دنیا بھر میں اسلحے کی دوڑ میں شدت، سامراجی جنگوں کو سوشلسٹ انقلاب ہی ختم کرے گا!
وہ سر کٹے مرغوں کی مانند دوڑ رہے ہیں۔ وہ فکرمند ہیں کہ اگر امریکہ پیچھے ہٹ جاتا ہے تو کون یورپ کا دفاع کرے گا؟ کیا فرانس اور برطانیہ کے جوہری ہتھیار بقیہ براعظم کو تحفظ فراہم کر سکتے ہیں؟ اگر نہیں، تو کیا دیگر ممالک کو بھی ایسے ہتھیار تیار کرنے چاہئیں؟ اسلحہ […]