اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ٹرمپ کی تقریر؛ شعلہ بیانی کی مضحکہ خیز کاوش
19 ستمبر 2017ء کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنا پہلا خطاب کیا جس میں اس نے دنیا، کائنات اور عمومی زندگی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
19 ستمبر 2017ء کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنا پہلا خطاب کیا جس میں اس نے دنیا، کائنات اور عمومی زندگی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
|تحریر: مدیحہ سیف| یوں تو تمام تر طبقاتی نظاموں نے عورت کو گھر کی باندی بنا کر رکھا ہے لیکن سرمایہ داری نے تو عورت کے استحصال کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔ ایک طرف سرمایہ دارانہ ترقی کے گن گائے جاتے ہیں اور بتایا جاتا کہ انسان آج مریخ […]
یہ تمام سماجی، معاشی اور سیاسی بحران آخر میں پھٹ کر ایک بڑی انقلابی تحریک پیدا کرنے کی طرف جائیں گے۔ یہ تحریک اپنے پھیلاؤ اور شدت میں ماضی کی تمام تحریکوں کو گہنا دے گی۔ ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کے اس ممکنہ تحریک کے سامنے 69-1968ء کی تحریک بھی ہیچ نظر آئے گی
|تحریر: ہنری ولفسن، جاپان ترجمہ: انعم خان| اس وقت جب، میڈیا ٹوکیو میں ہونے والی حالیہ سیاسی تبدیلیوں پر چپ سادھے ہوئے ہے، عالمی سرمایہ دار طبقے کے سنجیدہ جرائد جاپان کی اس صورتحال کو حقیقی سیاسی زلزلہ قرار دے رہے ہیں۔ 25 ستمبر، سوموار کے دن وزیر اعظم شن […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| اگست کے پہلے ہفتے میں سندھ بھر کی نرسنگ سٹوڈنٹس نے جعلی رزلٹ کیخلاف احتجاجی دھرنے دیے، جس کی رپورٹ ہم پہلے شائع کر چکے ہیں۔ اِن نتائج کے تحت صوبے بھر کی 51فیصد نرسنگ سٹوڈنٹس کو فیل کردیا گیا، جبکہ اس سے پہلے کبھی […]
گزشتہ پیر کے دن لاکھوں عراقی کردوں نے ایک ریفرنڈم میں عراق سے علیحدگی اور ایک آزاد ریاست کے قیام کے حق میں ووٹ دیا۔ 92.73 فیصد ووٹروں نے کرد آزادی کے حق میں ووٹ دیا جبکہ شرکت کی شرح 72.16 فیصد تھی۔ عراقی کرد عوام کی بھاری اکثریت نے واضح کر دیا ہے کہ ان کا عراق کی نیم فرقہ پرست مرکزی حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔
جرمنی میں اتوار 24 ستمبر کو ہونے والے وفاقی انتخابات کو سیاسی زلزلہ ہی کہا جا سکتا ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ انتہائی دائیں بازو کی پارٹی پارلیمنٹ میں پہنچی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ 2003 ء کے بعد سے چانسلر اینجلا مرکل کے ’’ بڑے اتحاد ‘‘ کو بھی تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا
|تحریر: ولید خان| سال 2017ء کا آغاز یورپ کی تاریخ کے سب سے سرد موسم سرما سے ہوا جس کے نتیجے میں 61 اموات واقع ہوئیں۔ ابھی سردی کی اس لہر کی وجوہات کو جاننے کی کوششیں ہی کی جا رہی تھیں کہ فروری میں افغانستان، پاکستان سرحد پر برفانی […]
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے ملازمین گزشتہ ایک مہینے سے اپنے محکمے کے اندر بھوک ہڑتالی کیمپ پر بیٹھے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں محنت کشوں کا احتجاج بھی چل رہا ہے۔ متعلقہ محکمے کے محنت کشوں کے احتجاج کا ایک طویل سلسلہ […]
ذیل میں ہم عالمی مارکسی رجحان کے سپین میں جاری بحران کے حوالے سے جاری کیا گیا اعلامیہ شائع کر رہے ہیں۔ کیٹا لان کا آزادی ریفرنڈم فرانکو آمریت کا تسلسل 1978ء کی ردانقلابی ہسپانوی حکومت کو چیلنج کرتا ہے۔ عالمی مارکسی رجحان کیٹالان کے عوام کے حق خودارادیت کی […]
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| کیڈبری مونڈ لیز پاکستان لمیٹڈ کے برطرف ملازمین کا بھوک ہڑتالی کیمپ 130 دن سے لسبیلہ پریس کلب، حب کے سامنے بدستور جاری ہے اور ملازمین کا کوئی پرسان حال نہیں۔ صوبائی حکومت اور لیبر ڈیپارٹمنٹ فیکٹری انتظامہ کے سامنے بے بس دکھائی دے رہے ہیں اور […]
|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| کیٹالونیا پارلیمنٹ کے یکم اکتوبر کو آزادی ریفرنڈم کے فیصلے کے بعد ہسپانوی ریاست ننگے جبر پر اتر آئی ہے۔ اس جبر کی شدت میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے اور ان ہتھکنڈوں سے واضح ہو رہا ہے کہ 1978ء کا آئین کتنا […]
|رپورٹ: اسفند یار شنواری| سرکاری کالجز کی نجکاری کے خلاف 19 ستمبر کو پختونخوا بھر کے لیکچرار، پروفیسرز اور ٹیچنگ سٹاف نے اسمبلی ہال کے باہر شدید احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ اس احتجاجی دھرنے میں پورے صوبے کے ٹیچنگ سٹاف نے شرکت کی۔ ہزاروں کی تعداد میں ٹیچر اسمبلی […]
افریقن نیشنل کانگریس یوتھ لیگ(ANCYL) کے سابق سیکرٹری جنرل سندیسو مگاکا کے قتل پر پورے ملک میں غم و غصے اور نفرت کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کے قتل کا تعلق افریقن نیشنل کانگریس(ANC) میں مقامی سطح پر اندرونی لڑائیوں سے جڑا ہوا ہے لیکن یہ واقعہ پارٹی کی عمومی صورتحال کی درست عکاسی ہے