ہیٹی کے انقلاب کے ساتھ بین الاقوامی یکجہتی: موئیس حکومت کی نا انصافی مردہ باد!

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان، ایلاپرے|

ہم محنت کشوں، طلبہ کارکنان اور دنیا بھر کی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ ہیٹی کی جدوجہد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں۔ اس کے لیے اس بیانیے کو دوسروں کے ساتھ شیئر کریں اور سوشل میڈیا پر مندرجہ ذیل ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے تصوریں اور اپنے بیانات لگائیں۔

#SolidaritéAvecLaLutteEnHaïti
#ABasLaRégimeMoïse

اگر آپ اس بیانیے سے اتفاق کرتے ہیں اور اس میں اپنی تنظیم کا نام شامل کرنا چاہتے ہیں تو webmaster@marxist.com پر جائیں۔

انگریزی زبان میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

ہیٹی میں جووینل موئیس کی حکومت مکمل طور پر ناجائز اور بدعنوان ہے۔ پارلیمنٹ تحلیل ہونے کے بعد موئیس آمریت کے ذریعے حکومت کر رہا ہے اور مسلح گروہوں کی حمایت ساتھ لے کر ظالمانہ طریقے سے اپنے اقتدار کو مستحکم کر رہا ہے۔ یہ غنڈہ گرد گروہ بہت سے جرائم میں ملوث ہیں جن میں کھلے عام محلوں پر حملے کر کے حکومت کے مخالفین کو قتل کرنا شامل ہے۔ ملک میں سیاسی اور معاشی بحران گہرا ہو جانے کے ساتھ ہی موئیس نے اپنے اقتدار کو مزید مستحکم کرنے کیلئے نئے آئین کے بارے میں باتیں کرنی شروع کر دی ہیں۔ اگست کے اواخر میں پورٹ او پرنس بار کے سربراہ مونفیرئیر ڈورول کو اس کے گھر کے باہر قتل کر دیا گیا، جو حکومت کا مخالف تھا۔ اس قتل نے طلبہ احتجاجوں کو شدید اشتعال دیا جس میں موئیس حکومت کی مذمت کی گئی۔ 2 اکتوبر کو ہیٹی سٹیٹ یونیورسٹی کے ایک طالب علم گریگری سینٹ-ہیلری کو دوران احتجاج قتل کر دیا گیا۔ 5 اکتوبر کو سینٹ-ہیلری کے قتل کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں ایک اور طالب علم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ ہم موئیس حکومت اور ان قتال کی مخالفت کرتے ہیں۔

تعلیم کی نجکاری نا منظور!
شعبۂ صحت کی نجکاری نا منظور!
موئیس حکومت مردہ باد!
ہیٹی کی جدوجہد کے ساتھ بین الاقوامی یکجہتی کرو!
سامراجیت مردہ باد، ہیٹی میں سوشلزم کے لیے آگے بڑھو!

دستخط کنندگان:

ارجنٹینا
ChavismoSur

Manos Fuera de Venezuela

Círculos Marxistas Buenos Aires

Círculos Marxistas Universitarios Rosario

برازیل
Liberdade e Luta

برطانیہ
Marxist Student Federation

کینیڈا
La Riposte socialiste étudiante – Socialist Fightback Students

چلی
El Porteño

Asamblea Popular Cerro Alegre, Valparaíso

ڈینمارک
Marxistiske Studerende https://marxstud.dk/ https://m.facebook.com/152322654959278

ایل سیلواڈور
Fuerza de Acción Universitaria (FAU), Bloque Popular Juvenil (BPJ)

فرانس
Cercles Marxistes – universities of Paris, Toulouse, Lyon et Marseille

جرمنی
Marxistische Studierende https://marxistischestudierende.de/index.html

اٹلی
ALT – Alziamo La Testa! https://www.facebook.com/ALT.Alziamo.La.Testa1/ Instagram: alziamo.la.testa

میکسیکو
Comité de Lucha Estudiantil Politécnico y Juventudes Marxistas

پاکستان
Progressive Youth Alliance

سپین
Círculos Marxistas Universitarios

Comités de Lucha Estudiantil

سویڈن
Marxistiska Studenter https://www.facebook.com/marxistiska.studenter/

سوئزرلینڈ
Marxistische Studierende Zurich https://www.facebook.com/mszuerich

Marxist Society Uni Basel https://www.facebook.com/marxunibas/

ASEMA Association des étudiant-e-s marxistes de l’UNIGE – Geneva https://www.facebook.com/marxismeunige/

Marxistischer Verein Unibe https://www.facebook.com/marxunibe/

Comments are closed.