مشعل خان کی جدوجہد کو آگے بڑھانے کے لئے پی وائے اے کی جانب سے شائع کیا گیا لیف لیٹ
مشعل کی راہ ہماری ہے!
جنگ ہماری جاری ہے!
مشعل کی راہ ہماری ہے!
جنگ ہماری جاری ہے!
عبدالولی خان یونیورسٹی کے 23سالہ جرنلزم کے نوجوان طالب علم مشعل خان کا رجعتی بنیاد پرست ہجوم کے ہاتھوں پر تشدد قتل اس بات کی ایک نئی اور اعصاب شکن مثال ہے کہ کس طرح پاکستان میں بائیں بازو اور ترقی پسند قوتوں کے خلاف خوف و ہراس کا پر تشدد بازار گرم کیا جا رہا ہے
|تحریر: آفتاب اشرف| خیرات محنت کشوں کے طبقاتی شعور اور جدوجہد کی نفسیات کے لئے ایک میٹھے زہر کا درجہ رکھتی ہے۔ خیرات کے نظریے کو بنیاد بناتے ہوئے جہاں ایک طرف ہمیں محنت کش طبقے کی پیدا کردہ قدرزائد کو ہڑپ کر کے امیر ہو جانے والے نام نہاد […]
|تحریر: آدم پال| جمعرات 13اپریل کو مردان یونیورسٹی میں درندگی اور بربریت پر مبنی ایک دلخراش واقعہ دیکھا گیا۔ جرنلزم کے طالبعلم مشعل خان کو سفاک درندوں نے بہیمانہ تشدد کے ذریعے قتل کر دیا اور قتل کرنے کے بعد اس کی نعش کی تذلیل اور بے حرمتی کی گئی۔ […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام 12 اپریل کو احتجاجی جلسہ اور ریلی نکالی گئی۔ کنفیڈریشن کے ساتھ منسلک مختلف مزدور یونینز اپنے اپنے دفاتر اور شعبوں سے ریلی کی شکل میں پریس کلب پہنچیں، جہاں پر اُنہوں نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ […]
ریل مزدور آج بھی اسی انفراسٹرکچر پر کام کر رہے ہیں جو انگریز یہاں بنا کر گئے تھے۔ اس تمام تر عرصے میں مزدوروں نے اپنے مطالبات کی جدوجہد مسلسل جاری رکھی اورآج بھی یہ جنگ جاری ہے
گذشتہ چند سالوں سے مینوفیکچرنگ، مائننگ، کنسٹرکشن اور سروسز سمیت تمام شعبوں میں بڑے پیمانے پر احتجاج اور ہڑتالیں ہو دیکھنے کو ملی ہیں۔ چائنا لیبر بلیٹن کے مطابق سال 2016ء میں چین میں قریباً 2662 ہڑتالیں اور احتجاجی مظاہرے ہوئے
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| گذشتہ روزپی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین بلوچستان( سی بی اے) کے زیرِاہتمام C&W کمپلیکس میں ایک احتجاجی جلسہ زیرِصدارت مرکزی صدر محمد قاسم خان منعقد ہوا۔ جلسے سے مرکزی کابینہ اور زونل نائب صدورکوئٹہ نے بھی خطاب کیا۔ جلسے سے مرکزی صدر محمد قاسم خان نے […]
مخصوص حالات میں چیزیں اپنے الٹ میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں نئے صدر کی آمد سے پہلے یہ عمارت امریکی سیاسی انتظام میں اعتماد اور استحکام کی علامت تھی۔ آج یہ عمارت دیوہیکل سیاسی انتشار کا منبع بن چکی ہے
فرانسیسی انتخابات کے پہلے مرحلے کے انعقاد میں ایک مہینے سے کم عرصہ رہ گیا ہے اور تقریباً آدھے فرانسیسی ووٹروں کی عدم شمولیت کے باعث ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس انتخابی مہم کی سب سے زیادہ نمایاں خصوصیت روایتی پارٹیوں کا تقریباً مکمل انہدام ہے
قربانی اور لگن کے جذبات سے سرشار حالیہ لہرسماج کی ہر ایک پرت کو متاثر کر رہی ہے اور اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے۔ اساتذہ، وکلا اور حتیٰ کے تاجر بھی ہڑتالوں کی طرف ہمدردانہ رویہ رکھتے ہیں۔ ریاست کے باہر ہندوستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں آزادی پسند نوجوانوں کی حمایت میں آواز بلند ہوئی ہے۔
مشرق وسطی میں سب سے زیادہ رجعتی قوتیں مغربی سامراجی اور ان کے حامی ہیں جو اس خطے کی عوام کو زیر کر کے غلامی کی بیڑیوں میں باندھ کر ان کا اندھا دھند استحصال کرنے کے خواہشمند ہیں اور اس کام کیلئے معاشرے کے سب سے رجعتی گروہوں اور پرتوں پر اکتفا کر رہے ہیں
|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| ’’وینزویلا میں کُو ہو چکا ہے! مادورو نے اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے!‘‘ جمہوری طریقہ کار سے منتخب سابق صدر شاویز کے خلاف ہونے والے ایک مختصر کُو کے 15سال مکمل ہونے (11-13اپریل 2002ء) سے چند روز قبل کُو کرنے والے (ونیزویلی اشرافیہ، واشنگٹن […]
نجکاری کی اس مزدور دشمن پالیسی کے تسلسل میں سول ایویشن اتھارٹی(CAA) کے تین بڑے اور منافع بخش ائیر پورٹس کو آؤٹ سورسنگ کے نام پر حکومت کی جانب سے پرائیوٹائز کرنے کی مکمل تیاری کر لی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے پچھلے کچھ عرصے سے ملازمین میں انتہائی تشویش پائی جا رہی ہے