مصر: دریائے نیل کا بحران اور سوشلسٹ حل

|تحریر: ڈیجان کیوکک| |ترجمہ: اختر منیر| دنیا کے سب سے طویل دریا کے دہانے کی جانب ایک بحران بہتا چلا آ رہا ہے۔ دریائے نیل ہزاروں سال سے مصر کے لیے پانی کا ذریعہ اور زراعت کی بنیاد ہے۔ مصر کے باسیوں نے بند طاسوں اور نہروں کے نظام کے ذریعے قدرت کے اس شاہکار […]

مصر: روٹی پر فسادات، بڑھتے ہوئے عوامی غم و غصے کی علامت

3 جولائی کو بر سر اقتدار آنے والی فوجی آمریت پچھلے چند دنوں سے پھرایک نئے بحران کی لپیٹ میں ہے۔ مختلف شہروں میں اشیا پر دی جانے والی سبسڈیوں میں کٹوتیوں کے خلاف۔۔خاص کر روٹی پر دی جانے والی سبسڈی میں کٹوتی کے خلاف۔۔ السیسی کے محنت کشوں اور غریبوں پر حملوں کے خلاف سینکڑوں مشتعل مصری جارحانہ احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے

انقلابِ مصر: حکمرانوں کیلئے ہولناک چتاؤنی

[تحریر: ایلن وڈز/حمید علی زادے، ترجمہ: اسدپتافی] مصر میں مرسی کے تخت اکھاڑے جانے کے بعد کی صورتحال نے مصری انقلاب کو ایک انتہائی پر پیچ اور نازک کیفیت میں دھکیل دیاہے۔ اخوان المسلمون کی اب بھی مصر کے سماج میں پیٹی بورژوازی، انتہائی پسماندہ و نیم خواندہ کسانوں اور لمپن پرولتاریہ میں بنیادیں موجودہیں۔ […]