Post Tagged with: "For A General Strike in Pakistan"

پاکستان: حکمرانوں کے وار اور مزدور تحریک

پاکستان: حکمرانوں کے وار اور مزدور تحریک

|تحریر: آفتاب اشرف| سرمایہ داری کے عالمی معاشی بحران کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے اور خاص کر کورونا وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے مغربی ممالک میں ہونے والے لاک ڈاؤنز نے اس میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ایسے میں پوری دنیا […]

February 4, 2021 ×
یوم مئی 2020ء۔۔۔ریڈ ورکرز فرنٹ آن لائن جلسہ

یوم مئی 2020ء۔۔۔ریڈ ورکرز فرنٹ آن لائن جلسہ

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ| یوم مئی 2020ء کا پیغام۔۔۔محنت کشوں کے نام محنت کش ساتھیو!جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا کا محنت کش طبقہ ایک انتہائی سخت دور سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف کرونا وبا کا عفریت منہ کھولے کھڑا ہے تو […]

April 28, 2020 ×
نجکاری کی دہشت گردی

نجکاری کی دہشت گردی

|تحریر:آفتاب اشرف| حال ہی میں آئی ایم ایف کی ٹیم قرضے کی شرائط کے مطابق پاکستانی معیشت کا دوسرا جائزہ مکمل کر کے واپس لوٹی ہے۔اگرچہ، اپنے دورے کے اختتام پر ہونے والی پریس کانفرنس میں ٹیم نے پاکستانی معیشت کی صورتحال پر ’اطمینان‘ کا اظہار کیا ہے لیکن اطلاعات […]

March 10, 2020 ×
کوئٹہ: آل بلوچستان کلیریکل، ٹیکنیکل اینڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام مزدور کانفرنس

کوئٹہ: آل بلوچستان کلیریکل، ٹیکنیکل اینڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام مزدور کانفرنس

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| آل بلوچستان کلریکل،ٹیکنیکل اینڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام بلوچستان کے مزدور طبقے کے مسائل کے حل اور آئندہ کے لائحہ عمل طے کرنے کے لیے محکمہ تعلقاتِ عامہ میں بلوچستان بھر کی صوبائی مزدور تنظیموں کا مشترکہ اجلاس یا کانفرنس منعقد ہوا۔ اس […]

December 18, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: چہرے نہیں نظام کو بدلو!

اداریہ ورکرنامہ: چہرے نہیں نظام کو بدلو!

دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں کے ذریعے حکومتوں کو گرانے کا عمل اس ملک میں بالکل بھی نیا نہیں ہے۔ ابھی پچھلی حکومت کیخلاف ہی ملک کے طویل ترین دھرنے دیکھنے میں آئے تھے اور پورے ملک میں احتجاج بھی کیے گئے تھے جسے تمام تر ذرائع ابلاغ میں بھرپور کوریج […]

October 18, 2019 ×
ملتان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد، نجکاری کیخلاف متحد جدوجہد کا عزم

ملتان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد، نجکاری کیخلاف متحد جدوجہد کا عزم

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| 21 ستمبر 2019 ء بروز ہفتہ ملتان میں ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام ”ورکرز کنونشن“ منعقد کیا گیا جس میں مختلف اداروں سے محنت کشوں اور یونینز نے شرکت کی۔ ورکرز کنونشن کے انعقاد کا بنیادی مقصد آئی ایم ایف کی مزدور دشمن پالیسیوں […]

September 23, 2019 ×
راولاکوٹ: رہنماؤں کی جبری برطرفی کیخلاف ملازمین کا دھرنا تین روز سے جاری

راولاکوٹ: رہنماؤں کی جبری برطرفی کیخلاف ملازمین کا دھرنا تین روز سے جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر|   ملازمین اتحاد ایکشن کمیٹی پونچھ کی جانب سے رہنماؤں کی جبری برطرفیوں اور جھوٹے الزامات کی پاداش میں جاری انتقامی کاروائیوں کے خلاف تین دن سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ احتجاجی مظاہرین مکمل طور پر دفتروں اور فیلڈ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ڈویژنل دفتر […]

August 28, 2019 ×
کوئٹہ: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا کامیاب انعقاد!

کوئٹہ: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا کامیاب انعقاد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان کے زیرِ اہتمام یکم اگست کو جناح ہال میونسپل کارپوریشن کوئٹہ میں ایک کامیاب مزدور کنونشن منعقد ہوا۔ اس کنونشن میں مختلف ٹریذ یونینز اور ایسوسی ایشنز سے 100 کے قریب محنت کشوں اور طلبہ نے شرکت کی۔ کنونشن کی صدارت […]

August 1, 2019 ×
پی ٹی سی ایل کے ریفرنڈم میں نئی قیادت کی کامیابی

پی ٹی سی ایل کے ریفرنڈم میں نئی قیادت کی کامیابی

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ|   14جون 2019ء پی ٹی سی ایل میں ریفرنڈم کا دن تھا جس میں تمام پی ٹی سی ایل ورکرز نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور نجکاری کے بعد کافی عرصہ سے چھائی خاموشی اور تنہائی کو توڑ ڈالا۔ اس ریفرنڈم کے دوران […]

June 24, 2019 ×
بہاولپور: یوم مئی کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کا جلسہ

بہاولپور: یوم مئی کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کا جلسہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| عالمی یومِ مزدور کے موقع پر جہاں دنیا بھر کے محنت کشوں نے شکاگو کے شہداء کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا اور مختلف ریلیاں اور جلسے منعقد کیے گئے ویسے ہی ایک جلسہ ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے بہاولپور میں گلستان ٹیکسٹائل […]

May 8, 2019 ×
ملتان: یوم مئی کے موقع پر ”عام ہڑتال کانفرنس“ کا انعقاد

ملتان: یوم مئی کے موقع پر ”عام ہڑتال کانفرنس“ کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان | مزدوروں کے عالمی دن کو پوری دنیا میں جوش و جذبے سے منایا گیا اور دنیا بھر کے محنت کشوں نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف آواز بلند کی۔ اسی سلسلے میں پاکستان کے محنت کشوں نے بھی اپنے حقوق کی جدوجہد کے لیے […]

May 7, 2019 ×
لاہور: یومِ مئی پر محنت کشوں کی ریلیاں اور جلسے

لاہور: یومِ مئی پر محنت کشوں کی ریلیاں اور جلسے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| محنت کشوں کے عالمی دن 2019ء کے موقع پر لاہور کے مختلف علاقوں میں ریلیوں اور احتجاجوں کا انعقاد کیا گیا۔ پریس کلب اور ایوان اقبال احتجاجوں اور ریلیوں کے مرکز بنے رہے جہاں مختلف سرکاری اور پرائیویٹ اداروں اور صنعتوں کے محنت کش شام […]

May 4, 2019 ×
ملاکنڈ: محنت کشوں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

ملاکنڈ: محنت کشوں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملاکنڈ| ریڈ ورکرز فرنٹ کے جانب سے پورے پاکستان میں یوم مئی کے حوالے سے جلسے اور ریلیاں منعقد کی گئیں۔ اسی طرح ملاکنڈ میں بھی دو ہفتے مسلسل کمپئین کے بعد یوم مئی کو 3 بجے ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں دور […]

May 4, 2019 ×
کامونکی: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام یومِ مئی پر جلسے کا انعقاد

کامونکی: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام یومِ مئی پر جلسے کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کامونکی| محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر یکم مئی کے دن کامونکی بلدیہ ہال میں ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے حکومت کی مزدور دشمن پالیسیوں اور نجکاری کے خلاف جلسہ منعقد کیا گیاجس میں مختلف یونینز کے نمائندوں، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں […]

May 3, 2019 ×