Post Tagged with: "Economy"

پاکستان: آئی ایم ایف کے سامراجی شکنجے کی تفصیلات

پاکستان: آئی ایم ایف کے سامراجی شکنجے کی تفصیلات

|تحریر:آفتاب اشرف| حکومت اور اپوزیشن کی نورا کشتی بھر پور شور شرابے کے ساتھ جاری ہے۔ اسکینڈلز، الزامات، افواہوں، کھوکھلی دھمکیوں اور ذاتیات پر مبنی غلاظت کو حکمران طبقہ سیاست کا نام دے کر زبر دستی پورے سماج پر مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور سول […]

July 24, 2019 ×
پاکستان: ڈوبتی معیشت، ظالم حکمران اور سلگتی عوام!

پاکستان: ڈوبتی معیشت، ظالم حکمران اور سلگتی عوام!

مثبت رپورٹنگ کے احکامات کے باوجود ’’لاڈلے‘‘ کی حکومت کی بچی کھچی حمایت بھی تیزی سے گر چکی ہے۔تبدیلی کا ڈھول پھٹ کر ناکارہ ہوچکاہے اور بجانے والوں کا ہی منہ چڑا رہا ہے۔ گہرے ہوتے معاشی بحران کا تمام تر بوجھ عام عوام پر ڈالنے کے بعد اب عوام کی ہڈیوں سے گودا تک نچوڑ لینے کی تیاریاں کی جار ہی ہیں

January 8, 2019 ×
آئی ایم ایف کی امداد نجکاری کے نئےحملوں سے مشروط

آئی ایم ایف کی امداد نجکاری کے نئےحملوں سے مشروط

رپورٹ: ورکرنامہ| عمران خان کی عوام دشمن حکومت اپنے وعدوں کے بر خلاف آئی ایم ایف سمیت تمام سامراجی طاقتوں کے سامنے سجدہ ریز ہو چکی ہے۔چینی سامراج سے ابھی تک صرف طفل تسلیاں ہی مل رہی ہیں جبکہ امریکی سامراج اپنے غلاموں کے لیے انتہائی سخت رویہ اپنائے ہوئے […]

November 22, 2018 ×
عوامی انقلاب کو پکارتا ’نیا‘ پاکستان!

عوامی انقلاب کو پکارتا ’نیا‘ پاکستان!

|تحریر: پارس جان| سرمایہ داری کے بحران کا عالم یہ ہے کہ یہ کہنا بہت مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہوتا جا رہا ہے کہ کونسا ملک سب سے زیادہ خطرناک صورتحال سے دوچار ہے۔تباہی کی طرف ایک اندھا دھند دوڑ نظر آ رہی ہے۔ دم توڑتی معیشت عالمی سفارتکاری […]

November 6, 2018 ×
’’تبدیلی‘‘ حکومت کا مہنگائی بم: عوام بدحال، سرمایہ دار خوشحال!

’’تبدیلی‘‘ حکومت کا مہنگائی بم: عوام بدحال، سرمایہ دار خوشحال!

|تحریر:آفتاب اشرف| نام نہاد تبدیلی حکومت کے معاشی شعبدہ باز اسد عمر نے 18ستمبر کو قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا۔ توقعات کے عین مطابق سرمایہ دار طبقے کی اس نمائندہ حکومت نے قومی معیشت کی زبوں حالی کا رونا روتے ہوئے […]

October 12, 2018 ×
ترکی: معاشی تباہی اورافق پر ابھرتے انقلابی امکانات

ترکی: معاشی تباہی اورافق پر ابھرتے انقلابی امکانات

|تحریر: فلورین کیلر| |ترجمہ: ولید خان| ترک معیشت نامیاتی بحران اور عدم استحکام کی کیفیت میں داخل ہو چکی ہے۔ امریکہ کے ساتھ تیز تر ہوتی سیاسی چپقلش کے نتیجے میں ترک اسٹیل اور ایلومینیم پر امریکی تادیبی محصولات لاگو ہونے کی وجہ سے ترک لیرا کی قدر میں تیز […]

August 30, 2018 ×
پاکستان: معاشی بربادی اور عوامی مزاحمت!

پاکستان: معاشی بربادی اور عوامی مزاحمت!

|تحریر:آفتاب اشرف| ملک میں عام انتخابات کا میدان سج چکا ہے۔حکمران طبقے اور ریاستی اشرافیہ کے مختلف دھڑے سیاسی افق پر باہم بر سرپیکار نظر آتے ہیں لیکن اس لڑائی کا مقصد عوام کی فلاح بہبود نہیں بلکہ آنے والے عرصے میں ہونے والی لوٹ مار میں زیادہ سے زیادہ […]

July 16, 2018 ×
روپے کی قدر میں تیز ترین گراوٹ اورمعیشت کا انتشار!

روپے کی قدر میں تیز ترین گراوٹ اورمعیشت کا انتشار!

|تحریر: ولید خان| پاکستان اس وقت شدید معاشی بحران میں گھرا ہوا ہے۔ اس حقیقت کی سب سے اہم جھلک 11 جون کو دیکھنے میں آئی جب روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مزید 3.69 فیصد کمزورہوا اور انٹر بینک ریٹ 119.85/120.05 تک پہنچ گیا۔12جون کو روپے کی قدر میں مزید […]

June 14, 2018 ×
قرضوں کی معیشت اوربھکاری ریاست!

قرضوں کی معیشت اوربھکاری ریاست!

پاکستانی معیشت کا بحران ہر گزرت دن کے ساتھ شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے اور محنت کش عوام کی تلخ زندگیوں میں مزید زہر بھر رہا ہے

April 11, 2018 ×
بجٹ کا عذاب

بجٹ کا عذاب

حکمران طبقے کی معاشی ترقی کی تمام تر لفاظی سماج میں بہتری کی بجائے ابتری کا باعث ہی بنی ہے۔ محنت کش طبقے کی زندگی آئے دن نئی سے نئی مشکلات کا شکار ہو رہی ہے۔ اور حکمرانوں کے دعووں کی قلعی بھی عام عوام کے سامنے کھلتی جا رہی ہے

June 7, 2017 ×
پاکستان: قرضوں اور سود کی دلدل میں دھنستی معیشت

پاکستان: قرضوں اور سود کی دلدل میں دھنستی معیشت

ایک لمبے عرصے سے بکاؤ ذرائع ابلاغ کے ذریعے پراپیگنڈا کیا جا رہا تھا کہ معیشت تیز ترین ترقی کر رہی ہے اور سی پیک سمیت دیگر منصوبوں سے عنقریب یہاں دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہو جائیں گی

March 15, 2017 ×
کھوکھلی معیشت‘ کھوکھلے دعوے

کھوکھلی معیشت‘ کھوکھلے دعوے

|تحریر: راشد خالد| پاکستانی حکمران گزشتہ کچھ وقت سے معیشت کی بہتری کی دعوے کرتے نہیں تھکتے۔ کچھ دن قبل ہی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو خوشخبری دی کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 24ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف […]

November 12, 2016 ×
ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان(حصہ دوم)

ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان(حصہ دوم)

تحریر: |آفتاب اشرف| 2008ء کے مالیاتی کریش سے شروع ہونے والے عالمی معاشی بحران نے دنیا کی تمام چھوٹی بڑی معیشتوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ دنیا کی تمام ترقی یافتہ سرمایہ دارانہ معیشتیں مسلسل سست روی کا شکار ہیں اور کئی تو کساد بازاری کے دہانے پر کھڑی ہیں۔ […]

August 18, 2016 ×
ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان (حصہ اول)

ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان (حصہ اول)

تحریر: |آفتاب اشرف| 2008ء کے مالیاتی کریش سے شروع ہونے والا سرمایہ دارانہ معیشت کا عالمی بحران اپنے نویں سال میں داخل ہو چکا ہے۔ بورژوا معیشت دانوں کے تمام تر دعوؤں اور کوششوں کے باوجود گزرتے وقت کے ساتھ بحران کی شدت میں مزید اضافہ ہوتا چلا جا رہا […]

August 11, 2016 ×