یورپ بھر میں نوجوانوں کی جنگوں کے خلاف 20 نومبر کو احتجاج کی کال: سرمایہ داری مردہ باد

|تحریر: انقلابی کیمونسٹ انٹرنیشنل| یورپ بھر کی مختلف طلبہ تنظیموں نے 20 نومبر کو جنگ اور عسکریت پسندی کے خلاف نوجوانوں کی ہڑتال کی کال دی ہے، جس کا نعرہ ہے: ”اپنے مستقبل کے لیے لڑو، ان کی جنگوں کے لیے نہیں!“ یہ تحریر انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں ایسے وقت میں […]

!فرانس جنریشن زی کی انقلابی تحریک سے لرز رہا ہے

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: عبدالحئی| 6اکتوبر کو سکول کے طلبہ کے احتجاج کا تیسرا مرحلہ ایک اور شدت کے ساتھ سامنے آیا، جس نے تعلیمی سال کے آغاز سے ہی پورے فرانس کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ہر جگہ بہت بڑے مظاہرے دیکھنے کو ملے۔ منتظمین، یعنی سکول اور یونیورسٹی کے طلبہ تنظیموں کے […]

اناسی برس بعد: برصغیر کے افق پر انقلاب کا سرخ سویرا

|تحریر: ارسلان دانی گوپانگ| نام نہاد آزادی کے 79 سال بعد آج ایک بار پھر برصغیر میں ”انقلاب زندہ باد“ کے نعرے گونج رہے ہیں۔ ان نعروں میں ہر عمر کے لوگ شامل ہیں، بالکل اسی طرح جیسے 20ویں صدی میں برطانوی راج اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہونے والی جدوجہد میں سماج کے […]

انڈیا کاکروچ تحریک: مودی کے استعفیٰ تک جدوجہد جاری رکھو!

|تحریر: روی مستری، ترجمہ: عبدالحئی| انڈیا نے صرف کچھ ہی دن پہلے ایک ایسا ہفتہ دیکھا ہے جس میں دہائیاں گزر چکی ہیں۔ شدید جبر کے باوجود کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کی جانب سے منظم کیے گئے بڑے پیمانے کے مظاہروں نے بھارت کے نفرت زدہ وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کو استعفیٰ دینے […]

انڈیا: کاکروچ جنتا پارٹی کی ملک گیر تحریک سے مودی سرکار خوفزدہ

|تحریر: روی مستری، ترجمہ: آصف لاشاری| کاکروچ جنتا پارٹی کا ’سنساد چلو‘ تحرک بہت وسیع پیمانے کا تھا۔ یہ جین زی کی طنزیہ تحریک کا ابھی تک کا سب سے بڑا اجتماع تھا۔ احتجاجوں کے حجم نے مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) کو انتہائی ششدر کر کے رکھ دیا۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے […]

اٹلی: فلسطین کی آزادی کے لیے لاکھوں محنت کشوں اور نوجوانوں کی عام ہڑتال

3اکتوبر بروز جمعہ اٹلی میں جو کچھ ہوا اس کی تاریخ میں کم مثالیں ملتی ہیں۔ اس کے بارے میں سوچیے۔ ایک سیاسی عام ہڑتال۔ عالمی یکجہتی اور سامراجیت کے خلاف ایک سیاسی عام ہڑتال۔ لاکھوں لوگوں نے صنعتی ایکشن میں حصہ لیا۔ 20 لاکھ لوگوں نے عوامی احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا۔ ہزاروں لوگوں […]

سری لنکا سے نیپال تک نوجوانوں کی انقلابی تحریکیں اور اسباق

ان واقعات کا مطلب کیا ہے؟ بائیں بازو کے کچھ لوگ جو ان مناظر سے متاثر ہوتے ہیں خود کو اس لہر کے ساتھ بہا لے جاتے ہیں بغیر یہ سوچے کہ یہ لہر کس سمت جا رہی ہے۔ وہ عوام کے لیے نعروں کے گویا جوشیلے حامی بن جاتے ہیں، جس کی انقلاب میں […]

کالج سٹوڈنٹس کے احتجاج: جنریشن Z نے انقلابی سیاست میں پہلا قدم رکھ دیا!

کون سوچ سکتا تھا کہ پنجاب کالج جیسے پرائیویٹ ادارے کے سٹوڈنٹس، جن کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ لوگ انتہائی غیر سنجیدہ ہیں، ریپ جیسے سنگین مسئلے پر پورے ملک میں عظیم الشان احتجاج کریں گے۔ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر لائکس لینے کے لیے سارا سارا دن فالتو کانٹینٹ کے پیچھے بھاگنے […]