International

اٹلی: نظام کا بحران نئے مرحلے میں داخل

اٹلی: نظام کا بحران نئے مرحلے میں داخل

|تحریر: سنیسترا کلاس ریولوزیون، ترجمہ: ولید خان| دوسری عالمی جنگ کے بعد اٹلی میں اس وقت شدید ترین معاشی، سیاسی اور سماجی بحران میں ڈوبا ہوا ہے اور جیو سیپے کونتے کی حکومت مکمل طور پر مفلوج ہو چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماریو در اغی نامی شخص نجات […]

February 26, 2021 ×
میانمار: حالیہ واقعات اور ان کی وجوہات

میانمار: حالیہ واقعات اور ان کی وجوہات

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| میانمار کے اندر 31 جنوری کو فوج کے کمانڈر ان چیف من آنگ ہلینگ کی قیادت میں ہونے والے فوجی ’کُو‘ نے ایک ایسی تحریک کو جنم دیا ہے جو فوج کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھی۔ اس ’کُو‘ نے بہت سے […]

February 24, 2021 ×
ایران: مزدوروں کی ہڑتالوں سے لرزتی ریاست

ایران: مزدوروں کی ہڑتالوں سے لرزتی ریاست

|تحریر: ایسائیاس یاواری، ترجمہ: ولید خان| ایران کے طول و عرض میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ دسمبر کے آغاز سے اب تک 240 ہڑتالیں اور احتجاج ہو چکے ہیں۔ احتجاج سماج کی ہر پرت میں پھیل رہے ہیں جن میں طلبہ، بازاری (تاجر)، ریٹائرڈ حضرات، بے روزگار […]

February 23, 2021 ×
انڈیا: انقلابی کسان لیڈر داتار سنگھ کی جدوجہد کو لال سلام!

انڈیا: انقلابی کسان لیڈر داتار سنگھ کی جدوجہد کو لال سلام!

|تحریر: آدم پال، ترجمہ: منصور ارحم| گزشتہ روز انڈیا سے کسان راہنما داتار سنگھ گِل کی موت کی انتہائی افسوسناک اور غمناک خبر موصول ہوئی۔ داتار سنگھ مودی سرکار کے خلاف جاری، وقت کے ساتھ پھیلتی اور مضبوط ہوتی کسان تحریک کے سرکردہ راہنماؤں میں سے ایک تھے۔ داتار سنگھ […]

February 22, 2021 ×
فرانس: ریاستی جبر اور نسلی تعصب کے خلاف مزدور اور نوجوان صف آراء

فرانس: ریاستی جبر اور نسلی تعصب کے خلاف مزدور اور نوجوان صف آراء

|تحریر: انوک وِٹکوسکا ہِفلر، ترجمہ: ولید خان| 30 جنوری کو گلوبل سیکورٹی بل، نام نہاد سیپریٹ ازم بل اور ثقافتی اداروں کی جاری بندش کے خلاف پیرس اور پورے فرانس میں بڑے مظاہرے منعقد ہوئے۔ ان مظاہروں کی قیادت ہزاروں نوجوان کر رہے تھے جو بظاہر لامتناہی جاری رہنے والی […]

February 17, 2021 ×
تیونس: بڑھتے ریاستی جبر کے باوجود عظیم الشان احتجاج

تیونس: بڑھتے ریاستی جبر کے باوجود عظیم الشان احتجاج

|تحریر: آندرے آس نورگارد، ترجمہ: ولید خان| 6 فروری کے دن تیونس کے دارلحکومت تونس کی سڑکوں پر ہزاروں افراد اسلامی پارٹی انّہداء کے خلاف ”عوام حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں“ کے نعرے لگاتے ہوئے امڈ آئے۔ اس وقت یہ پارٹی مخلوط حکومت کا حصہ ہے۔ فساد کش […]

February 14, 2021 ×
روس: ایک نئی بغاوت کا آغاز

روس: ایک نئی بغاوت کا آغاز

|تحریر: ارتیوم سنداکوف، ترجمہ: یار یوسفزئی| سال 2021ء کو شروع ہوئے ایک مہینہ ہی گزرا ہے مگر یہ سال ابھی سے جدید روس کی تاریخ کا فیصلہ کن موڑ نہ بھی سہی تو بہت زیادہ اہمیت کا حامل ضرور ہے۔ روسی سرمایہ داری کے مجتمع شدہ تضادات کی وجہ سے […]

February 7, 2021 ×
میانمار: فوجی کُو۔۔۔لبرلزم کے منہ پر ایک اور طمانچہ

میانمار: فوجی کُو۔۔۔لبرلزم کے منہ پر ایک اور طمانچہ

|تحریر: ڈینیئل مورلے، ترجمہ: یار یوسفزئی| میانمار کے جرنیلوں نے آنگ سان سو چی کے خلاف اچانک ’کُو‘ کر کے اس سراب کا خاتمہ کر ڈالا (جو پہلے سے ہی دم توڑ رہا تھا) کہ امریکی ریاست کی سرپرستی میں میانمار کی لبرلائزیشن ممکن ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں […]

February 6, 2021 ×
تیونس: لرزہ خیز عوامی مظاہرے

تیونس: لرزہ خیز عوامی مظاہرے

|تحریر: اینڈریاس نورگارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| تیونس میں ایک نئی طاقتور عوامی تحریک پھٹ کر سامنے آئی ہے۔ غصّے کے اس بھرپور اظہار کی وجہ در اصل معاشی بحران ہے، جس نے تیونس کے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے اور ان کو غربت اور مصیبتوں میں دکھیل دیا […]

January 30, 2021 ×
امریکہ: طبقاتی جدوجہد یا بورژوا سنسرشپ۔۔۔ٹرمپ ازم کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

امریکہ: طبقاتی جدوجہد یا بورژوا سنسرشپ۔۔۔ٹرمپ ازم کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: آری سافران اور انتونیو بالمر، ترجمہ: یار یوسفزئی| پچھلے ہفتے ٹرمپ اپنے حامیوں کو بھڑکاتا رہا اور آخرکار انہوں نے امریکی پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، جس کے بعد ٹرمپ پر ٹویٹر اور سوشل میڈیا کے دیگر بڑے پلیٹ فارمز کی جانب سے پابندی لگا دی گئی۔ اگرچہ یہ […]

January 28, 2021 ×
انڈیا: کسان احتجاج کے 50 روز۔۔مزدوروں اور کسانوں کو غیر معینہ عام ہڑتال کی جانب بڑھنا ہوگا!

انڈیا: کسان احتجاج کے 50 روز۔۔مزدوروں اور کسانوں کو غیر معینہ عام ہڑتال کی جانب بڑھنا ہوگا!

|تحریر: ارسلان غنی، ترجمہ: ولید خان| ہم نے انڈیا میں جاری کسان تحریک پر کئی مضامین شائع کیے ہیں ([4] [3] [2] [1]) اور ایک کسان لیڈر کا انٹرویو بھی نشر کیا ہے۔ موجودہ مضمون میں ہم موجودہ صورتحال کا تجزیہ کرتے ہوئے سرمایہ دارانہ ڈھانچے، ”حزب اختلاف“ کے کردار، […]

January 26, 2021 ×
نیا سال مبارک۔۔مگر کس کو؟

نیا سال مبارک۔۔مگر کس کو؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| عالمی مارکسی رجحان کی ویب سائٹ (marxist.com) کے مدیر ایلن ووڈز 2021ء کے آغاز پر انتشار میں ڈوبی دنیا کا تجزیہ کر رہے ہیں۔ سرمایہ داری شدید بحران کا شکار ہے۔ ایک طرف مٹھی بھر ارب پتی اپنی دولت میں مسلسل اضافہ کر رہے […]

January 14, 2021 ×
امریکہ: ٹرمپ کا پارلیمنٹ پر حملہ اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کا انتشار

امریکہ: ٹرمپ کا پارلیمنٹ پر حملہ اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کا انتشار

|تحریر: سوشلسٹ ریولوشن ایڈیٹوریل بورڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| 2021ء کا آغاز ایک دھماکے کے ساتھ ہوا۔ اگر امریکہ میں سرمایہ دارانہ بحران کی گہرائی کے بارے میں کوئی ابھی تک شکوک و شبہات کا شکارتھا تو حالیہ واقعات نے ان کا خاتمہ کر ڈالا ہے، اور یہ تو محض شروعات […]

January 9, 2021 ×
برطانیہ: بریگزٹ اور بربادی

برطانیہ: بریگزٹ اور بربادی

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: ولید خان| بورس جانسن اپنے بریگزٹ معاہدے کا بڑی دھوم دھام سے اعلان کرتے ہوئے ایک خوشحال اور آزاد مستقبل کی نوید سنا رہا ہے۔ لیکن برطانوی سرمایہ داری پر تاریک بادل منڈلا رہے ہیں اور ایک ہولناک طوفان پنپ رہا ہے۔ اس غلیظ ٹوری حکومت […]

January 9, 2021 ×