Women

کراچی: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد!

کراچی: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| 7 مارچ کو کراچی میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی کی طرف محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایوانِ جوش میں ”خواتین کی آزادی اور انقلابی کمیونزم“ کے عنوان سے لیکچر پروگرام رکھا گیا۔ اس سیشن کو کامریڈ نقش فاطمہ نے چیئر کیا […]

March 27, 2026 ×
ڈیرہ غازی خان: 8 مارچ محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد

ڈیرہ غازی خان: 8 مارچ محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ڈیرہ غازی خان| 8مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ڈیرہ غازی خان میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے کارکنان، قریبی رابطوں اور محنت کش خواتین اور طلبہ نے شرکت کی۔ 8 مارچ کی تقریب […]

March 18, 2026 ×
لاہور: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سیمینار پر ریاستی غنڈہ گردی نامنظور!

لاہور: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سیمینار پر ریاستی غنڈہ گردی نامنظور!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی دفتر میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا تھا۔ لیکن سیمینار کے شروع ہونے سے کچھ ہی وقت پہلے اسسٹنٹ کمشنر نے […]

March 15, 2026 ×
خیبرپختونخوا: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سٹڈی سرکل اور سیمینار کا انعقاد

خیبرپختونخوا: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سٹڈی سرکل اور سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر 9 مارچ کو یونیورسٹی آف پشاور میں ایک اہم سیاسی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست کا عنوان ”خواتین کے حقوق کی جدوجہد اور انقلابی کمیونزم“ تھا، […]

March 13, 2026 ×
گوجرانوالہ: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

گوجرانوالہ: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، گوجرانوالہ| گوجرانوالہ میں 8 مارچ کے موقع پر ایک تقریب کاانعقاد کیاگیا جس میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے ساتھ مقامی طلبہ تنظیم سیکھ (SEEKH) نے بھی شراکت داری کی۔ تقریب میں پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس اور گورنمنٹ کالج فار ویمن سیٹلائٹ ٹاؤن کے طلبہ نے بھرپور […]

March 13, 2026 ×
بھکر: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

بھکر: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بھکر| 8مارچ 2026ء کو 8 مارچ کے دن پیالہ چوک، بھکر میں ایک ہال میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے محنت کش خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ ہسپتال بھکر سے شعبہ صحت کے ملازمین، جن میں ڈاکٹر، نرسز، […]

March 12, 2026 ×
بلوچستان: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر متعدد سٹڈی سرکلز اور سیمینار کا انعقاد

بلوچستان: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر متعدد سٹڈی سرکلز اور سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیرِ اہتمام 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے بلوچستان کے تین مقامات پر سیمینار اور سٹڈی سرکلز کا انعقاد کیا گیا۔ اس سال پارٹی کی جانب سے پورے پاکستان میں ہونے والی سرگرمیوں کو بلوچستان میں […]

March 12, 2026 ×
راولاکوٹ: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے سیمینار کا انعقاد

راولاکوٹ: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ”آزاد“ کشمیر| محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے رالاکوٹ میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیر اہتمام 6 مارچ کو گرین ویلی ہوٹل میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے علاوہ پرائیویٹ سکولوں کی اساتذہ، پونچھ یونیورسٹی کی طالبات […]

March 12, 2026 ×
8مارچ محنت کش خواتین کا عالمی دن: اطاعت نہیں، بغاوت! راہِ نجات سوشلسٹ انقلاب!

8مارچ محنت کش خواتین کا عالمی دن: اطاعت نہیں، بغاوت! راہِ نجات سوشلسٹ انقلاب!

|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| 8مارچ دنیا بھر میں محنت کش خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن پوری دنیا کے ہر چھوٹے بڑے شہر، کھیت، کھلیان، تعلیمی اداروں، فیکٹریوں اور عوامی جگہوں پر محنت کش خواتین پر ہونے والے جبر، پدرشاہی، ریپ و ہراسمنٹ، گھریلو […]

March 5, 2026 ×
سندھ: خواتین پر تشدد، ریپ اور قتل کے متعدد واقعات کی پُر زور مذمت!

سندھ: خواتین پر تشدد، ریپ اور قتل کے متعدد واقعات کی پُر زور مذمت!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، حیدرآباد| ریاستِ پاکستان خواتین کے لیے ایک قبرستان میں تبدیل ہو چکی ہے۔ ہر روز ریپ، قتل، کاروکاری، ہراسانی، گھریلو تشدد اور جبری مذہبی تبدیلی کے واقعات سوشل میڈیا پر نشر ہونا معمول بن چکا ہے۔ یہ صورتِ حال بلاشبہ انسانی سماج میں جنگل کے قانون […]

February 27, 2026 ×
بلوچستان: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے بہیمانہ قتل پر کمیونسٹوں کا مؤقف

بلوچستان: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے بہیمانہ قتل پر کمیونسٹوں کا مؤقف

بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا بہیمانہ قتل سرمایہ دارانہ نظام اور قبائلی نظام کی حیوانیت کو ننگا کرتا ہے۔ جہاں ایک عورت کو انسان نہیں بلکہ ایک شے سمجھا جاتا ہے، وہ اپنی مرضی سے سانس لے سکتی ہے اور نہ ہی اپنی مرضی سے زندگی […]

July 22, 2025 ×
8 مارچ محنت کش خواتین کے عالمی دن پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ملک گیرسرگرمیوں کا انعقاد

8 مارچ محنت کش خواتین کے عالمی دن پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ملک گیرسرگرمیوں کا انعقاد

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے ہراسمنٹ، ریپ، پدر شاہی، گھریلو غلامی، غربت، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف محنت کش خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے 20 فروری سے لے کر 8مارچ تک ملک گیر سطح پر سرگرمیوں کا انعقاد کیا۔ پاکستان کے کم و بیش […]

March 9, 2025 ×
لینن اور خواتین کا سوال

لینن اور خواتین کا سوال

|تحریر: سلمیٰ ناظر| لینن انقلاب روس کا قائد اور معمار تھا۔ اس کی پوری زندگی آج کے انقلابیوں کے لیے مشعل ِراہ ہے۔ لینن نے زندگی بھر جس طرح زار شاہی جبر کے کٹھن حالات میں انقلابی پارٹی تعمیر کی اور کمیونزم کے انقلابی نظریات کا ہر قیمت پر دفاع […]

February 19, 2025 ×
سرمایہ دارانہ نظام میں بیوٹی انڈسٹری کس طرح خواتین کا استحصال کرتی ہے؟

سرمایہ دارانہ نظام میں بیوٹی انڈسٹری کس طرح خواتین کا استحصال کرتی ہے؟

(تحریر: سلمیٰ ناظر) بیوٹی انڈسٹری اس وقت دنیا کی سب سے زیادہ منافع کمانے والی سرمایہ دار انڈسٹریوں میں سے ایک ہے۔ یہ انڈسٹری ہر سال اربوں ڈالر کا منافع کماتی ہے جو کہ ہر سال منافع کی نئی بلندی پر پہنچتا جا رہا ہے۔ 2023ء میں عالمی سطح پر […]

February 12, 2025 ×