Recent

گوجرانوالہ: ایک سٹیل فرنس کے مزدوروں کا احوال

گوجرانوالہ: ایک سٹیل فرنس کے مزدوروں کا احوال

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ| ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ کے کارکنان نے 19 جنوری کو مزدوروں کے مسائل جاننے اور ان کے مسائل پر بات کرنے کے لیے گوجرانوالہ میں واقع تاج سٹیل مِل کا دورہ کیا۔ مزدوروں نے بتایا کہ اس فیکٹری میں مزدور2شفٹوں میں 24 گھنٹے کام کرتے […]

January 24, 2020 ×
پاکستان: بحران آٹے کایا نظام کا؟

پاکستان: بحران آٹے کایا نظام کا؟

|تحریر: آصف لاشاری| ویسے تو پاکستان کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جو بحران کا شکار نہ ہوچاہے وہ سیاست کا شعبہ ہو،معیشت کا،خارجہ امور کا یا انتظامیہ کا شعبہ ہو۔پاکستانی ریاست کو بحرانوں کی ریاست کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ حقیقت عیاں […]

January 22, 2020 ×
لبنان: انقلاب کی چنگاری پھر بھڑک اٹھی!

لبنان: انقلاب کی چنگاری پھر بھڑک اٹھی!

|تحریر: ساشا مانالینا، جو اٹارڈ، حمید علی زادے؛ ترجمہ: ولید خان| لبنانی انقلاب عارضی تعطل کے بعد ایک مرتبہ پھر آگے بڑھ رہا ہے۔ جاری سیاسی و معاشی بحران میں مظاہرین نے ”عوامی غیض و غضب کا ہفتہ“ منانے کا اعلان کیا ہے۔ لڑکھڑاتے لبنانی پونڈ اور غیر ملکی کرنسی […]

January 22, 2020 ×
آٹے کا بحران اورحکمرانوں کی بے حسی۔۔۔ روٹی مہنگی ہے تو کیک کھا لو!!!

آٹے کا بحران اورحکمرانوں کی بے حسی۔۔۔ روٹی مہنگی ہے تو کیک کھا لو!!!

|تحریر: زلمی پاسون| محنت کش عوام کی بھوک اور بیماریوں سے ہونے والی ہلاکتوں کی جانب حکمرانوں کی بے حسی نئی نہیں بلکہ اس کی ایک طویل تاریخ ہے۔انقلاب فرانس کے موقع پر بھی ایک ایسا ہی واقعہ مشہور ہوا تھا جب عوام بادشاہ سے اپنی بھوک کی شکایت کرنے […]

January 21, 2020 ×
لاہور: ریل مزدوروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج

لاہور: ریل مزدوروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| آج  ریلوے ورکرز یونین (اوپن لائن) نے لاہور ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ (پاکستان ریلوے) کے دفتر کے سامنے اکٹھے ہوکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں شامل مزدوروں نے مطالبات کے حق میں بینرز کے ساتھ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے […]

January 21, 2020 ×
ہندوستان: 25 کروڑ محنت کشوں کی عام ہڑتال اور شہریت کے گھناؤنے نئے قانون کے خلاف عوامی تحریک

ہندوستان: 25 کروڑ محنت کشوں کی عام ہڑتال اور شہریت کے گھناؤنے نئے قانون کے خلاف عوامی تحریک

|تحریر: آدم پال| 8 جنوری کو انڈیا میں دس مرکزی ٹریڈیونینوں کی جانب سے مودی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف کی گئی ہڑتال میں 25 کروڑ سے زائد لوگوں نے شرکت کی جس کی وجہ سے پورا ملک جام ہو گیا۔ CITU (سینٹر آف انڈین ٹریڈ یونینز) کی نیشنل […]

January 13, 2020 ×
کوئٹہ: خود مختاری کے نام پر نجکاری‘ بولان میڈیکل یونیورسٹی کے ملازمین اور طلبہ سراپا احتجاج

کوئٹہ: خود مختاری کے نام پر نجکاری‘ بولان میڈیکل یونیورسٹی کے ملازمین اور طلبہ سراپا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بولان میڈیکل یونیورسٹی کے انتظامیہ کے ناروا رویے کیخلاف ایپکا،لیبر یونین اور طلبہ کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ کی یخ بستہ ہواؤں اور شدید سردی کے باوجود یونیورسٹی کے باہر جاری ہے، جس میں یونیورسٹی سے منسلک مزدور، کلریکل سٹاف، طلبہ، ڈاکٹرز اور دیگر افراد روزانہ […]

January 9, 2020 ×
کراچی: اوبر کریم ڈرائیور پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے

کراچی: اوبر اور کریم کی استحصالی پالیسیوں کے خلاف کیپٹنز کی جدوجہد جاری!

(نمائندہ ورکر نامہ، کراچی) انتظامیہ کی لوٹ مار کے خلاف کیپٹنز کی جدوجہد اگلے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جس میں 10 دسمبر کو گلشن اقبال کے مرکزی گراؤنڈ سے کراچی پریس کلب تک اور پھر وہاں سے ڈی ایچ اے میں واقع ہیڈ آفس تک 18 کلومیٹر طویل […]

January 9, 2020 ×
ہندوستان: شہریت کے نئے قانون کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک

ہندوستان: شہریت کے نئے قانون کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک

|تحریر: آدم پال| مودی حکومت کی جانب سے نافذ کیے گئے شہریت کے نئے عوام دشمن قانون کیخلاف اس وقت پورے ہندوستان میں بہت بڑی احتجاجی تحریک جاری ہے جس نے سوا ارب سے زائد آبادی کے اس ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ہندوستان کی کوئی ایسی ریاست […]

January 8, 2020 ×
ایران: ایک نئی سامراجی جنگ کے دہانے پر!

ایران: ایک نئی سامراجی جنگ کے دہانے پر!

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| جمعہ کے روز علی الصبح ٹرمپ حکومت نے طاقت کے نشے میں سرمست ہو کر ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی جنگجو لیڈر ابومہدی المہندس کو بغداد ائیر پورٹ پر ایک حملے میں قتل کر دیا۔ ایک مرتبہ پھر امریکی سامراج مشرق وسطیٰ […]

January 7, 2020 ×
اداریہ ورکرنامہ: امریکہ ایران جنگ کے منڈلاتے سائے

اداریہ ورکرنامہ: امریکہ ایران جنگ کے منڈلاتے سائے

  نئے سال کے آغاز پر امریکہ اور ایران کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرچکا ہے اور جنگ کے سائے پورے خطے پر منڈلا رہے ہیں۔ 3جنوری کو امریکہ نے بغداد ائیر پورٹ پر ایران کے اہم ترین اور مقبول جنرل قاسم سلیمانی کو ساتھیوں سمیت نشانہ بنایا اور پورے […]

January 6, 2020 ×
پاکستان۔۔۔ بنے گا طبقاتی جنگ کا میدان؟

پاکستان۔۔۔ بنے گا طبقاتی جنگ کا میدان؟

|تحریر: پارس جان| اسے حالات کی ستم ظریفی کہیں یا ثقافتی و تمدنی تقدس کی بھیانک اصلیت کہ حالیہ عرصے میں پاکستان کے تمام تر اخبارات اور ٹی وی چینلز پر سب سے زیادہ گردش کرنے والا نام ایک ایسی خاتون کا ہے جس کے چرنوں میں نجانے کتنے مہان […]

January 4, 2020 ×
گلگت: بلتستان، استور، بالائی نگر ہنزہ، بالائی غذر، اور بالائی دیامر کو آفت زدہ قرار دے کر ہنگامی بنیادوں پر امداد دی جائے: احسان علی ایڈووکیٹ

گلگت: بلتستان، استور، بالائی نگر ہنزہ، بالائی غذر، اور بالائی دیامر کو آفت زدہ قرار دے کر ہنگامی بنیادوں پر امداد دی جائے: احسان علی ایڈووکیٹ

  گو کہ پورے پاکستان میں سردی کی شدید لہر نے غریب عوام کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے مگر گلگت بلتستان میں سردی اپنی انتہا کو چھو رہی ہے۔ خاص طور پر بلتستان ڈویژن، استور، بالائی نگر ہنزہ، بالائی غذر اور بالائی دیامر میں سردی سائبیریا سے کسی […]

January 3, 2020 ×
نئے سال میں انقلابی جوش، ولولے اور عزم کے نام۔۔۔’’تیز چلو‘‘

نئے سال میں انقلابی جوش، ولولے اور عزم کے نام۔۔۔’’تیز چلو‘‘

تیز چلو یہ کہہ رہا ہے دل بے قرار تیز چلو بہت اداس ہیں زنجیر و دار تیز چلو جو تھک گئے ہیں انہیں گرد راہ رہنے دو کسی کا اب نہ کرو انتظار تیز چلو خزاں کی شام کہاں تک رہے گی سایہ فگن بہت قریب ہے صبح بہار […]

December 31, 2019 ×