میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|تحریر: حمیرا حبیب، کراچی| میرا نام حمیرا ہے اور میں اس وقت ایل ایل بی کے چوتھے سال کی طالبہ ہوں۔ میرا تعلق ایک ایسے گھرانے سے ہے جہاں سیاسی سرگرمیوں یا نظریاتی مباحث کی کوئی روایت موجود نہیں ہے۔ ہمارے خاندان میں تعلیمی سلسلہ بھی زیادہ پرانا نہیں، اس کا ہماری نسل سے ہی […]
لاہور: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی پہلی کانگریس 2026ء

4،5 اپریل کو ایسے وقت میں جب پاکستان میں محنت کش عوام تاریخ کے بدترین معاشی و سیاسی حملوں کا شکار ہیں، جہاں محنت کش عوام کا اپنے مسائل کے حل کے لیے احتجاج کرنا تو دور اکٹھا ہونا بھی پاکستان کے حکمران طبقے نے جرم بنا دیا ہے۔ عین اسی وقت میں لاہور میں […]
راولپنڈی: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے شاندار کمیونسٹ فیسٹیول کا انعقاد!
مورخہ 20 جنوری 2026ء کو سکستھ روڈ، راولپنڈی میں ایک شاندار کمیونسٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلبہ، محنت کشوں، عوامی ایکشن کمیٹی کشمیر کے کارکنان اور گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت نے شرکت کی ہے۔ کمیونسٹ فیسٹیول میں ایریڈ یونیورسٹی، قائداعظم یونیورسٹی، نمل یونیورسٹی، اسلامک یونیورسٹی، وفاقی اردو یونیورسٹی، […]
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ملک کے طول و عرض میں ممبر شپ کیمپس کا انعقاد!
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے 15 جنوری کو ملک بھر میں رجسٹریشن کیمپ لگائے گئے۔ پاکستان بھر میں یہ کیمپ مختلف شہروں میں 20 مقامات پر لگائے گئے۔ انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا مقصد مہنگائی، بیروزگاری، غربت، لاعلاجی، قومی و صنفی جبر، سامراجی جنگوں کا خاتمہ ہے۔ مٹھی بھر سرمایہ داروں اور ان کے نظام […]
دو روزہ آن لائن کمیونسٹ سکول کا انعقاد!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| اس وقت دنیا ایک ڈرامائی اور منفرد عہد سے گزر رہی ہے، اس کو سمجھنے اور سمجھ کر بدلنے کے خواہاں طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں کے لیے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیر اہتمام دو روزہ آن لائن کمیونسٹ سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول کا انعقاد ہفتہ اور اتوار کو […]
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟
(تحریر: عبداللہ؛ طالبعلم جی سی یونیورسٹی، لاہور) وہ تفاوتیں ہیں میرے خدا کہ یہ تو نہیں کوئی اور ہےکہ تو آسماں پہ ہو تو ہو، پہ سرِ زمین کوئی اور ہے! فطرت نے کبھی امیر و غریب پر فرق نہیں کیے۔ چاند کی چاندنی اپنی شیرینی سے لطف اندوز ہونے کی دعوت سب کو دیتی […]
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی بنیاد رکھ دی گئی! فتح کی سمت متحد بڑھے چلو!
انقلابی کمیونسٹ پارٹی قائم کر دی گئی ہے۔ یہ پارٹی پاکستانی فرسودہ نظام اور سامراج کے خلاف عوام کی ایک راہنما قوت بننے کی راہ میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو پاش پاش کر دے گی۔ پاکستان کے ہر حصے سے کامریڈز لاہور پہنچے۔ گوادر اور گلگت سے لے کر راولاکوٹ اور کوئٹہ جیسے طویل […]
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس کی تصویری جھلکیاں
ٹرمپ، پاکستان اور نیا عہد
امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے حکمران دانتوں میں انگلیاں دبائے امریکہ میں آئے اس سیاسی زلزلے کو دیکھ رہے ہیں اوراس کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ واضح ہو چکا ہے کہ امریکی سماج تبدیل […]
اداریہ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا قیام! ایک تاریخی قدم
اس ملک کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کی شکل میں عبور ہونے جا رہا ہے۔ آنے والے عرصے میں ابھرنے والی انقلابی تحریکوں اور عوامی بغاوتوں کے حوالے سے یہ ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہاں کوئی بھی ایسی سیاسی قوت موجود نہیں جو موجودہ حالات کا […]