کراچی: کم از کم اجرت 25 ہزار روپے کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کے لیے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: توصیف احمد، انفارمیشن سیکرٹری، ریڈ ورکرز فرنٹ کراچی| 23 دسمبر 2021ء کو مزدور یکجہتی کمیٹی اور ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام داؤد چورنگی، کراچی پر کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کرنے کے اعلان کے بعد عملدآمد نہ کیے جانے کے خلاف شاندار احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ گزشتہ بجٹ […]

کراچی: لانڈھی میں برسوں بعد یومِ مزدور کی پروقار تقریب کا انعقاد

سب مسائل کے باوجود صبح سے ہی لانڈھی اور کورنگی کی مختلف فیکٹریوں کے محنت کشوں نے ریلیوں کی شکل میں جلسہ گاہ کی طرف بڑھنا شروع کر دیا۔ سرخ پرچم تھامے ،لڑاکا نعرے لگاتے ہوئے یہ ریلیاں چلچلاتی دھوپ میں بھی نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھتی رہیں

کراچی: گگن ٹیکسٹائیل ملز؛ ٹھیکیداری نظام، چائلڈ لیبر اور 12گھنٹے اوقات کار

رپورٹ: |ورکر نامہ| گگن ٹیکسٹائل ملز، کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع ہے، میں لیبر قوانین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور محنت کشوں کا استحصال اپنی انتہاؤں کو چھو رہا ہے۔ کام کے اوقات کار 12گھنٹے ہیں۔ اس فیکٹری کے تمام ملازمین ٹھیکیداروں کے بھرتی کئے ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے کسی بھی […]