ایران میں ٹرمپ کی شکست اور اس کے دنیا بھر میں اثرات

ایران جنگ کا آغاز ٹرمپ کے لاپرواہ جوئے کا ایک حصہ تھا۔ لیکن اب یہ تیزی سے امریکی سامراج کے لیے تاریخی تزویراتی شکست میں تبدیل ہو رہا ہے جس کے عالمی معیشت، دنیا میں عالمی قوت کے طور پر امریکی سامراج کی حیثیت اور عمومی عالمی تعلقات پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ اس […]
ایران جنگ بندی اور ٹرمپ کی ذلت آمیز پسپائی

”اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سو فیصد مکمل اور بھرپور فتح ہے۔“ ان الفاظ کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ رات ایران کے ساتھ کیے گئے دو ہفتوں کے جنگ بندی کے معاہدے کو بیان کیا۔ اس سے صرف چند گھنٹے پہلے ہی ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ ”ایک پوری تہذیب ختم […]
گلگت بلتستان: عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے 14 افراد قتل، ریاستی جبر سے نجات کیسے ممکن ہے؟
گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں اسرائیلی و امریکی سامراج کی ایران کے خلاف ننگی جارحیت اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بمباری کے ذریعے قتل کرنے کے خلاف عوام اور بالخصوص شیعہ آبادی کی طرف سے شدید احتجاج ایک فطری رد عمل تھا مگر پاکستان کے سامراجی سہولت […]
ایران: سامراجی جارحیت مردہ باد! دنیا بھر کے محنت کشو، ایک ہو جاؤ!
13 جون 2025ء کا دن مشرق وسطیٰ کے لیے ایک خطرناک موڑ ثابت ہوا۔ جب اسرائیل نے امریکی سامراج کی پشت پناہی سے ایران پر لاتعداد حملے کیے جن میں فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا، لیکن اس کے ساتھ ساتھ عام شہری بھی بڑی تعداد میں ہلاک ہوئے۔ یہ جنگ ایرانی عوام نے منتخب […]
ایران کے ساتھ جنگ نامنظور! امریکی سامراج مردہ باد!
ہفتہ کے دن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترتھ سوشل پر لکھا کہ ”امن کا یہی وقت ہے“۔ اسی دن امریکہ نے ایران پر جدید تاریخ کا سب سے بڑا عسکری حملہ کیا۔ یورپی قائدین نے ٹرمپ کی حمایت کی، جن میں اس کا ڈاؤننگ سٹریٹ کا وفادار غلام بھی شامل تھا۔ سب نے ایران پر […]
ایران جنگ: سوشل میڈیا پر کمیونسٹوں کے تبصرے
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کی سامراجی جارحیت کی مذمت دنیا بھر کے انقلابی کمیونسٹوں کی جانب سے کی گئی جو پہلے ہی فلسطین کی تحریک آزادی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں اور مغربی سامراجی طاقتوں کے حکمرانوں کے جبر کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ اس 12 روزہ جنگ میں بھی جہاں […]
ایران جنگ: ”دیوتا جنہیں برباد کرنا چاہیں، انہیں پہلے پاگل کر دیتے ہیں“
یہ تحریر لکھتے وقت پوری دنیا کی توجہ کا مرکز ایک شخص ہے۔ اس کا ہر لفظ حیران کن تفصیل سے اس امید پر پرکھا، تولا اور تجزیہ کیا جا رہا ہے کہ کچھ سمجھ لگے اس کے کچھ معنی ہیں بھی یا نہیں۔ ان خود ساختہ ماہرین کو دیکھ کر پرانی دنیا کے نجومی […]
ایران اسرائیل جنگ: نیتن یاہو کا جنگی جنون پورے خطے کو آگ اور خون میں دھکیل رہا ہے
جمعہ، 13 جون کی صبح اسرائیل نے ایران پر ایک شدید حملہ کیا، جس میں اُس نے ایرانی عسکری قیادت کے کچھ لوگوں کو نشانہ بنایا اور بعض جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچایا۔ یہ حملہ دو مراحل پر مشتمل تھا۔ اسرائیلی حملوں کی دوسری لہر بوقتِ تحریر جاری ہے، جن کا ہدف تہران (Tehran)، کرَج […]