Post Tagged with: "APCA"

لاہور: مطالبات کی منظوری کے لیے ایپکاکا احتجاج!

لاہور: مطالبات کی منظوری کے لیے ایپکاکا احتجاج!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| 31اکتوبر کو پورے پنجاب میں ضلعی لیول پر ہفتہ وار ہونے والے احتجاجات میں لاہور میں بھی ایپکا (آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن) نے مختلف تنظیموں سے مل کر لیو ان کیشمنٹ کے کالے قانون، سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف اور دوسرے مزدور مطالبات […]

November 25, 2024 ×
اگیگا پنجاب کا صوبہ بھر میں احتجاج!

اگیگا پنجاب کا صوبہ بھر میں احتجاج!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، لاہور|   15مئی کو آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس (اگیگا) پنجاب کی کال پر صوبے بھر کے ہر ڈسٹرکٹ میں اگیگا میں شامل ملازمین تنظیموں کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا گیا جس میں ایپکا، آفس سٹاف اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی شرکت […]

June 1, 2024 ×
کوئٹہ: ایپکا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا احتجاجی کیمپ اور جلسے کا انعقاد!

کوئٹہ: ایپکا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا احتجاجی کیمپ اور جلسے کا انعقاد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| ایپکا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے 5 دسمبر 2021ء سے محکمہ ہذا کے دفتر کے احاطے میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگایا ہوا ہے۔ احتجاجی کیمپ میں ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر اظہار یکجہتی کے لیے […]

January 4, 2022 ×
لاہور: ایپکا کا گرینڈہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف جدوجہد کا حصہ بننے کا اعلان

لاہور: ایپکا کا گرینڈہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف جدوجہد کا حصہ بننے کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ،لاہور| 18 اکتوبر کو جناح ہسپتال لاہور میں ایپکا کے مرکزی صدر حاجی ارشاد نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گرینڈ ہیلتھ الائنس(GHA) کی مرکزی قیادت کے ساتھ ملاقات میں ہسپتالوں کی نجکاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے گرینڈ ہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف تحریک میں عملی […]

October 22, 2019 ×
کوئٹہ: ایپکا بلوچستان کا صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ!

کوئٹہ: ایپکا بلوچستان کا صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ایپکا بلوچستان کے زیرِ اہتمام اپنے مطالبات کے حق اور چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کے حوالے سے بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں کی تعداد میں محنت کشوں نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے میں شریک محنت کشوں نے […]

June 20, 2019 ×
احتجاجی ملازمین کی ریلی شہر کی سڑکوں سے گزرتی ہوئی

کشمیر: ابھرتی مزدور تحریک

|تحریر: گلباز خان| عالمی معیشت ایک دہائی قبل شروع ہونے والے بحران سے ابھی تک نکل نہیں پائی ہے۔ معاشی بحالی کے امکانات کہیں بھی نظر نہیں آ رہے بلکہ ایک نئے اور زیادہ گہرے بحران کے لیے حالات تیار ہو رہے ہیں۔ ہر ملک معاشی عدم استحکام،سماجی بدحالی اور […]

April 27, 2019 ×
کوئٹہ: ایپکا بلوچستان کا تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے اور اپ گریڈیشن کے لیے احتجاج

کوئٹہ: ایپکا بلوچستان کا تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے اور اپ گریڈیشن کے لیے احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بلوچستان کے ملازمین نے صوبائی صدر نصیر احمد کاکڑ کی صدارت میں احتجاجی ریلی نکالی جوکہ مختلف شاہراؤں سے ہوتے ہوئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہوگئی ۔ احتجاجی مظاہرے میں شرکاء نے پلے کارڈز اور […]

April 26, 2019 ×
کوئٹہ: ایپکا کے محنت کشوں کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: ایپکا کے محنت کشوں کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈو رکرز فرنٹ، کوئٹہ| آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن۔ایپکا کے زیرِاہتمام آج دوپہر کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں مظاہرین نے ایپکا کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ملازمین نے بھرپور شرکت کی۔ مظاہرین نے صوبائی حکومت، کرپٹ بیوروکریسی اور اپنے شعبہ جات کی […]

May 24, 2017 ×
لاہور: ایپکا ایک بار پھر مطالبات کیلئے سڑکوں پر

لاہور: ایپکا ایک بار پھر مطالبات کیلئے سڑکوں پر

رپورٹ: |RWF لاہور| آج مورخہ 13جون 2016ء کوآل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن(APCA) کے ملازمین حاجی ارشاد کی قیادت میں اپنے مطالبات کے حصول کیلئے پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ایپکا کے اہم مطالبات میں دہائیوں سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے محکمہ زکٰوۃ کے […]

June 13, 2016 ×