Post Tagged with: "Crisis of Pakistan State"

بلوچستان: شدید ریاستی جبر، بے تحاشا پابندیوں، قید و بند اور جبری گمشدگیوں کے باوجود بلوچ راجی مُچی اجتماع کا کامیاب انعقاد!

بلوچستان: شدید ریاستی جبر، بے تحاشا پابندیوں، قید و بند اور جبری گمشدگیوں کے باوجود بلوچ راجی مُچی اجتماع کا کامیاب انعقاد!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| 28جولائی 2024ء کو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں منعقد ہونے والا بلوچ راجی مچی اجتماع تمام تر ریاستی جبر، پابندیوں،شرکاء کے قافلوں کی روک تھام، سیدھی فائرنگ، بسوں کے ٹائرز برسٹ کرنے، شرکاء کو ہراساں و گرفتار کرنے، جبری گمشدگی اور انٹرنیٹ و موبائل […]

July 29, 2024 ×
مستونگ: بلوچ راجی مچی کے قافلے کے شرکاء پر ریاستی جبر اور فائرنگ، 14 زخمی، شدید مذمت کرتے ہیں

مستونگ: بلوچ راجی مچی کے قافلے کے شرکاء پر ریاستی جبر اور فائرنگ، 14 زخمی، شدید مذمت کرتے ہیں

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں پاکستان کے ریاستی اداروں کے جبر کے خلاف آج بروز اتوار ”بلوچ راجی مچی/ بلوچ قومی اجتماع“ منعقد ہونے والا تھا اور اس اجتماع میں شرکت کے لیے کوئٹہ سے جانے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ایک قافلے پر […]

July 28, 2024 ×
بلوچستان میں مزدور دشمن بجٹ اور پالیسیوں پر چند ایک آوازوں کے علاوہ عمومی خاموشی کیوں؟

بلوچستان میں مزدور دشمن بجٹ اور پالیسیوں پر چند ایک آوازوں کے علاوہ عمومی خاموشی کیوں؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ| اس بار پورے پاکستان میں بجٹ کے پیش ہونے پر عمومی طور پر ٹریڈ یونینز اور مختلف ایسوسی ایشنز کی جانب سے خاموشی دکھائی دی، بلخصوص بلوچستان میں بھی یہی نظر آیا۔ بلوچستان میں بھی نجکاری کی پالیسیاں لاگو کی جا رہی ہیں جس میں […]

July 25, 2024 ×
افغانستان: سامراجی طاقتوں کی منافقت اور طالبان کا جبر؛ لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے!

افغانستان: سامراجی طاقتوں کی منافقت اور طالبان کا جبر؛ لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے!

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان کو تاریخ کا عجائب گھر کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا۔ جہاں سرمایہ دارانہ رشتے موجود ہیں، جو امریکی جارحیت کے ذریعے مزید سرایت کرائے گئے، وہیں غالب سماجی ڈھانچہ قبائلیت پر مبنی ہے۔ امریکی سامراج کی آمد کے وقت کچھ لبرل دانشوروں کو یہ […]

July 22, 2024 ×
بنوں: ہزاروں افراد کے احتجاج پر ریاست کی جانب سے فائرنگ اور قتل و غارت

بنوں: ہزاروں افراد کے احتجاج پر ریاست کی جانب سے فائرنگ اور قتل و غارت

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخواہ| پورے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے اور فوجی آپریشنوں کے خلاف مختلف علاقوں میں عوام نے امن مظاہرے کیے اور ہر قسم کی انتہا پسندی، دہشت گردی اور فوجی آپریشنوں کو مسترد کیا۔ اسی طرح آج بنوں میں بھی گیلامن وزیر […]

July 20, 2024 ×
گیلہ من وزیر کا ریاستی قتل: محرکات کیا ہیں؟

گیلہ من وزیر کا ریاستی قتل: محرکات کیا ہیں؟

|تحریر: زلمی پاسون| 7 جولائی کی شام پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد جیسے نام نہاد فل پروف سیکیورٹی شہر کے مرکز میں دن دہاڑے دس سے بارہ مسلح اور ڈنڈا بردار افراد نے پشتون تحفظ مومنٹ کے مرکزی رہنما گیلہ من وزیر پر قاتلانہ حملہ کرتے ہوئے انہیں شدید زخمی کیا۔ […]

July 11, 2024 ×