ٹراٹسکی کی شہادت کے المناک سیاسی اثرات
”وہ زخم آج بھی رِس رہا ہے“ کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا کہ دنیا بھر کے تمام ساتھیوں نے کس قدر غصہ، جلال اور بے بسی محسوس کی۔ یہ انیسویں بار تھا جب انہوں نے اسے قتل کرنے کی کوشش کی اور اس بار وہ کامیاب ہو گئے۔ اُس وقت جنگ کے حالات اتنے […]
سوڈان: ملین مارچ کے بعد انقلاب کا مستقبل ؟
اداریہ ورکرنامہ:انقلاب وینزویلا پر امریکہ کا پھر سامراجی حملہ!
وینزویلا میں ہوگو شاویز کی قیادت میں برپا ہونے والا انقلاب ابھی بھی جاری ہے۔ عروج و زوال سے گزرتا ہوا بولیورین انقلاب کے نام سے جاری یہ عوامی طوفان گزشتہ دو دہائیوں سے جاری و ساری ہے اور بے تحاشا مشکلات اور رکاوٹوں کو عبور کرتا ہوا آگے بڑھ رہا ہے۔ شاویز کی وفات […]
وینزویلا: ناکام مذاکرات، بیرونی خطرات اور بولیوارین انقلاب کو درپیش چیلنجز
|تحریر: ریکارڈو واز، ترجمہ: اختر منیر| (یہ مضمون، venezuelanalysis.com پر شائع ہوا تھا جس میں رکارڈو واز نے وینزویلا کی صورتحال کا دلچسپ تجزیہ پیش کیا ہے۔ اس میں انہوں نے یہ بیان کیا ہے کہ عالمی سامراجی یلغار سے بچنے کے لیے وینزویلا کی عوام کو یہ لڑائی اپنی قومی گماشتہ بورژوازی کے خلاف […]
وینزویلا: مفاہمت یا انقلاب؟
رد انقلاب کا مقابلہ صرف انقلابی طریقہ کار سے ہی کیا جا سکتا ہے۔ محنت کش اور کسان صرف اپنی قوتوں پر ہی انحصار کر سکتے ہیں۔ بولیوارین انقلاب کی حاصلات کا دفاع کرو! اشرافیہ کو بے دخل کرو!