گلگت بلتستان: ہنزہ میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوامی احتجاج، مطالبات منظور کر لیے گئے!

ہنزہ میں روزانہ 23 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہنزہ بزنس ایسوسی ایشن، عوامی ایکشن کمیٹی ہنزہ اور مختلف سیاسی پارٹیوں نے 2 جنوری سے 8 جنوری تک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر علی آباد میں KKH (Karakoram Highway) پہ احتجاجی دھرنا دیا۔ اس دھرنے میں ہنزہ کے دور دراز علاقوں سے ہزاروں افراد نے […]