دستاویزی فلم: بھگت سنگھ اور ایک ادھورا انقلاب

یہ دستاویزی فلم بھگت سنگھ کے 113ویں جنم دن پر پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے اس کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بنائی گئی ہے۔


بھگت سنگھ برصغیر کی تحریک آزادی کا ایک بہت بڑا نام ہے جسے حکمران طبقات تاریخ سے مٹانے کی کوششوں میں مصروف ہیں لیکن نو دہائیاں گزرنے کے باوجود اس کا نام زندہ ہے اور انقلابی نوجوانوں کے خون کو آج بھی گرماتا ہے۔


اس دستاویزی فلم میں بھگت سنگھ کی زندگی، نظریات اور عملی جدوجہد کا احاطہ کیا گیا ہے۔

Comments are closed.