Post Tagged with: "Anti Terrorism Protests"

ژوب/قلعہ سیف اللہ: دہشتگردی کے ناسور کا مقابلہ عوامی دفاعی کمیٹیوں کے ذریعے کیا جاسکتا ہے!

ژوب/قلعہ سیف اللہ: دہشتگردی کے ناسور کا مقابلہ عوامی دفاعی کمیٹیوں کے ذریعے کیا جاسکتا ہے!

(رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان) کچھ روز قبل بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے گوال اسماعیل زئی سے دو افراد جن میں ایک ڈاکٹر شامل تھا، کو چار مسلح افراد نے اغوا کیا۔ اس کی خبر سوشل میڈیا کے ذریعے پورے علاقے میں آگ کی طرح پھیل گئی۔ […]

February 4, 2025 ×
خیبر پختونخوا: سابقہ فاٹا میں دہشتگردی اور فوجی آپریشنز کی وجہ سے لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور

خیبر پختونخوا: سابقہ فاٹا میں دہشتگردی اور فوجی آپریشنز کی وجہ سے لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخوا|   خیبر پختونخوا سابقہ فاٹا میں حالیہ دہشتگردی کی لہر میں اضافے کی وجہ سے لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر بے سر و سامانی کی حالت میں نقل مکانی کر رہے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اداروں اور دہشت گرد گروہوں […]

January 14, 2025 ×
بنوں: ہزاروں افراد کے احتجاج پر ریاست کی جانب سے فائرنگ اور قتل و غارت

بنوں: ہزاروں افراد کے احتجاج پر ریاست کی جانب سے فائرنگ اور قتل و غارت

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخواہ| پورے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے اور فوجی آپریشنوں کے خلاف مختلف علاقوں میں عوام نے امن مظاہرے کیے اور ہر قسم کی انتہا پسندی، دہشت گردی اور فوجی آپریشنوں کو مسترد کیا۔ اسی طرح آج بنوں میں بھی گیلامن وزیر […]

July 20, 2024 ×
آپریشن عزم استحکام: ڈرامہ یا حقیقت؟

آپریشن عزم استحکام: ڈرامہ یا حقیقت؟

|تحریر: زلمی پاسون| پاکستان میں اس وقت دہشت گردی کے خلاف ایک بار پھر آپریشن کرنے کی بحث زبان زد عام ہے اور اس مجوزہ آپریشن کو ”آپریشن عزم استحکام“ کا نام دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ 23 جون کو […]

July 9, 2024 ×
پشاور:  دہشت گردی اور ریاستی اداروں کی ناکامی کے خلاف احتجاج، حل کیا ہے؟

پشاور: دہشت گردی اور ریاستی اداروں کی ناکامی کے خلاف احتجاج، حل کیا ہے؟

|تحریر: صدیق جان| 30 جنوری کو پشاور پولیس لائن کی مسجد میں خودکش دھماکہ ہوا جس میں اب تک 102 لوگوں کی اموات ہو چکی ہیں جبکہ سینکڑوں لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں اکثریت پولیس اہلکاروں کی ہے۔ اس دھماکے کی ذمّہ داری ٹی […]

February 6, 2023 ×