Post Tagged with: "Israel"

انسانیت کی بقا کے لیے سامراج کو مارنا ہو گا!اسرائیل شمالی غزہ کو نسلی بنیادوں پر تباہ کر رہا ہے!

انسانیت کی بقا کے لیے سامراج کو مارنا ہو گا!اسرائیل شمالی غزہ کو نسلی بنیادوں پر تباہ کر رہا ہے!

|تحریر: جوناتھن ہنکلی، ترجمہ: فرحان رشید| حماس کو تباہ کرنے یا مغویوں کی بازیابی میں ناکامی کے بعد، یہ بات واضح ہوتی جا رہی ہے کہ اسرائیل کی حکمت عملی بدل چکی ہے۔ شمالی غزہ میں باقی ماندہ پوری آبادی، یعنی تقریباً چار لاکھ مرد، عورتیں اور بچے نسلی بنیادوں […]

November 22, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا اعلامیہ: اسرائیلی مظالم کے خلاف جدوجہد کرو! سامراجیت کے خلاف جدوجہد کرو!

انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا اعلامیہ: اسرائیلی مظالم کے خلاف جدوجہد کرو! سامراجیت کے خلاف جدوجہد کرو!

|تحریر: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل| اس وقت پورے مشرق وسطیٰ پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں جہاں اسرائیل مغربی سامراجی قوتوں کی مکمل حمایت کے ساتھ خطے کو مسلسل کُل علاقائی جنگ میں دھکیل رہا ہے اور ایک مرتبہ پھر انسانیت کے سامنے سوال شدت سے موجود ہے؛ سوشلزم یا […]

October 15, 2024 ×
لبنان پر اسرائیلی فوج کشی، جنگ مردہ باد! سامراج مردہ باد!

لبنان پر اسرائیلی فوج کشی، جنگ مردہ باد! سامراج مردہ باد!

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| یکم اکتوبر کی صبح اسرائیلی فوج نے لبنانی سرحد عبور کرتے ہوئے ملک پر فوج کشی کا آغاز کر دیا۔ یہ نیا مرحلہ دو ہفتوں کی شدید بمباری کے بعد شروع ہوا ہے۔ یہ ایک شدید رجعتی جنگ ہے جس کی پشت پناہی امریکی […]

October 10, 2024 ×
حسن نصراللہ کا قتل: اسرائیل کی بربریت کو خطے کی عوامی تحریک ہی شکست دے سکتی ہے!

حسن نصراللہ کا قتل: اسرائیل کی بربریت کو خطے کی عوامی تحریک ہی شکست دے سکتی ہے!

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: عرفان منصور| بیروت کے ضلع ضاحیہ پر شدید فضائی حملوں سے اسرائیلی فوج حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کو دیگر اعلیٰ کمانڈروں کے ساتھ قتل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ اطلاعات ہیں کہ حزب اللہ کے جنوبی محاذ کا سربراہ علی کراکی بھی اس حملے […]

October 3, 2024 ×
مشرق وسطیٰ: اسرائیل کی اشتعال انگیزی اور ایک نئی جنگ کا خطرہ

مشرق وسطیٰ: اسرائیل کی اشتعال انگیزی اور ایک نئی جنگ کا خطرہ

|تحریر: فرانچیسکو مرلی؛ ترجمہ: ولید خان| حماس کے مرکزی قائد اور مذاکرات کار اسماعیل ہانیہ کا تہران، ایران میں قتل اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی مشرق وسطیٰ میں وسیع پیمانے پر جنگ بھڑکانے کی سفاک کوشش ہے تاکہ اس کا اقتدار برقرار رہے۔ اس شاطرانہ چال میں وہ مغربی […]

August 7, 2024 ×
فلسطین اور دوسرا نکبہ: لاکھوں لوگوں کی ایک بار پھر جبری بے دخلی کا خدشہ

فلسطین اور دوسرا نکبہ: لاکھوں لوگوں کی ایک بار پھر جبری بے دخلی کا خدشہ

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: ولید خان| غزہ شہر پر مسلسل بمباری کے نتیجے میں قتل ہونے والے افراد کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ ہو چکا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مقتولین کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ 3 ہزار لاپتہ ہیں۔ انفرا سٹرکچر […]

November 26, 2023 ×
انقلاب روس کے 106 سال: کیا آج انقلاب کے علاوہ کوئی حل موجود ہے؟

انقلاب روس کے 106 سال: کیا آج انقلاب کے علاوہ کوئی حل موجود ہے؟

|تحریر: آدم پال| 1917ء کے انقلاب روس کو 106 سال بیت چکے ہیں۔ یہ انقلاب بلاشبہ انسانی تاریخ کا عظیم ترین واقعہ تھا۔ لینن اور ٹراٹسکی کی قیادت میں برپا ہونے والے اس انقلاب کے بعد امیر اور غریب پر مبنی طبقاتی نظام کا خاتمہ کر دیا گیا تھا۔سب کے […]

November 7, 2023 ×
غزہ: زمینی حملے کا آغاز ہو چکا ۔۔۔ آگے کیا ہو گا؟

غزہ: زمینی حملے کا آغاز ہو چکا ۔۔۔ آگے کیا ہو گا؟

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: ولید خان| کافی لیت و لعل کے بعد اسرائیلی فوج نے ہفتہ وار چھٹی کے دن غزہ میں فوج کشی کا آغاز کر دیا ہے۔ لیکن یہ مکمل فوج کشی نہیں ہے۔ اسرائیلی عسکری قائدین کو سمجھ ہے کہ اگر زمین پر ہر گلی میں لڑائی […]

November 3, 2023 ×
فلسطین پر اسرائیل کی مسلط کردہ سامراجی جنگ پر عالمی مارکسی رجحان (IMT) کا اعلامیہ

فلسطین پر اسرائیل کی مسلط کردہ سامراجی جنگ پر عالمی مارکسی رجحان (IMT) کا اعلامیہ

|عالمی مارکسی رجحان| عالمی مارکسی رجحان کی جانب سے مندرجہ ذیل جاری کردہ اعلامیہ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتا ہے۔ اس میں مغربی سامراج اور اس کے پالتو کتوں کی غلیظ منافقت کا جواب دیا گیا ہے جو 7 اکتوبر کے دن حماس کے حیران کن حملے […]

October 18, 2023 ×
فلسطین: غزہ پر اسرائیلی فوج کشی نامنظور! جدوجہد آخری فتح تک!

فلسطین: غزہ پر اسرائیلی فوج کشی نامنظور! جدوجہد آخری فتح تک!

|تحریر: فرانچیسکو مرلی، ترجمہ: ولید خان| 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کا حملہ ایک حیران کن جھٹکا ثابت ہوا جس نے اسرائیلی انٹیلی جنس اور عسکری قیادت کو حیران و پریشان کر دیا لیکن ہمارے لئے یہ کوئی انہونی واقعہ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ نیتن یاہو کی اسرائیلی تاریخ […]

October 10, 2023 ×
فلسطین: جنین پر اسرائیلی جارحیت، ایک انقلاب ہی امن کا ضامن بن سکتا ہے!

فلسطین: جنین پر اسرائیلی جارحیت، ایک انقلاب ہی امن کا ضامن بن سکتا ہے!

|تحریر: رابرٹ سارتی، ترجمہ: سلمیٰ نذر| 3 جولائی کو نیم شب کے وقت فلسطین میں جنین کے مہاجرین کے کیمپ پر ایک طوفان برپا ہوا، جو 48 گھنٹے جاری رہا۔ اس طوفان نے ایسے اثرات مرتب کیے جو کرہ ارض پر جہنم کی تشبیہ کرتے تھے۔ یہ طوفان اسرائیلی فوج […]

July 9, 2023 ×
یوم نکبہ: فلسطین پر قبضے کے 75 سال، آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی!

یوم نکبہ: فلسطین پر قبضے کے 75 سال، آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی!

|تحریر: فرانسسکو مرلی، ترجمہ: جویریہ ملک| اس ہفتے نکبہ کے 75 سال پورنے ہونے کے موقع پر دنیا بھر میں مظاہرے کیے جائیں گے، جو کہ اسرائیل کی تخلیق کی صورت میں فلسطینی عوام کیلئے تباہی تھی اور ہے ۔ ہم کہتے ہیں: مشرق وسطیٰ کی سوشلسٹ فیڈریشن کے لیے […]

May 15, 2023 ×
اسرائیل: حکمرانوں کی باہمی لڑائی میں عوامی تحریک کا ابھار، 7 لاکھ افراد سڑکوں پر!

اسرائیل: حکمرانوں کی باہمی لڑائی میں عوامی تحریک کا ابھار، 7 لاکھ افراد سڑکوں پر!

|تحریر: بین کری، ترجمہ: جویریہ ملک| اسرائیلی حکمران طبقے کے اندر ایک شدید آپسی لڑائی شروع ہو گئی ہے۔ بنیامین ’بی بی‘ نیتن یاہو کو اپنے عہدے پر واپس آئے صرف دو مہینے ہی ہوئے ہیں اور وہ اسرائیلی پارلیمنٹ سے جوڈیشل ریفارم کا قانون جلد از جلد پاس کروانا […]

March 28, 2023 ×
فلسطین: اسرائیلی فوج کے ہاتھوں خاتون صحافی کا قتل اور جنازے کی بے حرمتی

فلسطین: اسرائیلی فوج کے ہاتھوں خاتون صحافی کا قتل اور جنازے کی بے حرمتی

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: جویریہ ملک| مشہور فلسطینی-امریکی صحافی شیرین ابو اکلیح جو الجزیرہ کیلئے کام کرتی تھی، کو گزشتہ ہفتے قتل کرنے کے بعد اسرائیلی ریاست ان کی لاش کو سکون سے اپنی آخری آرام گاہ تک پہنچنے کی اجازت بھی نہیں دے رہی۔ افسوسناک واقعے میں اسرائیلی پولیس […]

May 20, 2022 ×