Post Tagged with: "Editorial"

اداریہ لال سلام؛ انقلاب روس کے سو سال

اداریہ لال سلام؛ انقلاب روس کے سو سال

آج سے ایک سو سال قبل انسانی تاریخ کا ایک اہم ترین واقعہ رونما ہوا تھا۔ فروری 1917ء میں روس کے عوام نے ایک انقلاب کے ذریعے بادشاہ کا تختہ الٹ دیا اور صدیوں پرانی زار شاہی کا خاتمہ کیا

March 6, 2017 ×
اداریہ ورکرنامہ؛ نیاسال‘ نئی تحریکیں!

اداریہ ورکرنامہ؛ نیاسال‘ نئی تحریکیں!

اس ملک میں کوئی ایسا ادارہ نہیں جو ایک سال کے دوران ہونے والے محنت کشوں اور طلبہ کے تمام احتجاجی مظاہروں اور ہڑتالوں کا ریکارڈ رکھ سکے۔ میڈیا شدید تعصب کا شکار ہے اور ایسی کسی حقیقی تحریک اور واقعہ کو منظر عام پر آنے سے روکا جاتا ہے۔ […]

January 10, 2017 ×
اداریہ ورکرنامہ؛ کاستروکے بعد!

اداریہ ورکرنامہ؛ کاستروکے بعد!

25نومبر کو کیوبا کے عظیم انقلابی قائد فیڈل کاسترو نوے برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ان کی وفات کے بعد جہاں ان کے چاہنے والوں نے دکھ اور غم کا اظہار کیا وہاں ان کے دشمن بھی نفرت کا زہر اگلتے رہے۔ کیوبا کی سڑکوں پر […]

December 12, 2016 ×
اداریہ لال سلام: نیا عہد؛ ابھرتی تحریکیں، واحد حل: سوشلسٹ انقلاب

اداریہ لال سلام: نیا عہد؛ ابھرتی تحریکیں، واحد حل: سوشلسٹ انقلاب

آج پوری دنیا جتنی بڑی تبدیلی کی لپیٹ میں ہے اسے کوئی بھی دوسری سماجی سائنس نہیں سمجھ سکتی اور نہ ہی اس کا درست تجزیہ و تناظر پیش کر سکتی ہے۔ صرف مارکسیوں نے ہی انتخابات سے پہلے کہا تھا کہ’’ اگر بریگزٹ ہو سکتا ہے تو ٹرمپ بھی الیکشن جیت سکتا ہے‘‘۔

December 12, 2016 ×
اداریہ ورکر نامہ؛ تحریکیں

اداریہ ورکر نامہ؛ تحریکیں

ایک تحریک وہ ہے جس کی قیادت عمران خان کر رہا ہے۔ جسے میڈیا میں بہت زیادہ وقت دیا جا رہا ہے۔ چوبیس گھنٹے الیکٹرانک میڈیا میں اس کے متعلق گفتگو سننے کو ملتی ہے جبکہ پرنٹ میڈیا کی زیادہ تر سرخیاں اسی کے متعلق ہوتی ہیں۔اس تحریک کی معمولی […]

November 3, 2016 ×
اداریہ ورکرنامہ؛ کرپشن اور سرمایہ داری کا ان ٹوٹ بندھن!

اداریہ ورکرنامہ؛ کرپشن اور سرمایہ داری کا ان ٹوٹ بندھن!

کرپشن کے بغیر سرمایہ داری کا تصور نا ممکن ہے۔ دنیا کے جدید اور ترقی یافتہ سرمایہ دارانہ ممالک کی مثالیں دینے والے وہاں کرپشن اور سرمایہ داروں کی ٹیکس چوری کے واقعات کی پردہ پوشی کر تے ہیں ۔ وہ عوام کو یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں […]

October 6, 2016 ×
اداریہ ورکرنامہ؛ سوشلزم ہی راہ نجات ہے!

اداریہ ورکرنامہ؛ سوشلزم ہی راہ نجات ہے!

پاکستانی ریاست اور معیشت اپنے بد ترین بحران سے گزر رہی ہے۔ حکمران طبقے کے اپنے اندر تضادات شدت اختیار کرتے ہوئے پھٹتے چلے جا رہے ہیں۔ ریاست کے مختلف دھڑے اپنی طاقت، اثر و رسوخ اور دولت میں اضافے کے لیے دوسروں کو مکمل طور پر کچل دینا چاہتے […]

September 1, 2016 ×
اداریہ ورکر نامہ: غم کی عید پر خوشی کا پیغام

اداریہ ورکر نامہ: غم کی عید پر خوشی کا پیغام

کہتے ہیں کہ جب روم جل رہا تھا تو بادشاہ نیرو بانسری بجا رہا تھا۔ حکمران طبقات کا عوام کے دکھوں اور تکلیفو ں کی جانب یہی رویہ رہا ہے۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار نے بھی یہی مشورہ دیا ہے کہ لوگ اگر دال نہیں کھا سکتے تو مرغ کھا […]

June 30, 2016 ×
اداریہ ورکر نامہ: ہم دیکھیں گے!

اداریہ ورکر نامہ: ہم دیکھیں گے!

اقتدار کی ہوس میں حکمران طبقہ دوسرے کے راز منظر عام پر لاتا جا رہا ہے۔حکمرانوں کے ایوانوں سے آنے والی خبرو ں میں ایک دفعہ پھر بہت گرما گرمی ہے۔ بہت سے جلسے ہو رہے ہیں۔ کچھ حکومت کر رہی ہے اور کچھ نام نہاد اپوزیشن۔ سیاسی تبصروں اور […]

May 27, 2016 ×
اداریہ ورکر نامہ: انکار کا فرمان!

اداریہ ورکر نامہ: انکار کا فرمان!

اس وقت پاکستانی سیاست اور صحافت میں سب سے زیادہ سپر ہٹ فلم ’’چھوٹو‘‘ ہے۔ اس فلم میں چھوٹو کو ولن بناتے بناتے کبھی کبھی ہیرو کے قریب پہنچا دیا جاتا ہے۔بیگانگی اور تشخص کے بحران کے شکار معاشرے میں نام و نمود اورسستی شہرت کو ہی کامیابی سمجھا جانے […]

April 23, 2016 ×