔سول نافرمانی تحریک نئے مرحلے میں داخل

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر|     31 اگست کا دن بالخصوص مظفرآباد ڈویژن اور بالعموم نام نہاد آزاد کشمیر بھر کی مزاحمتی سیاست اور عوامی تحریک کے حوالے سے تاریخی اہمیت حاصل کر چکا ہے۔ آٹے اور بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف پونچھ اور میر […]

August 31, 2023 ×
بیگانگی اور سماج

بیگانگی اور سماج

(تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: صبغت وائیں) ”ان ڈیفنس آف مارکسزم“ میگزین کے 41 ویں شمارے میں ایلن ووڈز کا اداریہ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں اس شمارے کی تازہ اشاعت کے لیے آرٹیکلز پر نظر دوڑاتے ہوئے جس چیز نے مجھ کو اپنی جانب متوجہ کیا وہ بیگانگی […]

July 5, 2023 ×
”عالمی غربت میں دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے بڑا اضافہ“

”عالمی غربت میں دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے بڑا اضافہ“

|تحریر: مارکَس کٹرینیئک، ترجمہ: یار یوسفزئی| آکسفیم کی ایک نئی رپورٹ بعنوان ’امیر ترین لوگوں کی بقا‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عالمی غربت اور نا برابری میں دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ امیر اور غریب کے بیچ خلیج اتنی گہری […]

April 10, 2023 ×
سوشلسٹ انقلاب پاکستان کے عوام کے تمام مسائل کیسے حل کرے گا؟

سوشلسٹ انقلاب پاکستان کے عوام کے تمام مسائل کیسے حل کرے گا؟

|تحریر: آدم پال|   پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ اس بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے پر لادا جا رہا ہے اور وہ ہر گزرتے دن کے […]

December 15, 2022 ×
سیلاب اور بارشوں کی تباہی سے عوام برباد، حکمران خوشحال

سیلاب اور بارشوں کی تباہی سے عوام برباد، حکمران خوشحال

|تحریر: آصف لاشاری|   ابل پڑے ہیں عذاب سارے! غبار خاطر کے باب سارے!سوال سارے جواب سارے   پاکستانی ریاست میں بسنے والے محنت کش عوام کے مسائل اس ریاست کے دن بدن بڑھتے ہوئے معاشی و سیاسی زوال کے ساتھ ساتھ بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔ پاکستانی حکمران طبقے […]

September 9, 2022 ×
نظام سرمایہ داری اور اس کے گماشتے

نظام سرمایہ داری اور اس کے گماشتے

|تحریر: صبغت وائیں| ابھی ہمارے گوجرانوالے ہی کے ایک دوست نے فون کر کے بتایا ہے کہ چیمبر آف کامرس کے انتخابات ہو رہے ہیں اور وہاں ایک تقریب کے سلسلے میں کچھ نجی سکولوں نے اپنی معمول کی پیشہ ورانہ دلالی دکھاتے ہوئے سکول کی استانیاں اور بچے لا […]

September 8, 2022 ×
سندھی پشتون تنازعے پر سیاسی کارکنان کا سوشل میڈیا پر شدید رد عمل

سندھی پشتون تنازعے پر سیاسی کارکنان کا سوشل میڈیا پر شدید رد عمل

|لال سلام| عید الاضحیٰ کے دوسرے روز حیدرآباد شہر میں واقع ایک ہوٹل پر ہونے والے ایک جھگڑے میں بلال کاکا نامی شخص کا قتل ہو گیا۔ اس قتل کے بعد سندھیوں اور پشتونوں میں ایک خوفناک تنازع شروع ہو گیا۔ اس خوفناک تنازعے پر سیاسی کارکنان کی جانب سے […]

July 15, 2022 ×
خیبر پختونخوا کے جنگلات میں لگی آگ، ماحولیاتی تبدیلی اور حکمرانوں کی سفاکی

خیبر پختونخوا کے جنگلات میں لگی آگ، ماحولیاتی تبدیلی اور حکمرانوں کی سفاکی

|تحریر: صدیق جان| اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا شدید ماحولیاتی تبدیلیوں کے زد میں ہے۔ اس سال اپریل کے مہینے میں پاکستان میں سب سے زیادہ گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بارشوں میں انتہائی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ اس طرح پچھلے دو تین سال […]

June 16, 2022 ×
حکمرانوں کی سیاست سے بیگانہ نوجوان انقلابی قیادت کی تلاش میں

حکمرانوں کی سیاست سے بیگانہ نوجوان انقلابی قیادت کی تلاش میں

|تحریر: فضیل اصغر| پی ٹی آئی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو چکی ہے۔ عمران خان اب وزیر اعظم نہیں رہا۔ شہباز شریف نیا وزیر اعظم منتخب ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم بنتے ہی قومی اسمبلی میں شہباز شریف نے تقریر کی اور اس تقریر میں بلند و بانگ […]

May 22, 2022 ×
عورتوں پر بڑھتا جبر اور پنپتی بغاوت؛ انقلابی سوشلزم ہی راہ نجات

عورتوں پر بڑھتا جبر اور پنپتی بغاوت؛ انقلابی سوشلزم ہی راہ نجات

|تحریر: انعم خان| گزشتہ چند سالوں میں پاکستان میں بھی خواتین کی آزادی کے متعلق بحث کا آغاز ہوا ہے۔ موٹروے، مینار پاکستان اور اس جیسے روزمرہ بنیادوں پر ہونے والے سینکڑوں سانحات کا سوشل میڈیا اور پھر اسی کے دباؤ کے تحت مین سٹریم میڈیا میں آنے کے عمل […]

March 7, 2022 ×
COP26: کیا سرمایہ داری سیارے کو بچا سکتی ہے؟

COP26: کیا سرمایہ داری سیارے کو بچا سکتی ہے؟

|تحریر: جو رسل، ترجمہ: یار یوسفزئی| 31 اکتوبر بروز اتوار رسمی طور پر کوپ 26 (COP26-Conference of Parties؛ اقوام متحدہ کی 26ویں کانفرنس برائے ماحولیاتی تبدیلی) کے مذاکرات شروع ہوئے، جو ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی حالیہ کانفرنس ہے۔ یہ گلاسگو میں منعقد ہوئی جہاں بورس جانسن […]

November 10, 2021 ×
عالمی خشک سالی اور منافعوں کی ہوس

عالمی خشک سالی اور منافعوں کی ہوس

|تحریر: لبنا بادی، ترجمہ: یار یوسفزئی| کرونا وباء کے باعث ماحولیاتی بحران پر لوگوں کی توجہ کسی حد تک کم ہوئی ہے۔ البتہ اس کے شدید اثرات اب بھی جاری ہیں۔ آج ہم ماحولیاتی تبدیلی کے نتائج بھگت رہے ہیں، جبکہ شدید موسمیاتی تبدیلیاں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ خصوصاً […]

September 19, 2021 ×