!پشاور: پوسٹ گریجویٹ کالج آف نرسنگ کے طلبہ کا اپنے حقوق کے لیے احتجاج، جدوجہد ہی واحد راستہ ہے

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| کل بروز سوموار پشاور میں پوسٹ گریجویٹ کالج آف نرسنگ کے طلبہ کو اپنے جائز تعلیمی مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار افراد میں خواتین طلبہ بھی شامل ہیں۔ طلبہ کے مطابق لڑکوں کے لیے مختص سرکاری ہاسٹل مبینہ طور پر فیکلٹی ممبران کے […]

فہمیدہ لغاری کا قتل: درسگاہیں نہیں قتل گاہیں!

مورخہ 8 اپریل بروز بدھ محمد میڈیکل کالج میرپور خاص کے تیسرے سال کی طالبہ فہمیدہ لغاری نے مسلسل ہراسمنٹ سے تنگ آ کر خود کو گولی مار دی۔ فہمیدہ کی فیملی کے بیان کے مطابق فہمیدہ لغاری کو گزشتہ تین سالوں سے اساتذہ کی جانب نہ صرف ذہنی بلکہ جنسی ہراسانی کا بھی سامنا […]

کراچی: انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ میں ہراسمنٹ کے خلاف طلبہ کی مزاحمت، انتظامیہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور!

30ستمبر کو آئی او بی ایم میں ہراسمنٹ کا ایک واقعہ پیش آیاجس میں ایک فی میل سٹوڈنٹ کو ٹرانسپورٹ آفس میں ٹرانسپورٹ انچارج جلال خان کی جانب سے نہ صرف ہراساں کیا گیا بلکہ طالبہ کی اجازت کے بغیر اس کی ویڈیوز بھی بنائی گئیں۔ یہ کوئی پہلا یا آخری واقعہ نہیں انقلابی کمیونسٹ […]

خیبر پختونخوا: ملاکنڈ یونیورسٹی میں طالبہ کے ساتھ ہراسمنٹ، طلبہ کی منظم جہدوجہد ہی واحد حل ہے!

ملاکنڈ یونیورسٹی میں مطالعہ پاکستان کے پروفیسر عبدالحسیب کو طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کے الزام میں ملاکنڈ لیویز (Malakand Levies) نے گرفتار کر لیا ہے۔ ملاکنڈ لیویز نے ملاکنڈ یونیورسٹی کے مطالعہ پاکستان کے پروفیسر عبدالحسیب کے خلاف مبینہ طور پر جنسی ہراسگی کے خلاف دفعہ 506/ 354/ 452/ 511/ 365b […]