پا بہ زنجیر پرومیتھیئس: یونانی خرد افروزی کی جلوہ گاہ

جبر کے خلاف مزاحمت اور انسانی ترقی کے پیغام کے باعث، ایسکیلس کا ’پا بہ زنجیر پرومیتھیئس‘ ہزاروں سال سے انقلابیوں کے خون کو گرما رہا ہے۔ ڈرامے کا پلاٹ آٹھویں صدی قبل مسیح کی ہیزیڈ (Hesiod) سے منسوب رزمیہ نظموں میں مذکور پرومیتھیئس کی دیومالا سے ماخوذ ہے۔ ایتھنز کے لوگ یقینا پہلے سے […]