کیوبا امریکی سامراج کے بدترین جبر کا مقابلہ کر رہا ہے
29جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نافذ کی گئی تیل کی بندش آہستہ آہستہ مگر یقینی طور پر کیوبا کا گلا گھونٹ رہی ہے، وہ کیوبا جو اپنی توانائی کی پیداوار کے لیے 60 فیصد تیل کی درآمدات پر انحصار کرتا ہے۔ کیوبا کو 9 جنوری کے بعد سے، جب PEMEX کا ایک آئل […]
کیوبا پر امریکی سامراج کی بدترین ناکہ بندی، دنیا بھر کے محنت کشوں سے یکجہتی کی اپیل!
ٹرمپ کی طرف سے مسلط شدہ تیل کی ناکہ بندی کے بعد کیوبا اس وقت تقریباً مکمل بندش کا سامنا کر رہا ہے۔ اس کا مقصد بالکل واضح ہے۔ امریکی سامراج 67 برسوں کی مسلسل یلغار کے بعد کیوبا انقلاب کو آخرکار کچلنے کا موقع دیکھ رہا ہے۔ دنیا بھر کے محنت کش طبقے کی […]
کاسترو: آخری سانس تک انقلابی
25نومبر کو کیوبا کے عظیم انقلابی راہنما فیڈل کاسترو نوے سال کی عمر میں طویل علالت کے بعددنیا سے رخصت ہو گئے۔ پوری دنیا میں سیاست سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے فیڈل کاسترو ایک جانا پہچانا نام ہے۔ دنیا بھر میں بائیں بازو سے وابستہ انقلابی نوجوانوں اور محنت کشوں نے کاسترو کی وفات […]
حصہ سوئم: چی گویرا کون تھا اور کس مقصد کے لئے لڑا؟
چی گویرا کی 45ویں برسی پر اس عظیم انقلابی کی زندگی، جدوجہد اور نظریات کے بارے میں شائع کئے جارہے ایلن ووڈز کے مضمون کا تیسرا حصہ پیش کیا جارہا ہے۔