دنیا میں سمندری تجارت میں بڑھتی رکاوٹیں اور عالمی سرمایہ داری کا بحران

|تحریر: بینوئٹ ٹینگوے، ترجمہ: تسبیح خان| جب سے ٹرمپ دوبارہ اقتدار میں آیا ہے، ہم امریکی سامراج کے تیز رفتار زوال پر تبصرہ کرتے آ رہے ہیں۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد قائم ہونے والے عالمی نظام کے ستون تیزی سے بوسیدہ ہو رہے ہیں، بلکہ بعض تو مکمل طور پر منہدم ہو رہے ہیں۔ […]
مشرق وسطیٰ میں طاقتوں کے توازن میں تبدیلی

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: آصف لاشاری| مشرق وسطی میں جنگ کے مسلسل بجتے ہوئے طبل روز بروز مزید گرج دار اور زیادہ دھمکی آمیز ہوتے جا رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتوں میں ہونے والے واقعات ایسی شکل اختیار کر گئے کہ یوں لگنا شروع ہو گیا جیسے صورتحال لامحالہ طور پر امریکہ و ایران کے درمیان […]
چین اور دنیا میں اس کا کردار

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| (نوٹ: آج ایک طرف امریکی سامراج نسبتاً زوال کا شکار ہے اور پوری دنیا میں اس کا اثر و رسوخ کم ہو رہا ہے، جبکہ دوسری طرف چین کی معیشت عالمی معاشی بحران کے دھچکوں سے متاثر تو ضرور ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود امریکہ کی نسبت قدرے […]
مشرقی ایشیا میں امریکی سامراج کی کمزوری اور جنگوں کے بڑھتے خطرات

|تحریر: کینی ویلیس، ترجمہ: تسبیح خان| حالیہ عرصے میں عالمی سطح پر امریکی سامراج کے بڑھتے ہوئے زوال اور اس کے غیر مستقل اور بے ربط رویے کا اظہار اس بات سے ہوا ہے کہ ایک طرف وہ جنگیں بھی ہار رہا ہے اور دوسری طرف اپنے اتحادی دوست بھی کھو رہا ہے۔ اس کے […]
ایران پر امریکی جارحیت کا دوبارہ آغاز اور ٹرمپ کا پاگل پن

|تحریر: بین کری، ترجمہ: عبدالحئی| امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کو بظاہر ختم کرنے والے MOU (Memorandum of Understanding) کے معاہدے پر دستخط کے ایک ماہ سے بھی کم عرصے کے بعد جنگ دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ اس بار امریکی سامراج پوری دنیا کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے […]
امریکہ – ایران معاہدہ: امریکہ کی تاریخی شکست!

|تحریر: بین کری، ترجمہ: ولید خان| ایران کے ساتھ جنگ بندی پر دستخط کرنے کے لیے ٹرمپ نے ورسائی محل کا خوب انتخاب کیا کیونکہ وہ اعترافِ شکست پر دستخط کر رہا تھا اس لیے یہ جگہ خاصی موضوع تھی۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں امریکہ اور ایران کے درمیان یہ چودہ […]
ایران میں ٹرمپ کی شکست اور اس کے دنیا بھر میں اثرات

ایران جنگ کا آغاز ٹرمپ کے لاپرواہ جوئے کا ایک حصہ تھا۔ لیکن اب یہ تیزی سے امریکی سامراج کے لیے تاریخی تزویراتی شکست میں تبدیل ہو رہا ہے جس کے عالمی معیشت، دنیا میں عالمی قوت کے طور پر امریکی سامراج کی حیثیت اور عمومی عالمی تعلقات پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ اس […]
ایران جنگ بندی اور ٹرمپ کی ذلت آمیز پسپائی

”اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سو فیصد مکمل اور بھرپور فتح ہے۔“ ان الفاظ کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ رات ایران کے ساتھ کیے گئے دو ہفتوں کے جنگ بندی کے معاہدے کو بیان کیا۔ اس سے صرف چند گھنٹے پہلے ہی ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ ”ایک پوری تہذیب ختم […]
بحیرہ احمر میں امریکی اتحادیوں کے ابھرتے تضادات

اس جنوری میں ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا پر بمباری اور اس کے صدر نکولس مادورو کو اغوا کیے جانے کے دو دن بعد سعودی عرب نے جنوبی یمن پر بمباری کی اور ملک کی ساؤتھرن ٹرانزیشنل کونسل (Southern Transitional Council) کی قیادت کو اغوا کر لیا۔ اس سے بحرانات کا ایک سلسلہ شروع ہوا […]
روس کی سامراجی طاقت کا ابھار
اگرچہ تجزیہ کار تیل کی قیمتوں اور تزویراتی داؤ پیچ پر تبصرہ کر رہے ہیں لیکن مشرق وسطیٰ کی جنگ کی حقیقت کا پیمانہ گراف نہیں بلکہ انسانی زندگیاں ہیں۔ محض چند دنوں میں ایک ہزار سے زیادہ افراد قتل ہو چکے ہیں۔ خلیج فارس سے لے کر شام اور فلسطین تک پورے خطے میں […]