بھکر: یوم مئی پروگرام، مزدور جدوجہد کو منظم کرنے کا نیا عزم!

انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے پاکستان میں بیس سے زائد شہروں میں یوم مئی 2026ء جوش و خروش سے منایا۔ ایک ایسے وقت میں جب تمام روایتی سیاسی پارٹیاں، مزدور تنظیمیں اور نام نہاد سماجی شخصیات مزدوروں کے عالمی دن پر زبانی جمع خرچ پر اکتفاء کرتی ہیں، انقلابی کمیونسٹ پارٹی پورے ملک میں حقیقی مزدور […]

بھکر: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

8مارچ 2026ء کو 8 مارچ کے دن پیالہ چوک، بھکر میں ایک ہال میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے محنت کش خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ ہسپتال بھکر سے شعبہ صحت کے ملازمین، جن میں ڈاکٹر، نرسز، پیرامیڈیکس، الائیڈ اسٹاف، آپریشن تھیٹر اسٹاف شامل ہیں، شعبہ تعلیم، […]

بھکر: ’’عہد حاضر کے مسائل اور ان کا حل‘‘ لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |خالد اسراں| گزشتہ ہفتے بروز سوموار مورخہ 15 اگست پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیرِ اہتمام ڈاکٹرز اکیڈمی منڈی ٹاؤن، بھکر میں ایک لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔’’عہدِ حاضر کے مسائل اور ان کا حل‘‘ کے عنوان سے پارس جان نے اپنے لیکچر میں سب سے پہلے پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کا تعارف پیش کیا […]

بھکر: سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی دھرنا

رپورٹ: |بلال آذر| 8مئی بروز اتوار آل اساتذہ الائنس پنجاب کے زیرِ اہتمام کلمہ چوک گول پارک، بھکر میں احتجاجی دھرنے کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع بھر کے اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور نجکاری کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔ کلورکوٹ، دریا خان، بھکر اور منکیرہ سے اساتذہ کی شرکت […]