افسانہ: انصاف
|تحریر: پارس جان| اس نے ڈنر کرتے ہی خود کو اپنے کمرے میں قید کر لیا تھا۔ اب کئی ہفتوں سے یہ اس کا معمول سا بن گیا تھا۔ وہ مسلسل اپنے کمرے کی دیواروں اور وہاں پڑے ساز و سامان کو گھورتی اور پھر بیزار ہو کر کمرے میں […]
|تحریر: پارس جان| اس نے ڈنر کرتے ہی خود کو اپنے کمرے میں قید کر لیا تھا۔ اب کئی ہفتوں سے یہ اس کا معمول سا بن گیا تھا۔ وہ مسلسل اپنے کمرے کی دیواروں اور وہاں پڑے ساز و سامان کو گھورتی اور پھر بیزار ہو کر کمرے میں […]
|تحریر: سلمیٰ ناظر| آج پوری دنیا میں محنت کش عوام کی لڑاکا قوتیں سرمایہ دارانہ نظام کی بے رحم اور جابر قوتوں کے ساتھ نبرد آزما ہیں۔ ان نبرد آزما لڑاکا قوتوں میں ہمیں بھاری تعداد محنت کش طبقے کی خواتین اور طالبات کی بھی نظر آتی ہے۔ اس وقت […]
|تحریر: ولید خان| کلکتہ میں آر جی کار میڈیکل کالج میں ایک پوسٹ گریجویٹ ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کا گینگ ریپ اور قتل۔ مدھیہ پردیش میں ایک کوڑا چننے والی خاتون کو شراب پلا کر سڑک پر ریپ کر دیا گیا، کسی نے رک کر متاثرہ خاتون کی مدد نہ کی۔ […]
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| 14اکتوبر کو لاہور شہر میں پنجاب گروپ آف کالجز کے ہزاروں طلبہ سراپا احتجاج رہے۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے پنجاب کالج لاہور کے کیمپس 10 میں سکیورٹی گارڈ نے گیارہویں جماعت کی ایک طالبہ کا ریپ کیا ہے، جس کے خلاف وہ […]
|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: علی عیسیٰ| یومِ آزادی کی پُر وقار تقریبات اور جشن کے دوران ایک نوجوان ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کے بعد پھوٹنے والی احتجاجی تحریک مودی کے ہندوستان کا حقیقی عکس پیش کرتی ہے۔ انڈیا کی انقلابی کمیونسٹ پارٹی (RC(I)) مقتول کو فوری انصاف کی […]
|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان کو تاریخ کا عجائب گھر کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا۔ جہاں سرمایہ دارانہ رشتے موجود ہیں، جو امریکی جارحیت کے ذریعے مزید سرایت کرائے گئے، وہیں غالب سماجی ڈھانچہ قبائلیت پر مبنی ہے۔ امریکی سامراج کی آمد کے وقت کچھ لبرل دانشوروں کو یہ […]
|تحریر: انعم خان| خواتین کے لیے اپنی سماجی و ثقافتی پسماندگی کے لیے پہچانا جانے والا پاکستانی معاشرہ گزشتہ چند ماہ سے ایک اور ہی منظر دکھا رہا ہے۔ محنت کش و سرکاری ملازمین کی صورت میں، غریب عوام کی مختلف پرتوں اور پاکستان کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے […]
|تحریر: زلمی پاسون| یکم جولائی 2023ء کو ضلع چاغی کے علاقے گردی جنگل میں جرگہ کے سربراہ کے حکم پر لڑکی (ش ر) کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے کے بعد لیویز فورس نے کاروائی […]
|تحریر: انعم خان| سال 2023ء کا محنت کش خواتین کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر معمولی حالات کی ایک اہم کڑی کے طور پر آ رہا ہے کہ جہاں طبقاتی جنگ کے میدان سجنے کا آغاز ہوچکا ہے۔ ایک بحران سے نکلنے کے لیے دوسرے بحران کے […]
|تحریر: انعم خان| ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کے مطالبے کے لیے 11 نومبر کو پیپلز پارٹی کی سندھ سرکار کے بدترین جبر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی صورت کھڑی شعبہ صحت،سندھ کی محنت کش خواتین کی اس دلیری نے مستقبل قریب میں مزدور تحریک کی ایک جھلک پیش […]
|تحریر: سلمیٰ نذر| آج سرمایہ دارانہ نظام جتنی تیزی سے زوال پذیر ہوتا نظر آ رہا ہے اس سے پہلے کبھی بھی اس میں اتنی شدت دیکھنے کو نہیں ملی۔ عالمی سطح پر موجود اس وقت شدید ترین مالیاتی و سیاسی بحران کے سامنے 2008ء کا بحران انتہائی معمولی دکھائی […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| گوادر شہر چین کے سامراجی منصوبے یعنی سی پیک کے آغاز کے بعد ہی وقتاً فوقتاً احتجاجوں اور مظاہروں کا مرکز بنا رہا۔ احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے اگر مفصل لکھا جائے تو شاید کئی صفحات پر مشتمل ایک چھوٹا سا کتابچہ بن جائے۔ مگر […]
|تحریر: زینب سید| عالمی سطح پر ہم تاریخ کے سب سے ہنگامہ خیز دور سے گزر رہے ہیں۔ کرونا وباء اور معاشی بحران کے آپس میں جڑے ہوئے اثرات محنت کشوں کے حالات زندگی کو کچلتے ہوئے نکل رہے ہیں اور روز بہ روز ان کو زمین پر ہی جہنم […]
|تحریر: انعم خان| گزشتہ چند سالوں میں پاکستان میں بھی خواتین کی آزادی کے متعلق بحث کا آغاز ہوا ہے۔ موٹروے، مینار پاکستان اور اس جیسے روزمرہ بنیادوں پر ہونے والے سینکڑوں سانحات کا سوشل میڈیا اور پھر اسی کے دباؤ کے تحت مین سٹریم میڈیا میں آنے کے عمل […]