موت بانٹتا گڈانی
سرمایہ داری کا سانپ اپنے پھن پھیلائے غریب محنت کشوں کی زندگیوں پر حملے کر رہا ہے۔ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں اس سے قبل بھی کئی حادثات رو نما ہوئے ہیں مگر ان پر کوئی توجہ نہیں دی جاتی۔ اس ایک جگہ پر کام کرنے والے افراد کی تعداد کم از کم 4000ہے مگر ان 4000محنت کشوں کے لیے کوئی ڈھنگ کا ہسپتال موجود نہیں ہے
لاہور: سانحہ گڈانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں محنت کشوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع کے خلاف ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس دوران مظاہرین نے حکومتی نااہلی اور بے حسی کے خلاف خوب نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اس واقعے […]
گڈانی شپ بریکنگ یارڈ: آئل ٹینکر میں دھماکے، 40سے زائد محنت کش جاں بحق، متعدد شدید زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
|رپورٹ: یامین لاسی، گڈانی| گڈانی شپ بریکنگ یارڈ بلوچستان میں آج صبح ایک آئل ٹینکر کی بریکنگ کے دوران پے در پے دھماکے ہوئے جس کے بعد آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی۔ ابھی تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس سانحے میں 40سے زائد محنت کش جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اطلاعات کے […]
گڈانی: شپ بریکنگ یارڈ کے محنت کشوں کا احتجاج
رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ہیلتھ اور سیفٹی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے اب تک سینکڑوں محنت کش اپنی جانیں گنوا چکے ہیں جبکہ ہزاروں اپنے قیمتی اعضاء سے محروم ہو چکے ہیں۔ گڈانی شپ بریکنگ کے 10ہزار سے زائد محنت کش غیر حفاظتی اقدامات کی وجہ سے آئے دن […]
گڈانی: 360مزدوروں کی برطرفی کے خلاف ہڑتال
رپورٹ: |ورکرنامہ| گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں360مزدور کی برطرفی کے خلاف مزدوروں نے شپ بریکنگ یارڈ پر ہڑتال کردی جس سے تین دن تک شپ بریکنگ میں کام بند کردیا گیا۔ مزدوروں نے مطالبہ کیا تھا کہ برطرف 360مزدوروں کو فل الفور بحال کیا جائے اور جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہونگے ہم ہڑتال […]