یورپی اور عرب انقلابات کا تناظر

عالمی مارکسی رجحان کے پاکستان سیکشن کی 32ویں کانگریس 9-10 مارچ کو ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہونے جارہی ہے۔ہم اپنے قارئین کے لئے اس کانگریس کی تیسری اور آخری مجوزہ دستاویز ’’یورپی اور عرب انقلابات کا تناظر‘‘ شائع کر رہے ہیں۔ PDF فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Comments are closed.