لاہور: کالج پروفیسرز اور لیکچررز کا احتجاجی جلسہ اور ریلی
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (PPLA) کی جانب سے گذشتہ روز ایم اے او کالج لاہور میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا جس کے بعد ایم اے او کالج سے سیکرٹریٹ چوک تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکا نے سیکرٹریٹ چوک پہنچ کر […]
لاہور: PPLAالیکشن؛ جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم ’’تحریکِ اساتذہ‘‘ کو شکست فاش
رپورٹ: |RWF لاہور| پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن(PPLA) الیکشن 2016ء میں اتحادِ اساتذہ نے جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم ’’تحریکِ اساتذہ‘‘ کوشرمناک شکست دے دی۔ اتحادِ اساتذہ نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں مرکزی اور ڈویژن کی سطح پر کلین سویپ کر لیا۔غیر حتمی انتخابی نتائج کے مطابق اتحاد اساتذہ پینل کے صدر حافظ […]
گوجرانوالہ: اتحادِ اساتذہ کے زیر اہتمام پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن الیکشن 2016ء کے سلسلے میں انتخابی جلسہ
رپورٹ: |محمد ابنِ ثناء| اتحادِ اساتذہ گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ میں پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن(PPLA) کے الیکشن 2016ء کے سلسلہ میں گوجرانوالہ ڈویژن کے تمام کالجوں سے نمائندوں کا ایک انتخابی اجلاس منعقد ہوا جِس میں اتحادِ اساتذہ سے منسلک مردو خواتین نمائندوں اور ڈویژن بھر سے 200 کے قریب […]