چے گویرا ۔ انقلابی فکر کی للکار

پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے شائع کئے جانے والے کتابچے ’’چے گویرا۔ انقلابی فکر کی للکار‘‘ کا تعارف نوجوان ساتھیوں کے لئے شائع کیا جارہا ہے۔

کامریڈ چے کے جنم دن پر

کامریڈ چے کے جنم دن پر جنم دن مبارک ہو، ساتھی چے! لال سلام! لال سلام! لال سلام! لال لال سلام! ہچک ہوتی ہے تھوڑی ساتھی! کرتے ہوئے لال سلام! شروع تم نے جو کیا ہے دنیا بدلنے کا کام دے نہیں پائے ابھی تک اسے انجام پیدا ہوئے ارجنٹینا میں، کی ڈاکٹری کی پڑھائی […]

حصہ دوم: چی گویرا کون تھا اور کس مقصد کے لئے لڑا؟

چی گویرا کی 45ویں برسی پر اس عظیم انقلابی کی زندگی، جدوجہد اور نظریات کے بارے میں شائع کئے جارہے ایلن ووڈز کےمضمون کا دوسراحصہ پیش کیا جارہا ہے۔ بقیہ حصوں کے لنک صفحے کے آخر پر ملاحظہ فرمائیں۔

حصہ اول: چے گویراکون تھا اور کس مقصد کے لئے لڑا؟

آج پوری دنیا میں انقلابی نوجوان، حریت پسند اور محنت کش چے گویرا کی 45ویں برسی منا رہے ہیں۔8اکتوبر1967ء کوCIAکی اطلاع پربولیویا کے 1800سے زائد سپاہیوں نے ’یورو روائن‘کے علاقے میں واقع چے گویرا کے گوریلا کیمپ کا محاصرہ کر لیا۔