Recent

امریکہ چین تجارتی جنگ‘ کیا کچھ داؤ پر ہے؟

امریکہ چین تجارتی جنگ‘ کیا کچھ داؤ پر ہے؟

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: تصور ایوب| دو ہفتے پہلے ٹرمپ نے 200 بلین ڈالر کی مزید چینی درآمدات پر ٹیرف لگانے کا اعلان کیا۔ اس اعلان پر چین کے علاوہ بڑے امریکی کاروباریوں کی طرف سے بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ جواب میں چین نے بھی امریکہ سے […]

October 15, 2018 ×
راولاکوٹ: محکمہ برقیات کے ملازمین کی برطرفیوں کیخلاف ہڑتال 

راولاکوٹ: محکمہ برقیات کے ملازمین کی برطرفیوں کیخلاف ہڑتال 

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| راولاکوٹ محکمہ برقیات کے محنت کشوں کی محکمہ کے اعلیٰ آفیسران کی طرف سے ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف کام چھوڑ ہڑتال ایک ہفتہ سے جاری ہے۔ ملازمین کے جائز مطالبات کے حل کے لیے حکومت اور محکمہ برقیات کے اعلیٰ آفیسران کو ایک […]

October 13, 2018 ×
کوئٹہ : وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ

کوئٹہ : وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ملازمین نے اپنے آٹھ نکاتی مطالبات کے حوالے سے 11اکتوبر بروزجمعرات کوئٹہ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا جس میں اْنہوں نے اپنے مطالبات کے حوالے سے مختلف بینرز بھی آویزاں کیے۔ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ […]

October 12, 2018 ×
’’تبدیلی‘‘ حکومت کا مہنگائی بم: عوام بدحال، سرمایہ دار خوشحال!

’’تبدیلی‘‘ حکومت کا مہنگائی بم: عوام بدحال، سرمایہ دار خوشحال!

|تحریر:آفتاب اشرف| نام نہاد تبدیلی حکومت کے معاشی شعبدہ باز اسد عمر نے 18ستمبر کو قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا۔ توقعات کے عین مطابق سرمایہ دار طبقے کی اس نمائندہ حکومت نے قومی معیشت کی زبوں حالی کا رونا روتے ہوئے […]

October 12, 2018 ×
اسپین : کیٹالان آزادی ریفرنڈم کی سالگرہ کے موقع پر عوامی مظاہرے

اسپین : کیٹالان آزادی ریفرنڈم کی سالگرہ کے موقع پر عوامی مظاہرے

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اختر منیر| ایک سال قبل یکم اکتوبر کو ہونے والا کیٹالونیا کی آزادی کا ریفرنڈم کیٹالونیا اور سپین کی پوری ریاست میں سیاسی حالات کا محور بن گیا تھا۔ عوام انتہائی تیزی سے سیاسی میدان میں داخل ہونے لگے جسے ہم ’’ریپبلکن اکتوبر‘‘ کے نام سے […]

October 11, 2018 ×
کوئٹہ: محکمہ ڈاک کے محنت کشوں کی قلم چھوڑ ہڑتال

کوئٹہ: محکمہ ڈاک کے محنت کشوں کی قلم چھوڑ ہڑتال

رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| محکمہ ڈاک بلوچستان سرکل کے محنت کش گزشتہ پانچ دنوں سے اپنے جائز مطالبات کے حق میں جی پی او آفس کے سبزہ زار میں قلم چھوڑ احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں۔اس احتجاج کا بُنیادی مقصد محنت کشوں کے چھینے گئے حقوق  کی واپسی ہے۔ یہ […]

October 10, 2018 ×
اُتھل:لوڈ شیڈنگ کے خلاف طلبہ اور خواتین کا احتجاج

اُتھل:لوڈ شیڈنگ کے خلاف طلبہ اور خواتین کا احتجاج

رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ (بلو چستان) اتھل جو کہ  بلوچستان میں ضلع لسبیلہ کا اہم شہر ہے جہاں پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ گزشتہ تین دنوں سے اتھل میں بجلی کے کھمبوں کے گرنے کی وجہ سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی تھی، اور کے الیکٹرک […]

October 9, 2018 ×
اداریہ ورکر نامہ: مزدور کی اجرت میں اضافہ کیسے ممکن ہے؟

اداریہ ورکر نامہ: مزدور کی اجرت میں اضافہ کیسے ممکن ہے؟

مہنگائی میں بد ترین اضافہ ہو چکا ہے اور اشیائے ضرورت کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ملکی کرنسی کی قدر میں تیز ترین گراوٹ ہو رہی ہے ۔ سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو چکا ہے جس سے واضح ہے کہ محنت کشوں کی قوت خرید میں بڑے […]

October 8, 2018 ×
ارجنٹائن: معاشی بحران کی شدت اور عام ہڑتال!

ارجنٹائن: معاشی بحران کی شدت اور عام ہڑتال!

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: زین العابدین| 25 ستمبر 2018ء کو ہونے والی عام ہڑتال نے ارجنٹائن کی معیشت کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔محنت کش طبقے کی بہت بڑی طاقت کے مظاہرے میں ،پبلک ٹرانسپورٹ ،اسکول ،یونیورسٹیاں بند ہو کر رہ گئے، جبکہ اس دوران دوسرے ادارے، بینک بھی بند […]

September 30, 2018 ×
اسلام آباد: این ٹی ایس پر بھرتی ہونے والے خیبر پختونخوا کے اساتذہ کا مستقلی کے لئے احتجاج!

اسلام آباد: این ٹی ایس پر بھرتی ہونے والے خیبر پختونخوا کے اساتذہ کا مستقلی کے لئے احتجاج!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| 2014ء میں این ٹی ایس پر بھرتی 248آئی ٹی اساتذہ اسمبلی ایکٹ کے باوجود مستقل نہ ہو سکے۔ مستقلی کے لئے در در کی ٹھوکریں کھانے والے اساتذہ بالآخر اسلام آباد پریس کے سامنے احتجاج کرنے پر مجبور ہو گئے۔ 27ستمبر کو پریس کلب کے سامنے احتجاج […]

September 30, 2018 ×
گوجرانوالہ: ’’ورکنگ وومن اور طالبات کے مسائل اور ان کا انقلابی حل‘‘ کے عنوان سے سیمینار

گوجرانوالہ: ’’ورکنگ وومن اور طالبات کے مسائل اور ان کا انقلابی حل‘‘ کے عنوان سے سیمینار

|رپورٹ: اویس قرنی شاہین| 28 ستمبر کو پروگریسو یوتھ الائنس اور ماہانہ ورکر نامہ کے اشتراک سے ’’ورکنگ وومن اور طالبات کے مسائل اور ان کے انقلابی حل‘‘ کے عنوان سے ای لائبریری ہال گوجرانوالہ میں سیمینار کا اہتما م کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق […]

September 29, 2018 ×
چین: ہڑتالی مزدوروں کی حمایت پر مارکسی سوسائٹی کو ممکنہ پابندی کا سامنا

چین: ہڑتالی مزدوروں کی حمایت پر مارکسی سوسائٹی کو ممکنہ پابندی کا سامنا

|تحریر: ژان ڈو ژے، ترجمہ: ولید خان| 20 ستمبر کو بیجنگ میں واقع چین کی سب سے پرانی یونیورسٹی ،پیکنگ یونیورسٹی (PKU) کی مارکسی سوسائٹی (MS) کے ایک نمائندے کا کھلا خط چینی سوشل میڈیا پر گردش کرنا شروع ہو گیا۔ خط میں تفصیل سے بیان کیا گیا کہ اس […]

September 27, 2018 ×
افسانہ: درمیانے

افسانہ: درمیانے

|تحریر:آفتاب اشرف| شام کو دفتر سے گھر واپسی پر جب توصیف کی نظراپنے پڑوسی بلال صاحب کے پورچ پر پڑی تو وہ پلک جھپکنا ہی بھول گیا۔وہاں ہلکے سرخ رنگ کی ایک نئی نویلی ٹویوٹا کرولا کھڑی تھی۔گاڑی پر نمبر پلیٹ کی بجائے ’اپلائیڈ فار‘ کی تختی لگی تھی جس […]

September 26, 2018 ×
کیاسوشلزم کا تجربہ ناکام ہو چکا ہے؟

کیاسوشلزم کا تجربہ ناکام ہو چکا ہے؟

|تحریر: مارکسسٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن، برطانیہ| |ترجمہ: مشعل وائیں| آئن سٹائن نے کہا تھا ، ’’ایک ہی کام کو بار بار دہرائے جانا اور سمجھنا کہ اس سے نتائج مختلف نکلیں گے، احمقانہ پن ہوتا ہے۔‘‘ تو پھر مارکسسٹ آخر سوشلزم کی جدوجہدکو کیوں جاری رکھے ہوئے ہیں، جب کہ یہ […]

September 24, 2018 ×