کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کا احتجاجی مظاہرہ! بیروزگاری سے تنگ آکر اپنی ڈگریاں اور کوٹ جلا ڈالے!
واضح رہے فارماسسٹس کے احتجاجی کیمپ کو آج 48 واں دن ہے مگر کسی حکومتی نمائندہ نے اُن کے کیمپ تک آنے کی تکلیف نہیں کی۔
واضح رہے فارماسسٹس کے احتجاجی کیمپ کو آج 48 واں دن ہے مگر کسی حکومتی نمائندہ نے اُن کے کیمپ تک آنے کی تکلیف نہیں کی۔
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (PPLA) نے کالجز کی نجکاری اورحکومت کی اساتذہ مخالف پالیسوں کے خلاف پنجاب بھر میں احتجاجوں کا آغاز کر دیاہے۔ اسی سلسلے میں فیصل آباد میں 10دسمبر2016ء کو ضلع کونسل چوک میں کالج اساتذہ نے نجکاری کے خلاف […]
25نومبر کو کیوبا کے عظیم انقلابی قائد فیڈل کاسترو نوے برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ان کی وفات کے بعد جہاں ان کے چاہنے والوں نے دکھ اور غم کا اظہار کیا وہاں ان کے دشمن بھی نفرت کا زہر اگلتے رہے۔ کیوبا کی سڑکوں پر […]
آج پوری دنیا جتنی بڑی تبدیلی کی لپیٹ میں ہے اسے کوئی بھی دوسری سماجی سائنس نہیں سمجھ سکتی اور نہ ہی اس کا درست تجزیہ و تناظر پیش کر سکتی ہے۔ صرف مارکسیوں نے ہی انتخابات سے پہلے کہا تھا کہ’’ اگر بریگزٹ ہو سکتا ہے تو ٹرمپ بھی الیکشن جیت سکتا ہے‘‘۔
مورخہ 3-4 دسمبر بروز ہفتہ و اتوار لاہور میں ’لال سلام‘ کی پہلی کانگریس کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیر سے لے کر کراچی تک اور پشاور سے لے کر کوئٹہ تک ملک کے طول و عرض سے آئے ہوئے مارکس وادیوں نے انقلابی جو ش و خروش کے […]
رپورٹ: (بی ایس او، بلیدہ زون) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے بلیدہ زون کی جانب سے بی ایس او کے سرگرم کارکن شہید حاصل رند کی یاد میں سُلو بلیدہ میں بی ایس او کے مرکزی آرگنائزر ظریف رند کی زیر صدارت تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں […]
پارٹی کے 49 ویں یومِ تاسیس کے وقت نہ صرف قیادت کے سیاسی معیار بلکہ سماجی مواد اور معروضی حالات کے حوالے سے یہ بالکل مختلف پارٹی ہے اور نام کے علاوہ سب کچھ بدل چکا ہے
25نومبر کو کیوبا کے عظیم انقلابی راہنما فیڈل کاسترو نوے سال کی عمر میں طویل علالت کے بعددنیا سے رخصت ہو گئے۔ پوری دنیا میں سیاست سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے فیڈل کاسترو ایک جانا پہچانا نام ہے۔ دنیا بھر میں بائیں بازو سے وابستہ انقلابی نوجوانوں اور محنت […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| یونائٹیڈ ٹیچرز کونسل پنجاب نے پورے صوبے میں سکولوں کی نجکاری، پے سکیل اپ گریڈیشن اور حکومت کی اساتذہ مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاجی تحریک کاآغاز کیا ہے۔ اس سلسلے میں 26 نومبر کو ملتان میں چوک نواں شہر سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی […]
|تحریر: یاسر ارشاد| ملک پاکستان کی توحالت یہ ہو گئی ہے کہ شاذونادر ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہے جب کسی بھیانک قتل و غارت و خونریزی کی دل دہلا دینے والی خبر سے کسی دن کا آغاز یا اختتام نہ ہو۔ ایک جانب اگر ان حکمرانوں کی لوٹ مار […]
|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے محنت کشوں کا اپنے بنیادی مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتالی کیمپ اکتیسویں روز بھی جاری رہا، جس میں بلوچستان بھر کے کونے کونے سے آئے ہوئے فارماسسٹس نے بھرپور انداز میں حصہ لیا۔ جبکہ مرکزی سطح پر پاکستان فارماسسٹس […]
آج NSF بطور ایک تنظیم کے جس فیصلہ کن موڑ پر کھڑی ہے وہاں اس سے وابستہ نوجوانوں کے لئے اس کے چھوٹے بڑے تمام کارناموں کی تفصیلات جاننے سے زیادہ ضروری کام یہ ہے کہ ان کو اس تنظیم کے سیاسی اور نظریاتی ارتقاء کے مختلف مراحل اور اتار چڑھاؤ سے آگاہی ہو تاکہ وہ مستقبل کی جدوجہد میں زیادہ باشعور ہو کر اپنا کردار ادا کرسکیں۔