Post Tagged with: "History"

تاریخ کا خاتمہ؟ اور سوشلزم پر چند اعتراضات کے جواب

تاریخ کا خاتمہ؟ اور سوشلزم پر چند اعتراضات کے جواب

|تحریر: صبغت وائیں |     ایک بہت سیانے بندے نے کسی حکیم کو کہتے سُن لیا کہ کھجور پیٹ کے لیے بہت فائدے مند ہے، لیکن یہ دانتوں کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔ اور ناشپاتی دانتوں کے لیے بہت اچھی ہے، لیکن پیٹ کے لیے مضر ہے۔ تو […]

September 4, 2023 ×
پاکستان: انقلاب میں تاخیر کیوں؟

پاکستان: انقلاب میں تاخیر کیوں؟

|تحریر: پارس جان|   2011ء میں عرب بہار اور آکو پائی وال سٹریٹ کی فقیدالمثال تحریک نے سوویت یونین کے اختتام کے بعد کے سیاہ دور کے خاتمے کا اعلان کر دیا تھا۔ 2019ء کے سال کو بجا طور پر انقلابات کا سال قرار دیا جا سکتا ہے۔ لبنان، عراق، […]

August 30, 2023 ×
مزدور تحریک: ماضی، حال، مستقبل اور انقلابی لائحہ عمل

مزدور تحریک: ماضی، حال، مستقبل اور انقلابی لائحہ عمل

|تحریر: آصف لاشاری | پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین معاشی، سیاسی و سماجی بحران سے گزر رہا ہے۔ آئی ایم ایف سے ممکنہ ڈیل ہونے کی صورت میں بھی پاکستانی معیشت کے دیوالیہ کو لمبے عرصے تک نہیں ٹالا جا سکے گا اور بہت جلد ہی دوبارہ ریاست […]

April 5, 2023 ×
کیا تحریکِ انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے؟

کیا تحریکِ انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے؟

|تحریر: پارس جان|   آج کل کہنے کو سیاسی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے مگر اس گہما گہمی میں کوئی چاشنی دکھائی نہیں دیتی۔ یہ ایک ایسا شور و غل ہے جس میں رتی بھر بھی نغمگی نہیں۔ ایک ایسا تماشا ہے جس میں تعمیر و تفریح نہ ہونے […]

July 18, 2022 ×
فن اور طبقاتی جدوجہد ۔ حصہ اول

فن اور طبقاتی جدوجہد ۔ حصہ اول

|تحریر: ایلن ووڈز| (ہم فن اور طبقاتی جدوجہد کے موضوع پر ایلن ووڈز کے خطاب کا ٹرانسکرپٹ شائع کر رہے ہیں۔ یہ خطاب جولائی 2001ء میں بارسلونا، سپین میں منعقدہ مارکسی سکول میں کیا گیا۔) ہم اپنے کسی بین الاقوامی اجلاس میں پہلی بار اس موضوع کو زیرِ بحث لا […]

November 14, 2018 ×
بغاوت ہند 1857ء

بغاوت ہند 1857ء

بغاوت ہند 1857ء کی کیا تعریف کی جائے؟ کیا وہ محض کمپنی کے ناراض ہندوستانی سپاہیوں کی بغاوت تھی یا پھر ایک عوامی بغاوت؟ کیا وہ کسی گزرے ہوئے عہد کی معدوم سلطنت کو واپس بحال کرنے کی کوشش تھی یا پھر کچھ نیا اور جدید تعمیر کرنے کی جدوجہد؟ سب سے اہم سوال۔ ۔ ۔ 1857ء کی بغاوت کا کردار تاریخی اعتبار سے ترقی پسندانہ تھا یا پھر قدامت پسندانہ؟

May 10, 2017 ×
دادو: پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |خالد جمالی| مورخہ 20 مئی بروز جمعہ کو پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دادو ’’پاکستان کی تاریخ‘‘ کے عنوان سے لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں بارہ افراد نے شرکت کی۔ خالد جمالی نے برصغیر کی تقسیم سے بحث کا آغاز کیا اور بتایا کہ کس […]

May 23, 2016 ×