تیونس: لرزہ خیز عوامی مظاہرے
مصر: مرسی کی موت اور حکمران طبقے کی منافقت
قذافی کی موت کے پانچ سال بعد۔۔ سامراجی مداخلت کی حاصلات
جہاں تک مغربی سامراجیوں کا تعلق تھا، قذافی کی موت کے بعد ’’ہدف مکمل‘‘ ہو چکا تھا۔ لیکن آج حقیقت بالکل مختلف ہے۔ لیبیا کا شیرازہ بکھر چکا ہے ، کوئی قومی حکومت موجود نہیں اور مقامی ملیشیا (بشمول داعش) اپنے زیر تسلط علاقوں میں موجود عوام کی زندگی اور موت پر قادر ہیں۔
’’مراکش میں خوش آمدید، ہم یہاں انسانوں کا قیمہ بناتے ہیں!‘‘
|تحریر: جان ڈوال، ترجمہ: ولید خان| عوام شاہ محمد چہارم کی بادشاہت کے خلاف غصے سے احتجاج کر رہے ہیں۔ ہزاروں، لاکھوں غم و غصے میں بپھرے ہوئے لوگ پچھلے ہفتے چھٹی کے دن سڑکوں پر نکل آئے جب ایک پچھلی فروش کو الحسیمہ میں ایک کوڑے کے ٹرک میں کچل دیا گیا۔ غریب مچھلی […]
سعودی عرب: لڑکھڑاتی ریاست، ڈوبتی معیشت !
تحریر: |ولید خان| 2016ء کا سال عالمی معیشت میں دھماکہ خیز واقعات سے شروع ہوا۔ دیوہیکل لیکن نحیف عالمی معیشت اپنی جڑوں تک ہل گئی۔ عالمی منڈی میں سٹاک مارکیٹوں کی قدر تقریباً زمین بوس ہو گئی جس میں سرِ فہرست چین کی سٹاک مارکیٹ تھی جو اپنی مالیت کا 30 فیصد کھو چکی ہے۔ […]
شام :سامراجی جارحیت مردہ باد!
’’اس میزائل گردی سے انفراسٹرکچر، توانائی اور پانی کی فراہمی کے ذرائع کی جو تباہی ہوگی اس کاخمیازہ کون بھگتے گا؟ وہ بچے، بوڑھے اور عورتیں ہی سب سے زیادہ اس جارحیت کی زد میں آئیں گے جن کا رونا رو کر امریکہ سامراجی جارحیت کرنے کی طرف جارہا ہے‘‘
انقلابِ مصر: حکمرانوں کیلئے ہولناک چتاؤنی
[تحریر: ایلن وڈز/حمید علی زادے، ترجمہ: اسدپتافی] مصر میں مرسی کے تخت اکھاڑے جانے کے بعد کی صورتحال نے مصری انقلاب کو ایک انتہائی پر پیچ اور نازک کیفیت میں دھکیل دیاہے۔ اخوان المسلمون کی اب بھی مصر کے سماج میں پیٹی بورژوازی، انتہائی پسماندہ و نیم خواندہ کسانوں اور لمپن پرولتاریہ میں بنیادیں موجودہیں۔ […]
یورپی اور عرب انقلابات کا تناظر
عالمی مارکسی رجحان کے پاکستان سیکشن کی 32ویں کانگریس 9-10 مارچ کو ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہونے جارہی ہے۔ہم اپنے قارئین کے لئے اس کانگریس کی تیسری اور آخری مجوزہ دستاویز ’’یورپی اور عرب انقلابات کا تناظر‘‘ شائع کر رہے ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی جارحیت؛ مقاصد کیا ہیں؟
’’جب سیاسی رہنما امن کی بات کریں تو عام لوگوں کو جان لینا چاہیے کہ جنگ شروع ہونے والی ہے‘‘ (برتولت بریخت)
اردن: عرب انقلاب کی بہار لوٹ آئی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے