Post Tagged with: "100 Years of Russian Revolution"

دیباچہ: انقلابِ روس کی تاریخ 

دیباچہ: انقلابِ روس کی تاریخ 

|تحریر: لیون ٹراٹسکی، ترجمہ: اسد پتافی| 1917ء کے پہلے دوماہ میں روس پر ابھی رومانوف خاندان کی ہی بادشاہت تھی۔ صرف آٹھ ماہ بعد بالشویک اقتدار میں آ چکے تھے۔ سال کے آغاز پر بہت ہی کم لوگ ان کو جانتے تھے، اور جب وہ برسرِ اقتدار آئے تو ان کی […]

October 19, 2017 ×
کشمیر: مارکسی سکول گرما 2017ء کا انعقاد

کشمیر: مارکسی سکول گرما 2017ء کا انعقاد

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیراہتمام دو روزہ مارکسی سکول گرما 2017ء 19 اور 20 اگست کو راولاکوٹ‘ کشمیر میں منعقد ہوا۔ سکول میں شرکت کے لئے ملک بھر سے نوجوانوں اور محنت کشوں کے قافلے 17اگست کو ہی کشمیر پہنچنا شروع ہوگئے۔ کراچی سے لے کر کشمیر تک ملک کے تمام بڑے شہروں اور تعلیمی اداروں سے نوجوانوں نے اس سکول میں شرکت کرکے اس کو کامیاب بنایا

August 26, 2017 ×
فیصلہ کن موڑ

فیصلہ کن موڑ

تحریر: وی آئی لینن (یہ مضمون لینن نے 26جون 1917ء کو لکھا جب ردانقلابی عبوری حکومت بالشویک پارٹی کے خلاف کاروائیاں کرنے کی حکمت عملی ترتیب دے رہی تھی جس کی وجہ بالشویک پارٹی کی جنگ جاری رکھنے کی حکومتی پالیسی کی مخالفت اور عبوری حکومت کی عوامی مسائل کو […]

July 22, 2017 ×
پیٹروگراڈ سوویت کی میٹنگ کے موقع ٹراٹسکی کی تقریر

پیٹروگراڈ سوویت کی میٹنگ کے موقع ٹراٹسکی کی تقریر

یہ تقریر لیون ٹراٹسکی نے روس پہنچنے کے ایک دن بعد 5 مئی 1917ء کو پیٹروگراڈ سوویت کی میٹنگ کے موقع پر کی

June 14, 2017 ×
فروری انقلاب کے دوران پوٹیلوف کے محنت کش سڑکوں پر۔ بایاں بینر: ’’محافظوں(فوجیوں) کے بچوں کو کھانا دو‘‘ دایاں بینر: ’’فوجیوں کے خاندانوں کو معاوضوں کی ادائیگی بڑھائی جائے-آزادی اور امنِ عالم کے محافظ‘‘

1917ء کا فروری انقلاب۔۔۔ جب تخت گرائے گئے!

فیکٹریوں میں دیو ہیکل اکٹھ اور مظاہرین کا بے پناہ ہجوم سڑکوں پر تھا۔ عوام کے ہجوم پولیس اور فوج کو پرے دھکیلتے ہوئے ’’روٹی‘‘، ’’امن‘‘ اور ’’ آمریت مردہ باد!‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے شہر کے وسط میں پہنچ گئے۔ انقلاب شروع ہو چکا تھا

March 13, 2017 ×
اداریہ لال سلام؛ انقلاب روس کے سو سال

اداریہ لال سلام؛ انقلاب روس کے سو سال

آج سے ایک سو سال قبل انسانی تاریخ کا ایک اہم ترین واقعہ رونما ہوا تھا۔ فروری 1917ء میں روس کے عوام نے ایک انقلاب کے ذریعے بادشاہ کا تختہ الٹ دیا اور صدیوں پرانی زار شاہی کا خاتمہ کیا

March 6, 2017 ×