بنگلہ دیش: الیکشنوں کے بعد، گزشتہ سال کی انقلابی تحریک کا کیا بنا؟
ڈیڑھ سال بعد وہ امیدیں ماند پڑ چکی تھیں یونس کی حکومت نے اس سے آگے کچھ حاصل نہیں کیا۔ ملک افراتفری میں ہے۔ طلبہ رہنماؤں نے زیادہ تر اپنے سے جڑی امیدوں کو دھوکہ دینے اور برباد کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ مایوسی اور بے یقینی کا غلبہ ہے۔ چیزیں آہستہ آہستہ اسی […]