”آزاد“ کشمیر: ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن کے ملازمین کی اپنے حقوق کے لیے احتجاجی تحریک

ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن ”آزاد“ کشمیر کے زیر اہتمام شعبہ صحت کے محنت کشوں نے 26 جنوری سے احتجاجی تحریک کا آغاز کیا ہے۔ جس میں لیڈی ہیلتھ ورکرز، ینگ ڈاکٹرز، ینگ نرسز، پیرامیڈکس اور ٹیکنیشنز شامل ہیں۔ احتجاجی تحریک کا مقصد شعبہ صحت کے محنت کشوں کے لیے الائیڈ ہیلتھ فاؤنڈیشن کا قیام، سروس اسٹرکچر، […]